English to Urdu Translation
| under found in 230 words & 10 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 126. | Underpin | v. a. سہارا دینا۔ ٹیک لگانا Verb ٹیک لَگانا ۔ سَہارا دینا ۔ سَہارے کے تھَم لَگانا ۔ تائید کَرنا ۔ سَہارا دینا ۔ |
| 127. | Underpinned | v. a. سہارا دینا۔ ٹیک لگانا Verb ٹیک لَگانا ۔ سَہارا دینا ۔ سَہارے کے تھَم لَگانا ۔ تائید کَرنا ۔ سَہارا دینا ۔ |
| 128. | Underpinning | Noun پاۓ ۔ سَہارے ۔ کِسی دیوار کو سَہارا دینے کے لیے ٹھوس تَعمیر ۔ ٹیک ۔ تھُونیاں ۔ ٹانگیں ۔ v. a. سہارا دینا۔ ٹیک لگانا Verb ٹیک لَگانا ۔ سَہارا دینا ۔ سَہارے کے تھَم لَگانا ۔ تائید کَرنا ۔ سَہارا دینا ۔ |
| 129. | Underpins | v. a. سہارا دینا۔ ٹیک لگانا Verb ٹیک لَگانا ۔ سَہارا دینا ۔ سَہارے کے تھَم لَگانا ۔ تائید کَرنا ۔ سَہارا دینا ۔ |
| 130. | Underplay | v. n. بھاری پتا رکھ کر کھیلنا۔ ہلکا پتا کھیلنا Verb دَبے دَبے انداز میں پیش کَرنا ، جَیسے اداکاری میں مَعمُول سے کَم جَذباتی اِظہار کے ساتھ ۔ |
| 131. | Underplayed | v. n. بھاری پتا رکھ کر کھیلنا۔ ہلکا پتا کھیلنا Verb دَبے دَبے انداز میں پیش کَرنا ، جَیسے اداکاری میں مَعمُول سے کَم جَذباتی اِظہار کے ساتھ ۔ |
| 132. | Underplaying | v. n. بھاری پتا رکھ کر کھیلنا۔ ہلکا پتا کھیلنا Verb دَبے دَبے انداز میں پیش کَرنا ، جَیسے اداکاری میں مَعمُول سے کَم جَذباتی اِظہار کے ساتھ ۔ |
| 133. | Underplays | v. n. بھاری پتا رکھ کر کھیلنا۔ ہلکا پتا کھیلنا Verb دَبے دَبے انداز میں پیش کَرنا ، جَیسے اداکاری میں مَعمُول سے کَم جَذباتی اِظہار کے ساتھ ۔ |
| 134. | Underplot | n. 1. ماتحتی نقل یا بندش 2. سازش۔ خفیہ منصوبہ 3. ضمنی قصہ۔ ناول کا ضمنی پلاٹ Noun زیریں پَلاٹ ۔ ذیلی پَلاٹ ۔ کِسی ناوَل کے پَلاٹ کے تحت ایک ذیلی پَلاٹ ۔ ضِمنی قِصّہ ۔ |
| 135. | Underpraise | v. a. کم تعریف کرنا۔ |
| 136. | Underprivileged | Adjective کَم مُستَفیض ۔ غَیر مَراعات یافتَہ ۔ اِقتصادی اور سَماجی حالات کی بِنا پَر مُعاشرے میں اَفراد کو مُستَحِق حَقُوق حاصَل نہ ہونا ۔ |
| 137. | Underprize | v. a. کم قیمت لگانا |
| 138. | Underproduction | Noun زیر پَیداوار ۔ مَعمُول سے کَم پَیداوار ۔ طَلَب سے کَم پَیداوار ۔ |
| 139. | Underproof | Adjective کَم الکوحلی ۔ شَراب جِس میں معیار سے کَم الکوحَل ہو ۔ |
| 140. | Underrate | v. a. کم قیمت ٹھہرانا۔ اندازہ سے کم شرح مقرر کرنا۔ کم آنکنا Verb کَم قیمَت لَگانا ۔ کَم آنکنا ۔ اندازے سے کَم شَرَح مُقرَّر کَرنا ۔ اصَل قَدروقیمَت سے کَم اندازہ کَرنا ۔ |
| 141. | Underrated | v. a. کم قیمت ٹھہرانا۔ اندازہ سے کم شرح مقرر کرنا۔ کم آنکنا Verb کَم قیمَت لَگانا ۔ کَم آنکنا ۔ اندازے سے کَم شَرَح مُقرَّر کَرنا ۔ اصَل قَدروقیمَت سے کَم اندازہ کَرنا ۔ |
| 142. | Underrates | v. a. کم قیمت ٹھہرانا۔ اندازہ سے کم شرح مقرر کرنا۔ کم آنکنا Verb کَم قیمَت لَگانا ۔ کَم آنکنا ۔ اندازے سے کَم شَرَح مُقرَّر کَرنا ۔ اصَل قَدروقیمَت سے کَم اندازہ کَرنا ۔ |
| 143. | Underrating | v. a. کم قیمت ٹھہرانا۔ اندازہ سے کم شرح مقرر کرنا۔ کم آنکنا Verb کَم قیمَت لَگانا ۔ کَم آنکنا ۔ اندازے سے کَم شَرَح مُقرَّر کَرنا ۔ اصَل قَدروقیمَت سے کَم اندازہ کَرنا ۔ |
| 144. | Underripe | Adjective ادھ کَچرا ۔ ادھ پَکا ۔ نیم پُختَہ ۔ پُوری طَرَح نہ پَکا ہُوا جَیسے پھَل ۔ |
| 145. | Underrun | Verb نیچے سے بہنا ۔ نیچے سے گُزَرنا ۔ نیچے سے جانا ۔ |
| 146. | Underscore | v. a. نیچے خط کھینچنا Verb اِلفاظ کے نیچے خَط کھَینچنا ۔ زور دینا ۔ نُمایاں کَرنا ۔ اُبھارنا ۔ اہمیت ظاہِر کَرنا ۔ |
| 147. | Underscored | v. a. نیچے خط کھینچنا Verb اِلفاظ کے نیچے خَط کھَینچنا ۔ زور دینا ۔ نُمایاں کَرنا ۔ اُبھارنا ۔ اہمیت ظاہِر کَرنا ۔ |
| 148. | Underscores | v. a. نیچے خط کھینچنا Verb اِلفاظ کے نیچے خَط کھَینچنا ۔ زور دینا ۔ نُمایاں کَرنا ۔ اُبھارنا ۔ اہمیت ظاہِر کَرنا ۔ |
| 149. | Underscoring | v. a. نیچے خط کھینچنا Verb اِلفاظ کے نیچے خَط کھَینچنا ۔ زور دینا ۔ نُمایاں کَرنا ۔ اُبھارنا ۔ اہمیت ظاہِر کَرنا ۔ |
| 150. | Undersea | Adjective زیر بحَر ۔ جو چیز سَمُندَر کی سَطَح تَلے واقع ہو ۔ سَمُندَر کی تہ میں زیر اِستعمال ہو ، جَیسے آبدوز ۔ |
| under found in 230 words & 10 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.