English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 Next | ||
1026. | Tectonics | Noun عماریات ۔ تعمیر میں سامان کو جوڑنے شکل دینے یا آرایش کرنے کا علم یا فن ۔ فنِ تعمیر ۔ |
1027. | Tectrix | Noun شاہ پر ۔ جھاڑی ۔ جنگل ۔ شکار کے جانوروں کے لیے آڑ ۔ پناہ ۔ |
1028. | Tectual critic | Noun متن پر تنقید کرنے والا ۔ تاقدِمتن ۔ متنی نقاد ۔ |
1029. | Ted | Verb اُلٹنا اور صاف کر کے پھیلانا ۔ جیسے گھاس تاکہ ہوا سے خشک ہو جائے ۔ گھاس الٹنا ۔ |
1030. | Tedder | Noun ترینگلی ۔ ترینگل ۔ گھاس پھیرا ۔ گھاس پھیرنے والا ۔ |
1031. | Teddy bear | Noun دو زولٹ کے نام کے حوالے سے جسے جانور رکھنے اور شکار کھیلنے کا بے حد شوق تھا ۔ |
1032. | Tedious | adj. 1. اکتانے والا۔ گراں۔ بھاری۔ اجیرن۔ پہاڑ۔ اداس۔ تکلیف دہ۔ ناگوار 2. سست۔ کاہل۔ ڈھیلا۔ دھیما۔ مندا Adjective ناگوار ۔ ٹیڑھا ۔ اجیرن ۔ مشکل ۔ وہ کام جس میں کوفت اور ناگواری محسوس ہو ۔ |
1033. | Tediously | adv. اکتانے یا طبیعت نہ لگنے کے طورپر۔ بطور سمع خراشی۔ تکلیف دہ طور پر۔ Adverb ناگوار پن سے ۔ تکلیف دہ طور پر ۔ |
1034. | Tediousness | n. 1. اداسی۔ طبیعت کی تھکن۔ کوفت۔ ناگواری 2. طول۔ طوالت۔ پھیلاوا۔ بستار۔ Noun یکسانیت ۔ کوفت ۔ ناگواری ۔ تکلیف ۔ اداسی ۔ طوالت ۔ |
1035. | Tediousnesses | n. 1. اداسی۔ طبیعت کی تھکن۔ کوفت۔ ناگواری 2. طول۔ طوالت۔ پھیلاوا۔ بستار۔ Noun یکسانیت ۔ کوفت ۔ ناگواری ۔ تکلیف ۔ اداسی ۔ طوالت ۔ |
1036. | Tedium | n. اجیرنتا۔ ناگواری۔ Noun تھکاوٹ ۔ زحمت ۔ باخاطری ۔ کوفت ۔ ناگواری ۔ اکتاہٹ ۔ |
1037. | Tediums | n. اجیرنتا۔ ناگواری۔ Noun تھکاوٹ ۔ زحمت ۔ باخاطری ۔ کوفت ۔ ناگواری ۔ اکتاہٹ ۔ |
1038. | Tee | Noun بعض کھیلوں میں ہدف ۔ جیسے پتّھر کنڈلی میں ۔ کھیل شروع کرنے کی جگہ ۔ جو عام طور پر مٹی کا ڈھیر ہوتا ہے ۔ |
1039. | Tee off | کسی (ٹی) پر رکھ کر گیند کھیلنا ۔ ابتدا کرنا ۔ |
1040. | Tee shirt | Noun دیکیھے ۔ |
1041. | Teed off | برہم یا متنفر ۔ |
1042. | Teek | n. ساج ٹيک ۔ ساگون ۔ Noun ٹیک ۔ ساگون ۔ ساج ۔ اس درخت سے حاصل کی جانے والی لکڑی ۔ |
1043. | Teem | v. n. 1. حاملہ ہونا۔ بار ور ہونا 2. جننا ۔پیدا کرنا۔ بیانا 3. بھرنا۔ پر ہونا۔ معمور ہونا۔ بھرا ہونا۔ امڈنا Verb لبا لب بھرا جانا ۔ ذخیرہ ہونا ۔ پُر ہونا ۔ حاملہ ہونا ۔ بھرا ہونا ۔ Verb بارش کی طرح برسنا ۔ |
1044. | Teemed | v. n. 1. حاملہ ہونا۔ بار ور ہونا 2. جننا ۔پیدا کرنا۔ بیانا 3. بھرنا۔ پر ہونا۔ معمور ہونا۔ بھرا ہونا۔ امڈنا Verb لبا لب بھرا جانا ۔ ذخیرہ ہونا ۔ پُر ہونا ۔ حاملہ ہونا ۔ بھرا ہونا ۔ Verb بارش کی طرح برسنا ۔ |
1045. | Teeming | v. n. 1. حاملہ ہونا۔ بار ور ہونا 2. جننا ۔پیدا کرنا۔ بیانا 3. بھرنا۔ پر ہونا۔ معمور ہونا۔ بھرا ہونا۔ امڈنا Verb لبا لب بھرا جانا ۔ ذخیرہ ہونا ۔ پُر ہونا ۔ حاملہ ہونا ۔ بھرا ہونا ۔ Verb بارش کی طرح برسنا ۔ |
1046. | Teems | v. n. 1. حاملہ ہونا۔ بار ور ہونا 2. جننا ۔پیدا کرنا۔ بیانا 3. بھرنا۔ پر ہونا۔ معمور ہونا۔ بھرا ہونا۔ امڈنا Verb لبا لب بھرا جانا ۔ ذخیرہ ہونا ۔ پُر ہونا ۔ حاملہ ہونا ۔ بھرا ہونا ۔ Verb بارش کی طرح برسنا ۔ |
1047. | Teen , teenage | Noun, Adjective ۱۹ سال کی عمر تک کا ۔ |
1048. | Teen-ager , teenager | Noun ۱۳ اور ۱۹ سال کے درمیان کی عمر کا فرد ۔ عنفون شباب ۔ نوخیز ۔ |
1049. | Teens | n. تیرہ برس سے انیس برس تک کی عمر Noun ۱۳ سے ۱۹ سال کے درمیان کی عمر ۔ وہ اعداد جن کے آخر میں ٹین آتا ہے ۔ |
1050. | Teeny | Adjective دیکھیے ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.