English to Urdu Translation

prop found in 164 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next
1.Propn.
1. ٹھونی۔ آڑ۔ ٹیک۔ ٹیکنی۔ اڑواڑ۔ پروایا۔ پایہ۔ ٹیکن۔
2. سہارا۔ آسرا۔ بھروسا۔ اندھے کی لکڑی۔ عصائے پیری۔
v. a.
1. تھونی، اڑواڑ یا سہارا لگانا۔ پشتی دینا۔
2. سنبھالنا۔ تھامنا۔ سہارنا۔
Noun
سہارا ۔ آڑ ۔ ٹکین ۔ ٹیک ۔ سر پر رکھے ہوئے بوجھ کا آسرا ۔ سنبھالا دینا ۔ آسرا دینا ۔
2.Prop rootNoun
دھکیل جڑ ۔ بعض مخصوص پودوں کی جڑ ۔ جیسے مکئی کی جڑ ۔ جو اوپر کی سطح سے مٹی کے اندر بڑھتی ہے ۔
3.Propaedeutic , propaedeuticalAdjective
ابتدائی ۔ تمہیدی ۔ اُولیاتی ۔
4.PropaedeuticsNoun
مبادیات ۔ ابتدائی علوم و مضامین ۔ تمہیدی مضامین ۔
5.Propagableadj.
1. ولادت سے زیادہ ہونے کے لائق۔
2. بڑھوتری کے لائق۔ افراط پذیر۔
Adjective
قابلِ تشہیر ۔ لائق اشاعت ۔ پھیلائے جانے یا مشتہر کیے جانے کی صلاحیت رکھنے والا ۔ قابلِ افزایش ۔
6.Propagandan.
تبلیغات۔ انجمن مبلغین۔ نشر واشاعت کی انجمن۔ نشر و اشاعت کا انتظام یا تدبیر۔ پراپگنڈا۔
Noun
تشہیر ۔ نشر و اشاعت ۔ الزامات ۔ حقائق ۔ آرا وغیرہ کی اس نیت کے ساتھ ۔
7.Propagandasn.
تبلیغات۔ انجمن مبلغین۔ نشر واشاعت کی انجمن۔ نشر و اشاعت کا انتظام یا تدبیر۔ پراپگنڈا۔
Noun
تشہیر ۔ نشر و اشاعت ۔ الزامات ۔ حقائق ۔ آرا وغیرہ کی اس نیت کے ساتھ ۔
8.PropagandismNoun
تبلیغ ۔ پرچار ۔ نشرواشاعت ۔
9.Propagandistn.
مبلغ۔ داعی۔ نشر و اشاعت کرنے والا۔ انجمن نشر و اشاعت کا رکن۔ تبلغ کنندہ۔ تبلیغاتی۔
Noun, Adjective
داعی ۔ پرچارک ۔ پراپیگنڈے کے ذریعے اپنے اپ کو کسی نظم اصول یا طریق کار کی تشہیر کے لیے وقف کر دینے والا شخص ۔
10.PropagandisticAdjective
ناشرانہ ۔ مبلغانہ ۔
11.PropagandisticallyAdverb
پراپیگنڈے کے طور پر ۔
12.Propagandistsn.
مبلغ۔ داعی۔ نشر و اشاعت کرنے والا۔ انجمن نشر و اشاعت کا رکن۔ تبلغ کنندہ۔ تبلیغاتی۔
Noun, Adjective
داعی ۔ پرچارک ۔ پراپیگنڈے کے ذریعے اپنے اپ کو کسی نظم اصول یا طریق کار کی تشہیر کے لیے وقف کر دینے والا شخص ۔
13.PropagandizeVerb
پراپیگنڈے کے زیر اثر لانا ۔ جیسے کسی شخص یا گروہ کو ۔ کسی مذہب یا اصول کا ۔
14.Propagatev. a.
1. جنوانا۔ اپجانا۔ پیدا کرنا۔ افزائش کرنا۔
2. بڑۺانا۔ زیادہ کرنا۔ پھیلانا۔
3. مشتہر کرنا۔ مشہور کرنا۔ جاری کرنا۔ مروج کرنا۔ اشاعت کرنا۔
Verb
پھیلانا ۔ افزایش کرنا ۔ مشتہر کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ جاری رکھنا ۔
15.Propagatedv. a.
1. جنوانا۔ اپجانا۔ پیدا کرنا۔ افزائش کرنا۔
2. بڑۺانا۔ زیادہ کرنا۔ پھیلانا۔
3. مشتہر کرنا۔ مشہور کرنا۔ جاری کرنا۔ مروج کرنا۔ اشاعت کرنا۔
Verb
پھیلانا ۔ افزایش کرنا ۔ مشتہر کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ جاری رکھنا ۔
16.Propagatesv. a.
1. جنوانا۔ اپجانا۔ پیدا کرنا۔ افزائش کرنا۔
2. بڑۺانا۔ زیادہ کرنا۔ پھیلانا۔
3. مشتہر کرنا۔ مشہور کرنا۔ جاری کرنا۔ مروج کرنا۔ اشاعت کرنا۔
Verb
پھیلانا ۔ افزایش کرنا ۔ مشتہر کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ جاری رکھنا ۔
17.Propagatingv. a.
1. جنوانا۔ اپجانا۔ پیدا کرنا۔ افزائش کرنا۔
2. بڑۺانا۔ زیادہ کرنا۔ پھیلانا۔
3. مشتہر کرنا۔ مشہور کرنا۔ جاری کرنا۔ مروج کرنا۔ اشاعت کرنا۔
Verb
پھیلانا ۔ افزایش کرنا ۔ مشتہر کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ جاری رکھنا ۔
18.Propagationn.
1. تولید۔ ولادت۔ اپج۔ جنم۔ افزائش۔ نشر۔ اشاعت۔
2. افراط۔ بہتات۔ پھیلاوا۔ رواج۔
Noun
توسیع ۔ تولید ۔ اشاعت ۔ نشر ۔ ازدیاہ ۔ اشاعتی عمل ۔
19.PropagationalNoun, Adjective
اشاعت پذیر ۔ وسعت والا ۔ افزایش پذیر ۔
20.Propagationsn.
1. تولید۔ ولادت۔ اپج۔ جنم۔ افزائش۔ نشر۔ اشاعت۔
2. افراط۔ بہتات۔ پھیلاوا۔ رواج۔
Noun
توسیع ۔ تولید ۔ اشاعت ۔ نشر ۔ ازدیاہ ۔ اشاعتی عمل ۔
21.PropagativeAdjective
ناشرانہ ۔ مُبلغانہ ۔ افزیشانہ ۔
22.Propagatorn.
پھیلانے والا۔ رواج دینے والا۔ مبلغ۔
Noun
ناشر ۔ مبلغ ۔ پھیلانے والا ۔ افزایش کرنے والا ۔
23.Propagatorsn.
پھیلانے والا۔ رواج دینے والا۔ مبلغ۔
Noun
ناشر ۔ مبلغ ۔ پھیلانے والا ۔ افزایش کرنے والا ۔
24.PropaneNoun
پروپین ۔ میتھین سلسلے کی پٹرولیم میں پائی جانے والی گیس ہائڈروکاربن جو نامیاتی تالیف گھریلو ایندھن اور بہت سے صنعتی مقاصد کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
25.Propelv. a.
دھکیلنا۔ ٹہلانا۔ ٹھیلنے والا۔ محرک۔
Verb
ٹھیلنا ۔ دھکیلنا ۔ دھکا دینا ۔ آگے کرنا ۔ گاڑی چلا کے آگے دھکیلنا ۔ تحریک دینا ۔ تاکید کرنا ۔
prop found in 164 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones