English to Urdu Translation
| at found in 325 words & 13 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
| 151. | Atomistic | Adjective ايٹموں سے مُتَعلِق ۔ جوہَرِيَت يا اِنفَرادِيَت کی خَصُوصِيَت لِيے ہُوئے ۔ |
| 152. | Atomization | Noun عرق پاشی ۔ مائع پاشی ۔ ایک میکانکی طریق جِس میں مائع کو ایک عُمدَہ سَپرے میں تَقسیم کیاجاتا ہے |
| 153. | Atomize | Verb, Interjection ايٹميانا ۔ سالمَہ کو جوہَروں ميں تحلِیل کرنا ۔ |
| 154. | Atomizer | Noun ايٹَم باش ۔ جوہَر ساز ۔ Noun عرق پاش ۔ کِسی مائع کو پھوار میں تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک آلہ ۔ |
| 155. | Atoms | n. کن ۔ اٹوٹ کن ۔ ذرہ ۔ پرمانو ۔ جزو لا یتجزیٰ Noun ايٹَم ۔ ذَرَہ ۔ جَوہر ۔ چھوٹا ناقابل تَقسيم ذَرَہ ۔ |
| 156. | Atomy | Noun (مَترُوک) ايٹَم ۔ جوہرَک ۔ ذَرَہ ۔ بے وُقَعت مَخلُوق ۔ نَحيف ۔ بَنجَر ۔ |
| 157. | Atonal | Adjective اکھرَج ۔ غير آہَنگ ۔ بے سُرا ۔ |
| 158. | Atonalistic | Adjective بے سُرے پَن کا ۔ اکھرَج کا ۔ |
| 159. | Atonality | Noun نَغمَہ سازی کا ايک ڈھَب جِس ميں سُر اور تار کا تَعلُق بُنيادِی کھُرج کے ساتھ نہيں ہوتا ۔ |
| 160. | Atone | v.n. کفارہ یا ڈنڈ دینا ۔ پراشچت کرنا ۔ تپشیا کرنا ۔ عوض کرنا Verb کفارہ دینا ۔ تاوان بھرنا ۔ تلافی کرنا ۔ Verb, Interjection تَلافی کَرنا ۔ کَفارَہ ادا کَرنا ۔ |
| 161. | Atone for | v.n. کفارہ یا ڈنڈ دینا ۔ پراشچت کرنا ۔ تپشیا کرنا ۔ عوض کرنا Verb کفارہ دینا ۔ تاوان بھرنا ۔ تلافی کرنا ۔ Verb, Interjection تَلافی کَرنا ۔ کَفارَہ ادا کَرنا ۔ |
| 162. | Atonement | n. کفارہ ۔ ڈنڈ ۔ پراشچت Noun کفارہ ۔ تلافی ۔ تاوان ۔ |
| 163. | Atoner | Noun ہَرجانَہ ادا کَرنے والا ۔ |
| 164. | Atonic | Adjective, Greek نَحیف ۔ آواز کے بَغَیر کَمزور ۔ Adjective { طب } ناتَواں ۔ ضَعيف ۔ |
| 165. | Atony | Noun ضَعف اعصاب ۔ ناتَوانی ۔ نَقاہَت ۔ Adjective کِسی عُضلے میں قوت باقی نہ رہنا ۔ نقاہت ۔ کمزوری ۔ |
| 166. | Atop | adv. اوپر ۔ سر پر ۔ چوٹی پر ۔ پھلنگ پر ۔ بالا سب سے اوپر ۔ پورے زور سے ۔ Adverb چوٹی پَر ۔ سَب سے اُنچا ۔بالا ۔ |
| 167. | Atopy | الَرجی کی ایک قِسَم ۔ ایک مورُوثی بیماری |
| 168. | Atrabilious | adj. سوداوی مزاج اٹری بی ليس ۔ سودا ۔ |
| 169. | Atrabillious | Noun سوداوی ۔ مالی خولیائی سوداوی مزاج ۔ تُرش مزاج ۔ |
| 170. | Atresia | Noun, Adjective رتَق ۔ تَنگی ثَقبہ ۔ ِکسی قَنال یا سوراخ کی بَندِش یا سوراخوں کا نہ ہونا ۔ جِسَم کے کِسی شَگاف والے حِصّے کا بَند ہونا |
| 171. | Atrial | Adjective اُطاقی ۔ |
| 172. | Atrial fibrillation | Noun واضَح علامات کے بَغَیر عارضَہ قَلب |
| 173. | Atrial flutter | Noun اطاقی فِلٹَر ۔ آریکولیٹَر فِلٹَر عارضَہ قَلب ۔ تیز باقاعدہ کارڈیَک رَدم ۔ |
| 174. | Atrioventricular | Latin اطاق بَطینی ۔ دِل کے ایٹریا اور وینٹریکَلز کے مُتعَلِق ۔ اِس کا اطلاق نوڈ ، ٹریکٹ اور ویلوز پَر کیا جاتا ہے Adjective اطاق بَطينی ۔ دِل کے جوف اور اطاق دونوں سے مُتَعلِق ۔ |
| 175. | Atrip | Adjective (جَہاز رانی) تھوڑا اُوپر ۔ ذرابُلَند ۔ |
| at found in 325 words & 13 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.