English to Urdu Translation
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
101. | Wail | n. واویلا کرنا۔ نوحہ یا ماتم کرنا۔ غم کرنا۔ رونا پیٹنا۔ آہ و زاری کرنا Verb غم میں چیخنا چِلانا ۔ فریادی ہونا ۔ رونا پیٹنا ۔ |
102. | Wailed | n. واویلا کرنا۔ نوحہ یا ماتم کرنا۔ غم کرنا۔ رونا پیٹنا۔ آہ و زاری کرنا Verb غم میں چیخنا چِلانا ۔ فریادی ہونا ۔ رونا پیٹنا ۔ |
103. | Wailer | Noun ماتمی ۔ غمگین ۔ ماتم کرنے والا ۔ نوحہ کناں ۔ |
104. | Wailful | adj. دردناک۔ دلدوز۔ غمناک Adjective درد و الم سے بھر پُور ۔ درد ناک ۔ دِلدوز ۔ نمناک ۔ |
105. | Wailfully | Adverb دِل دوزی کے طور پَر ۔ نمناک انداز میں ۔ آہ و زاری کرتے ہوۓ ۔ |
106. | Wailing | n. واویلا۔ گریہ و زاری۔ ماتم۔ نوحہ n. واویلا کرنا۔ نوحہ یا ماتم کرنا۔ غم کرنا۔ رونا پیٹنا۔ آہ و زاری کرنا Verb غم میں چیخنا چِلانا ۔ فریادی ہونا ۔ رونا پیٹنا ۔ |
107. | Wailing wall | Noun دیوار گربہ ۔ بروشلم میں ایک سنگی دیوار ، جِس کے مُتعلِّق روایت ہے کہ وہ حضرت سلیمان علیہ السلام کی ہیکل کا ایک حِصّہ ہے ۔ |
108. | Wailingly | adv. آہ و زاری سے۔ دردناک آواز میں Adverb افسوس سے ۔ غمگینی سے ۔ ماتمی طور پر ۔ آہ و زاری کرتے ہوۓ ۔ |
109. | Wailings | n. واویلا۔ گریہ و زاری۔ ماتم۔ نوحہ |
110. | Wails | n. واویلا کرنا۔ نوحہ یا ماتم کرنا۔ غم کرنا۔ رونا پیٹنا۔ آہ و زاری کرنا Verb غم میں چیخنا چِلانا ۔ فریادی ہونا ۔ رونا پیٹنا ۔ |
111. | Wain | n. Noun چو پہیہ گاڑی ، جو زرعی مقاصد اور بھاری سامان جیسے غلّہ وغیرہ کی حمل و نقل کے لیے مُستعمِل ہے ۔ |
112. | Waincot | v. a. تختہ بندی کرنا۔ اندر کے رخ منڈھنا |
113. | Wainscot | n. تختہ بندی۔ خاتم بندی۔ تختوں کا حاشیہ Noun تختہ بندی ۔ خاتم بندی ۔ کمرے کی دیواروں پر تختوں کا حاشیہ جو عموماً پینل کی شکل میں لگایا جاتا ہے ۔ |
114. | Wainscoted | n. تختہ بندی۔ خاتم بندی۔ تختوں کا حاشیہ Noun تختہ بندی ۔ خاتم بندی ۔ کمرے کی دیواروں پر تختوں کا حاشیہ جو عموماً پینل کی شکل میں لگایا جاتا ہے ۔ |
115. | Wainscoting | Noun تختہ بندی ۔ خاتم بندی ۔ n. تختہ بندی۔ خاتم بندی۔ تختوں کا حاشیہ Noun تختہ بندی ۔ خاتم بندی ۔ کمرے کی دیواروں پر تختوں کا حاشیہ جو عموماً پینل کی شکل میں لگایا جاتا ہے ۔ |
116. | Wainscots | n. تختہ بندی۔ خاتم بندی۔ تختوں کا حاشیہ Noun تختہ بندی ۔ خاتم بندی ۔ کمرے کی دیواروں پر تختوں کا حاشیہ جو عموماً پینل کی شکل میں لگایا جاتا ہے ۔ |
117. | Wainscotted | n. تختہ بندی۔ خاتم بندی۔ تختوں کا حاشیہ Noun تختہ بندی ۔ خاتم بندی ۔ کمرے کی دیواروں پر تختوں کا حاشیہ جو عموماً پینل کی شکل میں لگایا جاتا ہے ۔ |
118. | Wainscotting | n. تختہ بندی۔ خاتم بندی۔ تختوں کا حاشیہ Noun تختہ بندی ۔ خاتم بندی ۔ کمرے کی دیواروں پر تختوں کا حاشیہ جو عموماً پینل کی شکل میں لگایا جاتا ہے ۔ |
119. | Wainwright | Noun ویگنیں بنانے والا شخص ۔ ویگن ساز ۔ |
120. | Waist | n. 1. کمر۔ میان۔ کر۔ کٹی 2. جہاز کے بیچ کا حصہ ويسٹ ۔ کمر ۔ Noun کمر ۔ میان ۔ کِسی چیز کا درمیانی پتلا حِصّہ ۔ پسلیوں اور کولھوں کے درمیان اِنسانی جِسم کا حِصّہ ۔ |
121. | Waistband | n. کمر بند۔ ازار بند۔ پٹکا Noun کمر بند ۔ ازار بند ۔ کمر کی پٹی ۔ پٹکا ۔ |
122. | Waistbands | n. کمر بند۔ ازار بند۔ پٹکا Noun کمر بند ۔ ازار بند ۔ کمر کی پٹی ۔ پٹکا ۔ |
123. | Waistbelt | n. کمر کی پیٹی |
124. | Waistcloth | n. دھوتی۔ ساڑھی۔ تہ بند۔ آڑ بند۔ لنگی۔ لنگوٹی |
125. | Waistcoat | n. واسکٹ۔ بن آستینوں کی کمری۔ فتوحی۔ مرزئی۔ صدری Noun واسکٹ ۔ صدری ۔ شلوکہ ۔ مرزنی ۔ |
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.