English to Urdu Translation
| at found in 325 words & 13 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
| 201. | Attachment after judgement | قرقی بعد از فیصلہ ۔ |
| 202. | Attachment before judgement | قرقی قبل از فیصلہ ۔ |
| 203. | Attachment of agriculural produce | قرق پیداوار زرعی ۔ |
| 204. | Attachment of negotiable instrument | قرقی دستاویز قابلِ بیع و شریٰ ۔ |
| 205. | Attachment of pay | قرقی تنخواہ ۔ |
| 206. | Attachment, liable to | مستوجب قرق ۔ قرق ہونے کے لائق ۔ |
| 207. | Attachments | 1. ساتھ ۔ رفاقت ۔ ہمدمی ۔ وفاداری 2. چاہ ۔ پیار ۔ محبت ۔ الفت ۔ انس 3. قرقی Noun وابَستَگی ۔ اِنسَلاک ۔ الحاق ۔ رَبط ۔ وَفاداری۔ |
| 208. | Attack | v. 1. چڑھنا ۔ چڑھائی کرنا ۔ دھاوا کرنا ۔ مارنا ۔ تاخت کرنا ۔ حملہ کرنا ۔ حملہ آور ہونا ۔ فوج کشی کرنا 2. عیب جوئی کرنا ۔ عیب نکالنا ۔ حرف گیری کرنا ۔ برا بتلانا ۔ خلاف رائے دینا ۔ اعتراض کرنا ۔ معترض ہونا n. چڑھائی ۔ حملہ ۔ دھاوا ۔ تاخت ۔ یورش ۔ ہلہ Verb, Interjection حَملَہ کرنا ۔ زور يا تَشَّدُد کے ساتھ کِسی پَر ٹُوٹ پَڑنا ۔ دَھاوا بول دينا ۔ |
| 209. | Attacked | v. 1. چڑھنا ۔ چڑھائی کرنا ۔ دھاوا کرنا ۔ مارنا ۔ تاخت کرنا ۔ حملہ کرنا ۔ حملہ آور ہونا ۔ فوج کشی کرنا 2. عیب جوئی کرنا ۔ عیب نکالنا ۔ حرف گیری کرنا ۔ برا بتلانا ۔ خلاف رائے دینا ۔ اعتراض کرنا ۔ معترض ہونا n. چڑھائی ۔ حملہ ۔ دھاوا ۔ تاخت ۔ یورش ۔ ہلہ Verb, Interjection حَملَہ کرنا ۔ زور يا تَشَّدُد کے ساتھ کِسی پَر ٹُوٹ پَڑنا ۔ دَھاوا بول دينا ۔ |
| 210. | Attacking | v. 1. چڑھنا ۔ چڑھائی کرنا ۔ دھاوا کرنا ۔ مارنا ۔ تاخت کرنا ۔ حملہ کرنا ۔ حملہ آور ہونا ۔ فوج کشی کرنا 2. عیب جوئی کرنا ۔ عیب نکالنا ۔ حرف گیری کرنا ۔ برا بتلانا ۔ خلاف رائے دینا ۔ اعتراض کرنا ۔ معترض ہونا n. چڑھائی ۔ حملہ ۔ دھاوا ۔ تاخت ۔ یورش ۔ ہلہ Verb, Interjection حَملَہ کرنا ۔ زور يا تَشَّدُد کے ساتھ کِسی پَر ٹُوٹ پَڑنا ۔ دَھاوا بول دينا ۔ |
| 211. | Attacks | v. 1. چڑھنا ۔ چڑھائی کرنا ۔ دھاوا کرنا ۔ مارنا ۔ تاخت کرنا ۔ حملہ کرنا ۔ حملہ آور ہونا ۔ فوج کشی کرنا 2. عیب جوئی کرنا ۔ عیب نکالنا ۔ حرف گیری کرنا ۔ برا بتلانا ۔ خلاف رائے دینا ۔ اعتراض کرنا ۔ معترض ہونا n. چڑھائی ۔ حملہ ۔ دھاوا ۔ تاخت ۔ یورش ۔ ہلہ Verb, Interjection حَملَہ کرنا ۔ زور يا تَشَّدُد کے ساتھ کِسی پَر ٹُوٹ پَڑنا ۔ دَھاوا بول دينا ۔ |
| 212. | Attain | v. a. پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پانا ۔ تحصیل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ بر لانا Verb پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پایہ تکمیل کو پہنچنا ۔ Verb, Interjection تَکميل کَرنا ۔ حاصِل کَرنا ۔ کوشِش سے پہَنچ جانا ۔ |
| 213. | Attainable | adj. پہنچنے جوگ ۔ قابل رسائی ۔ ملن ھار ۔ ممکن الحصول Adjective قابِل حَصُول ۔ قابِل رَسائی ۔ |
| 214. | Attainble | Adjective ممکن الحصول ۔ |
| 215. | Attainder | Noun انجام دہی ۔ کِسی شَخَص پَر اُس کی غداری يا سَنگين جُرَم کی بِنا پَر دی گَئی سَزائے موت کے نَتائج (عواقَب) لاگُو کَرنا ۔ |
| 216. | Attained | v. a. پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پانا ۔ تحصیل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ بر لانا Verb پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پایہ تکمیل کو پہنچنا ۔ Verb, Interjection تَکميل کَرنا ۔ حاصِل کَرنا ۔ کوشِش سے پہَنچ جانا ۔ |
| 217. | Attaining | v. a. پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پانا ۔ تحصیل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ بر لانا Verb پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پایہ تکمیل کو پہنچنا ۔ Verb, Interjection تَکميل کَرنا ۔ حاصِل کَرنا ۔ کوشِش سے پہَنچ جانا ۔ |
| 218. | Attainment | n. Noun حصول ۔ تحصیل ۔ Noun حَصُول ۔ تحصيل ۔ اِکتَساب ۔ دَستِيابی ۔ تَکميل پَذيری ۔ |
| 219. | Attainments | pl.n. تحصیل ۔ واقفیت ۔ دخل ۔ جوہر ۔ ہنر n. Noun حصول ۔ تحصیل ۔ Noun حَصُول ۔ تحصيل ۔ اِکتَساب ۔ دَستِيابی ۔ تَکميل پَذيری ۔ |
| 220. | Attains | v. a. پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پانا ۔ تحصیل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ بر لانا Verb پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پایہ تکمیل کو پہنچنا ۔ Verb, Interjection تَکميل کَرنا ۔ حاصِل کَرنا ۔ کوشِش سے پہَنچ جانا ۔ |
| 221. | Attaint | Verb, Interjection (قانُون) انجام تَک پَہُنچانا ۔ لاحَق کَرنا ۔ ذَليل کَرنا ۔ |
| 222. | Attar | Noun (فارسی ۔ اُردو) عطَر گُلاب ۔ |
| 223. | Attempt | n. 1. کوشش ۔ قصد ۔ سعی ۔ جہد ۔ اقدام 2. چڑھائی ۔ حملہ v. a. 1. کوشش کرنا ۔قصد کرنا ۔ سعی کرنا ۔عزم یا ارادہ کرنا ۔جہد کرنا ۔ جہدوجہد کرنا ۔ اقدام کرنا ۔ہاتھ پیر ہلانا 2. چڑھائی کرنا ۔ حملہ کرنا Verb کوشش کرنا ۔ سعی کرنا ۔ اقدام ۔ کوشش ۔ سعی ۔ Verb, Interjection کوشِش کَرنا (کامياب ہونے کے لِيے) عزَم کَرنا ۔ حَملَہ آوَر ہونا ۔ |
| 224. | Attempt at murder | اقدام ۔ قتل ۔ قتل کے لیے قدم اُٹھانا ۔ |
| 225. | Attempt to commit a crime | اقدام جرم ۔ غلط کام کے لیے کوئی قدم اُٹھانا ۔ |
| at found in 325 words & 13 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.