English to Urdu Translation

port found in 90 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next
1.Portn.
1. بندرگاہ۔ بندر
2. پرمٹ کی چوکی۔ محصول لینے کا مقام
3. دروازہ۔ پھاٹک۔ پولی۔ روزن
4. چال۔ رفتار۔ روش۔ چال ڈھال
5. ایک قسم کی پرتگالی شراب
6. جہاز کا بایاں پہلو۔ سمت چپ
Verb
دونوں ہاتھوں سے تھامنا ۔ بَندُوق کی پوزِيشَن ۔ چَلنے کا ڈھَب ۔
Noun
بَندَر گاہ ۔ شہَر ۔ قَصبَہ جَہاں بحری جَہاز سامان اُتارتے يا چَڑھاتے ہيں ۔ ايک گودی ۔ بَحری جَہازوں کی پَناہ گاہ ۔
2.Port cullisNoun
اُٹھواں پھاٹک ۔ اُٹھاواں پھاٹک ۔ لوہے کا ايک مَضبُوط جَنگلا ۔ قِلعہ بَند جَگہ کا پھاٹک ۔
3.Port of callNoun
مُستَعمَل بَندَرگاہ ۔ بَحری جَہازوں کی مُختصَر قَيام گاہ ۔ مُرَمَت کروانے کے لِيے رُکنے کی عارضی جَگہ ۔
4.Port of entryNoun
داخِل ہونے والی بَندَرگاہ ۔ اينٹری پورٹ ۔
5.Port sublime porteNoun
بابِ عالی ۔ عُثمانِيوں کا دَربار ۔ سَلطنَتِ عُثمانِيَہ کی حَکُومَت ۔
6.Port ugueseAdjective
پُرتگالی ۔ پُرتگال کے باشِندے ۔ اور اُن کی زُبان ۔ اِن سے مُتعَلِق ۔
7.Port, .Noun
بَحری جَہاز کی بائِيں جانِب ۔ پَہلُو ۔ سِمَت ۔ بائيں پَہلُو سے مُتعَلِق ۔ بائيں مُڑنا ۔
Noun
مِيٹھی پُرتگالی شَراب ۔ مِيٹھی شَراب کی ايک قِسَم ۔ گہرے سُرخ رَنگ کی شَراب ۔
8.PortaLatin
ناف جِگَر ۔ باب ۔ کِسی عُضو کا نَشَیب جَہاں رَگَیں داخَل ہوتی ہَیں
9.Portabilities نقل پذیری۔ اٹھاؤ پن
Noun
اِنتَقال پَذِيری ۔ اُٹھاو پَن ۔
10.Portability نقل پذیری۔ اٹھاؤ پن
Noun
اِنتَقال پَذِيری ۔ اُٹھاو پَن ۔
11.Portableadj.
1. اٹھا لے جانے کے قابل۔ سبک۔ ہلکا۔ سفری۔ نقل پذیر۔ اٹھاواں۔ اٹھاؤ
2. سہنے کے لائق
سُبَک ۔ ہَلکا ۔ سَفری ۔ نَقَل پَذِير ۔ مَنقُول ۔ اُٹھاو ۔ اُٹھاواں ۔ اِنتَقال پَذِير چِيز ۔ جَيسے کُرسی ۔ ميز ۔
12.Portablesadj.
1. اٹھا لے جانے کے قابل۔ سبک۔ ہلکا۔ سفری۔ نقل پذیر۔ اٹھاواں۔ اٹھاؤ
2. سہنے کے لائق
سُبَک ۔ ہَلکا ۔ سَفری ۔ نَقَل پَذِير ۔ مَنقُول ۔ اُٹھاو ۔ اُٹھاواں ۔ اِنتَقال پَذِير چِيز ۔ جَيسے کُرسی ۔ ميز ۔
13.PortablyAdverb
اِنتَقال پَذِيری سے ۔
14.PortacavalLatin
ادنیٰ ویناکَیوا اور پورٹَل وَرید سے مُتَعلِق
15.Portagen.
1. لےجانا۔ ڈھونا
2. باربرداری کا کرایہ۔ ڈھوائی۔ مزدوری۔ اٹھائی
3. بوجھ۔ اسباب محمولہ
4. ملاح کی مزدوری۔ ملاحی
5. مال لے جانے کی جگہ۔ مقام نقل
Noun
بار بَرداری کا کرايَہ ۔ ڈھوائی ۔ مَزدُوری ۔ مَلاحی ۔ لے جانے کا عمَل ۔
16.Portagedn.

17.Portagesn.

18.Portagingn.

19.PortahepatitisGreek, Latin
باب الکَبد ۔ جِگَر کے عرضی فِشَر کے گِرد سوزِش
20.Portaln.
1. آستانہ۔ دروازہ۔ چوکھٹ۔ باب۔ پھاٹک
2. اندر باہر کے دروازوں میں سے چھوٹا در۔ محراب۔ برونتھا
Adjective
وَرِيد جِگری کا ۔ جِگر کے بَڑے شَگاف کے مُتعَلِق ۔ ناف جِگر کی سَياہ رَگ ۔
Noun
آستانَہ ۔ چوکھَٹ ۔ باب ۔ پھاٹک ۔ دَروازہ ۔ گُزَرگاہ ۔
21.Portal veinNoun
ايک بَڑی رَگ ۔ جو خُون کو معدے ۔ آنت ۔ لَبلَبے اور طَحال سے جِگر تک لے جاتی ہے ۔
22.Portal-to-portal payNoun
چوکھَٹ تا چوکھَٹ تَنخَواہ ۔ ايک مَزدُور کی کام شُروع کرنے سے آخری دِن تک کی تَنخَواہ ۔
23.Portalsn.
1. آستانہ۔ دروازہ۔ چوکھٹ۔ باب۔ پھاٹک
2. اندر باہر کے دروازوں میں سے چھوٹا در۔ محراب۔ برونتھا
Adjective
وَرِيد جِگری کا ۔ جِگر کے بَڑے شَگاف کے مُتعَلِق ۔ ناف جِگر کی سَياہ رَگ ۔
Noun
آستانَہ ۔ چوکھَٹ ۔ باب ۔ پھاٹک ۔ دَروازہ ۔ گُزَرگاہ ۔
24.PortamentoNoun
بَغير کِسی وَقفے کے ايک سُر سے دُوسرے سُر تک رَوانی ۔
25.PortativeNoun, Adjective
قابِلِ اِنتَقال ۔ آسانی کے ساتھ ليجايا گيا ۔ لے جانے کی طاقَت ۔ وَظِيفَہ رَکھنے والا ۔
port found in 90 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones