English to Urdu Translation
| ana found in 155 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
| 101. | Anaphoresis | Noun زیر برق برداری ۔ برقی اثر کے تحت اینوڈ کی طرف ذرات کی حرکت ۔ |
| 102. | Anaphrodisia | Noun جِنسی خَواہِش کی مائدگی ۔ جِنسی وَصف ۔ |
| 103. | Anaphrodisiac | Noun قاطِع باہ ۔ جِنسی اِشتَہاکو کُند يا کَم کَر دينے والی شے ۔ |
| 104. | Anaphylactic | Adjective زُود حَسيانَہ ۔ مَحُولہ بالا صُورَتِ حال سے مُتعلِق ۔ |
| 105. | Anaphylactic shock | Noun اگر جِسم میں کِسی خارجی پروٹین کا ٹیکہ لگایا جاۓ تو جِسم اِس کے لیے حساس بن جاتا ہے ۔ |
| 106. | Anaphylactoid | Adjective مَحُولَہ بالا نُوع کی زُود حَسی کی خاصِيَت لِيے ہُوئے ۔ |
| 107. | Anaphylaxis | جِسَم کی وہ حالَت جو بیرُونی پَروٹین کے داخَل ہونے پر ہوتی ہے Noun (امراضِيات) زُود حَسی ۔ خارجی لَحمِيات ۔ |
| 108. | Anaplasia | کِسی خُلیے کی نُمایاں خَصُوصیات کا ضیاع |
| 109. | Anaplastic | Adjective پَلاسٹِک سَرجَری کا يا اُس سے مُتعلِق ۔ |
| 110. | Anaplastry | Noun پَلاسٹِک سَرجَری ۔ |
| 111. | Anaptotic | Adjective (عِلمِ زُبان) کِسی زُبان کی صَراحَت لِيے ہُوئے ۔ |
| 112. | Anarch | Noun باغی ۔ کِسی رِياسَت ميں بَغاوَت يا بَد امنی پھيلانے والا ۔ |
| 113. | Anarchic, anarchical | Adjective نَراجی ۔ انار کی يا انار کُزم کا يا اُس سے مُتعلِق ۔ |
| 114. | Anarchies | n. 1. غدر ۔ پادشاہ گری ۔ بلوا ۔ فساد ۔ بدعملی ۔ چوپٹ راج ۔ سکھاں شاہی ۔ مراہٹی ۔ شاہ جی کی عملداری 2. ہلچل ۔ گھبراہٹ ۔ افراتفری ۔ ہنگامہ ۔ کھلبلی Noun طوائف ، الملوکی ۔ ناچنے والی عورت ۔ Noun نَراج ۔ بے حَکُومتی ۔ طَوائفُ المَلُوکی ۔ بے لَگام سَياسی افرا تَفری ۔ |
| 115. | Anarchism | n. حکومت شکنی ۔ نراج ۔ شاہ دشمنی لاحکومیت ۔ طوائف الملوکی ۔ لاقانونیت ۔ نَراج انار کُزم ۔ يہ نَظَرِيَہ کہ رَسمی حَکُومتی نِظام کو مَنسُوخ کَر ديا جائے ۔ |
| 116. | Anarchisms | n. حکومت شکنی ۔ نراج ۔ شاہ دشمنی لاحکومیت ۔ طوائف الملوکی ۔ لاقانونیت ۔ نَراج انار کُزم ۔ يہ نَظَرِيَہ کہ رَسمی حَکُومتی نِظام کو مَنسُوخ کَر ديا جائے ۔ |
| 117. | Anarchist | n. حکومت دشمن ۔ لانظمی پسند۔ لا حکومی ۔ نراجی ۔ انتشاری ۔ شورش طلب ۔ مخالف حکومت Noun نَراجی ۔ حَکُومَت دُشمَن ۔ اِنتشاری ۔ انار کَسٹ ۔نَراج وادی ۔ |
| 118. | Anarchistic | Adjective نَراج پَسَندی ۔ |
| 119. | Anarchists | n. حکومت دشمن ۔ لانظمی پسند۔ لا حکومی ۔ نراجی ۔ انتشاری ۔ شورش طلب ۔ مخالف حکومت Noun نَراجی ۔ حَکُومَت دُشمَن ۔ اِنتشاری ۔ انار کَسٹ ۔نَراج وادی ۔ |
| 120. | Anarchy | n. 1. غدر ۔ پادشاہ گری ۔ بلوا ۔ فساد ۔ بدعملی ۔ چوپٹ راج ۔ سکھاں شاہی ۔ مراہٹی ۔ شاہ جی کی عملداری 2. ہلچل ۔ گھبراہٹ ۔ افراتفری ۔ ہنگامہ ۔ کھلبلی Noun طوائف ، الملوکی ۔ ناچنے والی عورت ۔ Noun نَراج ۔ بے حَکُومتی ۔ طَوائفُ المَلُوکی ۔ بے لَگام سَياسی افرا تَفری ۔ |
| 121. | Anarthria | Noun عَدَم گويائی ۔ الفاظ ادا کَرنے کی صَلاحِيَت کا فُقدان ۔ |
| 122. | Anas | n. مرغابی |
| 123. | Anasarca | n. جالندر ۔ استسقا ۔ سوتھ ۔ جلندھر اِستَسقا لِحمی ۔ خُلوی بافتوں کا دَخُول (امراضِيات) اِستَسقاء لَحمی ۔ جَلَندھَر ۔ |
| 124. | Anasarcous | جَلَندھَر يا اِستَسقاء لَحمی سے مُتعلِق ۔ |
| 125. | Anastigmat | Noun غَير ابہامی عدسَہ ۔ لاماسکی نَقص سے پاک ۔ |
| ana found in 155 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.