English to Urdu Translation
| g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
| 201. | Galton, s whistle | Noun ایک ایسی سیٹی جِس سے بہت تیز سُر نِکلتا ہے ۔ |
| 202. | Galumph | Verb اکَڑ کَر چَلنا ۔ فتحمَندانہ چَلنا ۔ بے ڈھَنگے پَن سے چَلنا ۔ |
| 203. | Galvanic | adj. بجلی کے پیدا کرنے کے ایک خاص طور سے متعلق Adjective گلوانی ۔ گیلونی ۔ گلوانیت سے مُتعلّق ۔ کیمیاوی بَرق کا ۔ وحشَت انگیز ۔ |
| 204. | Galvanic battery | Noun گلوانی بیٹری ۔ گلوانی مورچہ ۔ |
| 205. | Galvanic couple | Noun گلوانی جُفت ۔ |
| 206. | Galvanised iron | Noun لوہا جِس پر جِست کی تہ چڑھی ہو ۔ |
| 207. | Galvanism | n. ایک قسم کی بجلی Noun گلوانیت ۔ حَرکی بَرق ۔ بَرقی رو ۔ کیمیاوی عمل سے پیدا شُدہ ۔ |
| 208. | Galvanisms | n. ایک قسم کی بجلی Noun گلوانیت ۔ حَرکی بَرق ۔ بَرقی رو ۔ کیمیاوی عمل سے پیدا شُدہ ۔ |
| 209. | Galvanization | Noun جِست کاری ۔ جھول ۔ مُلَمّع ۔ مُلَمّع سازی ۔ |
| 210. | Galvanize | v. a. بجلی کی قوت پیدا کرنا Verb جِست کاری کَرنا ۔ مُلَمّع سازی کَرنا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ تہ چَڑھانا ۔ |
| 211. | Galvanized | v. a. بجلی کی قوت پیدا کرنا Verb جِست کاری کَرنا ۔ مُلَمّع سازی کَرنا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ تہ چَڑھانا ۔ |
| 212. | Galvanizes | v. a. بجلی کی قوت پیدا کرنا Verb جِست کاری کَرنا ۔ مُلَمّع سازی کَرنا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ تہ چَڑھانا ۔ |
| 213. | Galvanizing | v. a. بجلی کی قوت پیدا کرنا Verb جِست کاری کَرنا ۔ مُلَمّع سازی کَرنا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ تہ چَڑھانا ۔ |
| 214. | Galvanocauterization | Noun نَسیج کو تَباہ کَرنے کے لیے گَرَم تار کا اِستَعمال |
| 215. | Galvanometer | Noun گلون پیما ۔ برقی رو کی موجودگی اور مقدار ناپنے والا آلا ۔ گلوانومیٹر ۔ Noun برقی رو پیما ۔ گیلوانومیٹر ایک آلہ جِس سے برق کی موجُودگی کا عِلم ہو جاۓ ۔ Noun بَرقی رَو پَیما ۔ بِجلی کی پَیمائش کا ایک آلہ |
| 216. | Galvanoscope | Noun گلوَن نُما ۔ گلوانو میٹر ۔ گلوانو سکوپ ۔ Noun ایک آلہ جِس سے برقی رو کی موجُودگی کا عِلم ہو سکتا ہے لیکِن اِس کی پیمائش نہیں کی جا سکتی ۔ |
| 217. | Galyak | Noun قراقلی ۔ میمنے یا اسی نوع کے کِسی دوسرے کُھروں والے میمل کے بچے کی پیدائش سے قبل کی ہموار نرم و نازک بالوں والی کھال ۔ |
| 218. | Gam | Noun شادی ۔ نسل کشی ۔ |
| 219. | Gambier | Noun گیمبیر ۔ کات طبعی ۔ ورتی کتّھا ۔ گرم ایشیائی مُلکوں کا اَنکار یا گیمبیر قِسم کے پودے کا ست جو طِب ۔ رَنگسازی کے کام آتا ہے ۔ |
| 220. | Gambit | n. شطرنج کی ایک چال Noun شَطرَنج کی چال ۔ کوئی چال جِس سے اِبتدائی فائدہ ہو ۔ فائدے کے لیے کوئی اِبتدائی عمل ۔ |
| 221. | Gambits | n. شطرنج کی ایک چال Noun شَطرَنج کی چال ۔ کوئی چال جِس سے اِبتدائی فائدہ ہو ۔ فائدے کے لیے کوئی اِبتدائی عمل ۔ |
| 222. | Gamble | v.n. جوا کھیلنا۔ قمار بازی کرنا۔ داؤں پر لگانا Verb جُوا کھیلنا ۔ قمار بازی کَرنا ۔ شَرط لگانا ۔ |
| 223. | Gambled | v.n. جوا کھیلنا۔ قمار بازی کرنا۔ داؤں پر لگانا Verb جُوا کھیلنا ۔ قمار بازی کَرنا ۔ شَرط لگانا ۔ |
| 224. | Gambler | n. جواری۔ قمار باز۔ جوئے باز گيمبلر ۔ جواری ۔ کماش باز ۔ |
| 225. | Gamblers | n. جواری۔ قمار باز۔ جوئے باز گيمبلر ۔ جواری ۔ کماش باز ۔ |
| g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.