English to Urdu Translation
| w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 Next | ||
| 1401. | Wharfage | n. گھاٹ پر مال اتارنے یا چڑھانے کی رسوم۔ اترائی۔ گھاٹ کا محصول Noun گھاٹ کا اِستعمال ۔ گھاٹ پر سامان کا ذخیرہ ۔ گھاٹ کو اِستعمال کرنے کا کرایہ ۔ |
| 1402. | Wharfed | n. گھاٹ Noun گھاٹ ۔چبُوترا ۔ پتھر کی تعمیر جو سرساحِل بنی ہوئی ۔ |
| 1403. | Wharfing | n. گھاٹ Noun گھاٹ ۔چبُوترا ۔ پتھر کی تعمیر جو سرساحِل بنی ہوئی ۔ |
| 1404. | Wharfinger | n. گھٹوال۔ گھٹوالیا Noun گھٹوال ۔ گھاٹ کا مالِک ۔ |
| 1405. | Wharfs | n. گھاٹ Noun گھاٹ ۔چبُوترا ۔ پتھر کی تعمیر جو سرساحِل بنی ہوئی ۔ |
| 1406. | Wharton`s jelly | Noun وارَنٹی جیلی ۔ امبلیکَل کارڈ میں موجُود ایک جھِلّی نُما مادَّہ ۔ ناڑ کے باہَر آتے ہی اِس کے خُلیے ہَوا کے دَباو سے پھُولنے لَگتے ہَیں |
| 1407. | Wharve | Noun تکلے پر لگا ہوا پہیّہ جِسے چرخی کے طور پر اِستعمال کیا جاۓ ۔ |
| 1408. | Wharves | n. گھاٹ Noun گھاٹ ۔چبُوترا ۔ پتھر کی تعمیر جو سرساحِل بنی ہوئی ۔ |
| 1409. | What | 1. کیا۔ کون۔ کس 2. کیسا۔ کس قدر۔ کتنا 3. وہ جو۔ جتنا 4. جو کچھ 5. کچھ۔ کس قدر کیا ۔ کون ۔ کونسا ۔ کِتنا ۔ کیسا ۔ |
| 1410. | What are you about? | Phrase مَشغُول ۔ مَصرُوف ۔ کِس کام میں ؟ |
| 1411. | What for | جِسمانی سزا ۔ شدید ملامت ۔ کوئی تکلیف دہ سبق ۔ |
| 1412. | What have you | کوئی دُوسری ایسی ہی اشیا ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ |
| 1413. | What if | اِس کا کیا فائدہ برآمد ہوگا ۔ فرض کیا ۔ |
| 1414. | What it takes | وہ سب کُچھ جو کامیابی مقصد کے لیے ضروری ہو ۔ |
| 1415. | What was it ? it is, it is they who are at fault | کَسی موضُوع تَحقيق يا تَوَجُہ کا حَوالَہ ، خُواہ وہ شَخصی ہو يا غَير شَخصی ۔ |
| 1416. | What, s what | حالات کی اصل کیفیت ۔ اشیا کی اصل کیفیت ۔ |
| 1417. | Whatelse | اور کیا |
| 1418. | Whatever | جو کچھ۔ جس قدر۔ جتنا Pronoun جو کُچھ بھی ۔ جِس قدر ۔ جِتنا ۔ کون سا ۔ |
| 1419. | Whatfor | کیوں۔ کس لیے |
| 1420. | Whatnot | n. الماری Noun وغیرہم ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ الماری ۔ خانے دار شیلف ۔ |
| 1421. | Whatnots | n. الماری Noun وغیرہم ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ الماری ۔ خانے دار شیلف ۔ |
| 1422. | Whats | 1. کیا۔ کون۔ کس 2. کیسا۔ کس قدر۔ کتنا 3. وہ جو۔ جتنا 4. جو کچھ 5. کچھ۔ کس قدر کیا ۔ کون ۔ کونسا ۔ کِتنا ۔ کیسا ۔ |
| 1423. | Whatsoever | adj. کیسا ہی۔ کسی Adjective, Pronoun جو بھی ۔ جو کُچھ بھی ۔ جب تاکید کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ |
| 1424. | Whaup | Noun جل کُکڑی ۔ اِس جانور کی آواز کی نقالی ۔ لمبی چونچ والی مُرغابی ۔ |
| 1425. | Wheal | Noun پتی ۔ ددوڑا ۔ جلد پر معمولی سی جلن ۔ ڈنڈے کی ضرب سے جِلد پر اُبھرا ہوا نِشان ۔ |
| w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.