English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    39    40    41    42    43    44    45    46    47    48    Next
1076.TeflonNoun
تفلن ۔ مومی مادہ ۔ جو کثیر الاقسام پتھروں کے مثل آسانی سے پگھلنے والی ایک دھات ہوتی ہے ۔
1077.TegmenNoun
غلاف ۔ پوشش یا کھال ۔ غلیف ۔ دانے کا نازک اندرونی غلاف یا پوشش ۔
1078.Tegularadj.
کھپرے یا چوکے کا۔ کھپرے یا چوکے جیسا
Adjective
سفالی ۔ کھبرے یا ٹائل سے ملتا جلتا ۔ کھبرے یا ٹائل کا بنا ہوا یا اس سے متعلق ۔
1079.TegularlyAdverb
کھبرے یا ٹائل کی طرح سے ۔
1080.Tegulatedadj.
کھپرے دار
1081.Tegumentn.
1. پوشش۔ چھال
2. خول۔ غلاف
3. پوست۔ کھال۔ جھلی۔ غشا
Noun
چھال ۔ پوست ۔ جلد ۔ کھال ۔ قدرتی کھال جیسے جانور کی جھلی ۔ پوشش ۔ خول ۔
1082.Tegumental , tegumentaryAdjective
جلدی ۔ غلافی ۔ خولی ۔ زیر قشری ۔
1083.Tehrik pakistanNoun, Name, Historical
1947 سے پہلے بھارت، پاکستان اور بنگلہ ديش برطانوى كالونى تھےاور برصغیر کے نام سے جانے جاتے تھے۔ ہندوستان کی آزادی (انگريزوں سے) کی تحريک کے دوران ہندوستان کے مسلمانوں نے اپنے لیے ايک عليحدہ ملک کا مطالبہ کيا۔ اس مطالبے کے تحت تحريک پاکستان وجود ميں آئ۔ اس تحريک کی قيادت محمد علی جناح نے کی۔ 14 اگست 1947 کو پاکستان وجود ميں آيا۔
1084.Teil , teil treeNoun
زیر خون ۔ لیموں کا یا یورپ میں ترش لیموں کا درخت جس کے پتے دل کی شکل کے ہوتے ہیں ۔
1085.Teiltreev. a.
1. گننا۔ شمار کرنا
2. بیان کرنا۔ کتھنا۔ بولنا۔ سنانا۔ بتانا
3. مشہور کرنا۔ افشائے راز‌کرنا۔ ظاہر کرنا۔ کہنا۔ اطلاع دینا۔ خبر کرنا
4. سکھانا۔ پڑھانا۔ جتانا۔ بتلانا۔ وضاحت کرنا
5. معلوم کرنا۔ تمیز کرنا۔ چھیننا
n.
نیبو کا درخت
ٹل ۔ بيان کرنا ۔ کہنا ۔ سنانا ۔
Verb
بتانا ۔ کہنا یا سنانا ۔ اظہار کرنا ۔ یقین دلانا ۔ حکم دینا ۔ کہہ سکنا ۔ بتا سکنا ۔
1086.TeisonNoun
شکم کا موخر حصہ ۔ قشِری حیوانات جیسے جھینگا مچھلی یا بچھو کے دھڑ کا آخری جوڑ ۔ دُم سلائی ۔
1087.TektiteNoun
شہاب شفاف ۔ مختلف اقسام کے گول شیشہ نما ڈھیر جن کے متعلق خیال ہے ۔ کہ خلا سے زمین پر آ گرتے ہیں ۔
1088.TelaesthesiaNoun
دیکھیے ۔
1089.TelamonNoun
مرد شکل ستون ۔ مرد کی شکل کا چوکور یا دیواری ستون ۔
1090.TelangiectaticAdjective
مریض تمدد عروق ۔
1091.TelangiectsisNoun, Adjective
جِسمی سَطَح پَر باریک نَسوں کا پھَیلنا
1092.TelanglectasisNoun
تمدُد عروق شعریہ ۔ بالوں یا خون کی دیگر چھوٹی رگوں کا پھیلاو ۔ بسبب پیدایشی نقائص ۔ شراب کی لت یا سرد موسم ۔
1093.Telaryadj.
جالا بنانے والا جیسے مکڑی
1094.TelautographNoun
عکسی تار ۔ جس سے بذریعہ تار بھیجی ہوئی تحریر کا عکس برقناطیسی ذریعے سے ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچ جائے ۔
1095.TelecastVerb
ٹیلی ویژن کے ذریعہ نشر کرنا ۔ دور نمائی نشر ۔
1096.TelecasterNoun
ٹیلی کاسٹر ۔ ٹیلی ویژن سے نشر کرنے والا ۔ دور نمائی نشر کار ۔
1097.TelecommunicationNoun
ٹیلی مواصلات ۔ سلسلہ پیام رسائی ۔ تار اور ٹیلی فون ۔ ریڈیو ۔ راڈار ۔
1098.TelecourseNoun
ٹیلی ویژن کورس ۔ تعلیمی نصاب کی تدریس جو ٹیلی ویژن کے ذریعے کی جائے ۔
1099.TeleduNoun
جاوانی بجُو ۔ بو دار بجو ۔ تلیڈو ۔ سماترا ۔ جاوا کی پہاڑیوں میں پایا جانے والا بُودار بجو ۔ جو قد میں چھوٹا اور گہرے کھتنی رنگ کا ہوتا ہے ۔
1100.TelefilmNoun
ٹیلی ویژن فلم ۔ فلم جو ٹیلی ویژن پر دکھانے کے لیے بنائی گئی ہو ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    39    40    41    42    43    44    45    46    47    48    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.