English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    38    39    40    41    42    43    44    45    46    47    Next
1051.TeepeeNoun
دیکھیے ۔
1052.TeeterVerb
جھول تختے پر جھولنا ۔ جُھولے کی طرح حرکت ۔ جُھولا جُھولنا ۔
1053.Teeter board , teeter-totterNoun
جُھولے کا تختہ ۔ جھول تختے کا کھیل ۔
1054.Teethpl.n.
Noun
دانت ۔ چَبانے کے لیے مُستَعمَل ساختَیں ۔ ۲۰ دانت دُودھ کے ہوتے ہَیں جو سات سال کی عُمَر میں ٹُوٹ جاتے ہَیں ۔ اِن کی جَگَہ نَئے دانت نِکَل آتے ہَیں ۔ ۲۰ سال کی عُمَر میں مُکَمَّل ۳۲ دانت نِکَل آتے ہَیں جو مُستَقَل ہوتے ہَیں
n.
1. دانت۔ دندان
2. چاٹ۔ مزہ۔ چاشنی۔ لذت۔ ذائقہ
3. دانتا۔ دندانہ۔ کھونٹی۔ شاخ۔ کانٹا
v. a.
1. دانت لگانا۔ دانت بنانا
2. دندانے دار کرنا۔ دانتے کاٹنا یا نکالنا
توتھ ۔ دانت
Noun
دانت ۔ دَندان ۔ دَندانہ ۔ سَن ۔
1055.Teethev. n.
دانت نکلنا یا پیدا ہونا
Verb
دانت نکالنا ۔ دانت نکلنا یا پیدا ہونا ۔
1056.Teethedv. n.
دانت نکلنا یا پیدا ہونا
Verb
دانت نکالنا ۔ دانت نکلنا یا پیدا ہونا ۔
1057.Teethesv. n.
دانت نکلنا یا پیدا ہونا
Verb
دانت نکالنا ۔ دانت نکلنا یا پیدا ہونا ۔
1058.Teethingn.
دانتی جاڑی کے دن
Noun
دانت پھوٹنا ۔ دانت نکلنے کا زمانہ ۔ دانتوں کی ساخت اور ترتیب ۔
v. n.
دانت نکلنا یا پیدا ہونا
Verb
دانت نکالنا ۔ دانت نکلنا یا پیدا ہونا ۔
1059.Teething ringNoun
دانت چھلا ۔ پلاسٹک ۔ ربڑ یا اس نوع کا بنا ہوا چھلا یا ہُک جسے دانت نکالتا ہُوا بچّہ مُنھ سے کاٹتا ہے ۔
1060.Teethingsn.
دانتی جاڑی کے دن
Noun
دانت پھوٹنا ۔ دانت نکلنے کا زمانہ ۔ دانتوں کی ساخت اور ترتیب ۔
1061.Teethridgeبالائی میسوڑھا ۔ اوپر کا مسوڑھا ۔ اگلے دانت ۔
1062.Teetotaladj.
تمام۔ کل۔ سارا
Adjective
منشیات ترک کرنے کا یا اسے چھوڑنے کی حمایت سے متعلق ۔
1063.Teetotaledadj.
تمام۔ کل۔ سارا
Adjective
منشیات ترک کرنے کا یا اسے چھوڑنے کی حمایت سے متعلق ۔
1064.Teetotalern.
عرق منشی سے پرہیز کرنے والا۔ اجتنابی
1065.Teetotaler , teetotalistNoun
تارک مسکرات ۔ مُنشیات سے پرہیز یا اجِتناب کرنے والا ۔
1066.Teetotalersn.
عرق منشی سے پرہیز کرنے والا۔ اجتنابی
1067.Teetotalingadj.
تمام۔ کل۔ سارا
Adjective
منشیات ترک کرنے کا یا اسے چھوڑنے کی حمایت سے متعلق ۔
1068.Teetotalismn.
عرق منشی سے بالکل پرہیز۔ اجتنابیت
Noun
مسکرات یا مُنشیات سے پرہیز ۔ اجتناب نشہ ۔
1069.Teetotalismsn.
عرق منشی سے بالکل پرہیز۔ اجتنابیت
Noun
مسکرات یا مُنشیات سے پرہیز ۔ اجتناب نشہ ۔
1070.Teetotalledadj.
تمام۔ کل۔ سارا
Adjective
منشیات ترک کرنے کا یا اسے چھوڑنے کی حمایت سے متعلق ۔
1071.Teetotallingadj.
تمام۔ کل۔ سارا
Adjective
منشیات ترک کرنے کا یا اسے چھوڑنے کی حمایت سے متعلق ۔
1072.TeetotallyAdverb
پورے طور پر ۔ کامل طور پر ۔ منشیات پرہیزانہ ۔
1073.Teetotalsadj.
تمام۔ کل۔ سارا
Adjective
منشیات ترک کرنے کا یا اسے چھوڑنے کی حمایت سے متعلق ۔
1074.Teetotumn.
پھرکی۔ چکئی۔ لٹو
Noun
چکنی ۔ ٹی بھر کی ۔ لٹّو ۔ چوکور قسم کا لٹو ۔ انگلیوں سے گھمایا جانے والا کوئی چھوٹا سا لٹّو ۔
1075.Tefillin , tephillinNoun
تعویذی تورات ۔ چمڑے کی ڈبیا جس میں عبرانی کا نُسخہ تورات چمڑے پر لکھا ہوا یا کڑھا ہوا ہوتا ہے ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    38    39    40    41    42    43    44    45    46    47    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.