English to Urdu Translation
| trans found in 296 words & 12 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
| 201. | Transmogrify | Verb کایا پَلَٹ کر دینا ۔ قطعی طور پر شَکَل کو بدل دینا ۔ ہئیت کو بدل دینا ۔ |
| 202. | Transmural | Noun دیوار میں سے مَثلاً عُضو ، رَگ یا سِسٹ کا |
| 203. | Transmutable | adj. قابل تبدیل۔ پلٹ جوگ Adjective تَقَلَّب پذیر ۔ قَلب ماہئیت کے قابِل ۔ تَقلیب پذیر ۔ |
| 204. | Transmutableness | Noun قَلب ماہئیت کی اِستعداد ۔ تَقلیب پذیری ۔ قَلب پذیری ۔ کایا پَلٹی ۔ |
| 205. | Transmutably | Adverb قَلب ماہئیت سے ۔ تَقلیب پذیری سے ۔ |
| 206. | Transmutation | n. 1. ایک شے کا دوسری شے ہو جانا۔ تبدیل۔ استحالہ۔ تقلیب 2. تبدیل معادلہ 3. قلب ماہیت Noun تَقَلَّب ۔ کایا پَلَٹ ۔ قَلب ماہئیت کا عمَل ۔ تَقلیب کا عمَل ۔ |
| 207. | Transmutations | n. 1. ایک شے کا دوسری شے ہو جانا۔ تبدیل۔ استحالہ۔ تقلیب 2. تبدیل معادلہ 3. قلب ماہیت Noun تَقَلَّب ۔ کایا پَلَٹ ۔ قَلب ماہئیت کا عمَل ۔ تَقلیب کا عمَل ۔ |
| 208. | Transmute | v. a. دوسری شے بنا دینا۔ تبدیل کرنا۔ کایا پلٹ کرنا۔ بدلنا۔ قلب ماہیت کرنا۔ اسحالہ کرنا Verb ماہئیت بدلنا ۔ کِسی چیز کی نوعیت کو دُوسری شے کی نوعیت میں بدلنا ۔ تَقلیب کَرنا ۔ |
| 209. | Transmuted | v. a. دوسری شے بنا دینا۔ تبدیل کرنا۔ کایا پلٹ کرنا۔ بدلنا۔ قلب ماہیت کرنا۔ اسحالہ کرنا Verb ماہئیت بدلنا ۔ کِسی چیز کی نوعیت کو دُوسری شے کی نوعیت میں بدلنا ۔ تَقلیب کَرنا ۔ |
| 210. | Transmuter | Noun قَلب ماہئیت کَرنے والا ۔ تَقَلَّب گَر ۔ |
| 211. | Transmutes | v. a. دوسری شے بنا دینا۔ تبدیل کرنا۔ کایا پلٹ کرنا۔ بدلنا۔ قلب ماہیت کرنا۔ اسحالہ کرنا Verb ماہئیت بدلنا ۔ کِسی چیز کی نوعیت کو دُوسری شے کی نوعیت میں بدلنا ۔ تَقلیب کَرنا ۔ |
| 212. | Transmuting | v. a. دوسری شے بنا دینا۔ تبدیل کرنا۔ کایا پلٹ کرنا۔ بدلنا۔ قلب ماہیت کرنا۔ اسحالہ کرنا Verb ماہئیت بدلنا ۔ کِسی چیز کی نوعیت کو دُوسری شے کی نوعیت میں بدلنا ۔ تَقلیب کَرنا ۔ |
| 213. | Transnasal | Noun ناک میں سے |
| 214. | Transnational | Adjective قومی حدُود سے بُلَند ۔ چھوٹے چھوٹے قومی مُفادات سے بالا ۔ |
| 215. | Transoceanic | Adjective وراۓ بحری ۔ سمُندر پار ۔ سمُندر سے پَرے ۔ سمُندر سے گُزرنے والا ۔ |
| 216. | Transom | n. 1. سردل 2. پٹی۔ کمربند 3. توپ کے پھڑ کی ایک لکڑی Noun داسا ۔ سَردَل ۔ دروازے کے اُوپَر چھوٹی یا لَمبی کھِڑکی جو قلابے دار ہوتی ہے ، تا کہ آسانی کے ساتھ اُس میں روشَندان لگایا جا سکے ۔ |
| 217. | Transomed | Adjective سَردَل دار ۔ جِس میں اُفقی کَڑی یا سلاخ لگی ہو ۔ |
| 218. | Transoms | n. 1. سردل 2. پٹی۔ کمربند 3. توپ کے پھڑ کی ایک لکڑی Noun داسا ۔ سَردَل ۔ دروازے کے اُوپَر چھوٹی یا لَمبی کھِڑکی جو قلابے دار ہوتی ہے ، تا کہ آسانی کے ساتھ اُس میں روشَندان لگایا جا سکے ۔ |
| 219. | Transonic | Adjective بالا صوتی اور زیرِ صوتی رَفتاروں کی دَرمیانی رَفتاروں سے مُتعلّق ۔ نیز اِن حدُود میں وقوع پذیر مَظاہِر سے مُتعلّق ۔ Noun اِنتِقَالِ صَوت ۔ الٹراساونڈ کے گُزَرنے کی اِجازَت |
| 220. | Transpacific | Adjective بحرِ اوقیانوس سے ماورا ۔ بحرِ اوقیانوس کے آرپار ۔ اوقیانوس سے پَرے ۔ اُس کے دُوسری طرف ۔ |
| 221. | Transparencies | n. صفائی۔ شفافی۔ نرملتا Noun شفافیت ۔ صاف شفاف ہونے کی صِفت ۔ صاف شفاف ہونے کی حالَت ۔ |
| 222. | Transparency | n. صفائی۔ شفافی۔ نرملتا Noun شفافیت ۔ صاف شفاف ہونے کی صِفت ۔ صاف شفاف ہونے کی حالَت ۔ |
| 223. | Transparent | adj. براق۔ صاف۔ شفاف۔ نرمل۔ اجل Adjective شفاف ۔ کِسی چیز میں روشنی کی شُعاعیں پہُنچانے کی خاصیّت رکھنے والا ۔ نِرمَل ۔ صاف شفاف ۔ واضح ۔ |
| 224. | Transparently | adv. صفائی سے۔ براقی سے۔ شفافی سے Adverb صاف طور پَر ۔ بین طریقے سے ۔ واضح طور پَر ۔ |
| 225. | Transparentness | Noun شفافیّت ۔ کھَرا پَن ۔ صفائی ۔ سَطحیت ۔ |
| trans found in 296 words & 12 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.