English to Urdu Translation
| tri found in 434 words & 18 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
| 201. | Triggers | n. 1. روک۔ اٹکاؤ 2. بندوق کا گھوڑا۔ لبلبی Noun گھوڑا ۔ زَناد ۔ لَبلَبی ۔ ٹرائگر ۔ بَندُوق یا پَستول میں لگا ہُوا انگَشت نُما پُرزہ ۔ |
| 202. | Triggest | n. آڑ۔ اڑواڑ v. a. آڑ یا اڑواڑ لگانا۔ روڑا اٹکانا Adjective صاف سُتھرا ۔ سَلیقے کا ۔ چُست ۔ بَنا ٹھَنا ۔ سَنجیدہ ۔ Verb پَہیے کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کی پِچَر سے روکنا ۔ بَیرَل کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کے بھانے سے سَہارا دینا ۔ |
| 203. | Trigging | n. آڑ۔ اڑواڑ v. a. آڑ یا اڑواڑ لگانا۔ روڑا اٹکانا Adjective صاف سُتھرا ۔ سَلیقے کا ۔ چُست ۔ بَنا ٹھَنا ۔ سَنجیدہ ۔ Verb پَہیے کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کی پِچَر سے روکنا ۔ بَیرَل کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کے بھانے سے سَہارا دینا ۔ |
| 204. | Triglyph | Noun {فَنِ تَعمیر} تِرچھی ، ڈورک طَرز پَر بَنے ہُوۓ آرائشی حاشیے میں اُبھرا ہُوا مُستَطیل جِس کی پیشانی پَر تین مَتوازی عمُودی جھَریاں ہوتی ہیں ۔ |
| 205. | Triglyphic | Adjective جھَری دار مُربّع کا ۔ جھَری دار مُربّع شَکَل کا ۔ اِس شَکَل کا ۔ |
| 206. | Trigness | Noun چُستی ۔ آراستگی ۔ خُوش لِباسی ۔ بَناو سِنگھار ۔ |
| 207. | Trignometrically | adv. علم مثلث کی رو سے |
| 208. | Trigon | n. 1. مثلث۔ سہ گوشہ۔ تکھونٹ 2. دو سیاروں میں تہائی دائرے کا فاصلہ Noun {نَجُوم} سَہ بُرج ۔ تَکون ۔ مُثَلّث ۔ ایک قِسم کا سِتار ۔ |
| 209. | Trigonal | adj. تکونیا۔ سہ گوشہ۔ سہ پہلو Adjective سَہ پہلُو ۔ مُثَلّثی ۔ سَہ بُرجا ۔ مُثَلّث شَکَل کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ |
| 210. | Trigone | Noun مُثَلَّث مَثَانَہ ۔ مُثَلثَہ ۔ تَکونی ایریا |
| 211. | Trigonometric | مُثَلّثاتی تَفاعَل ۔ مُثَلّث پیمائی تَفاعَل ۔ زاویے یا قوس کا عمَل ۔ مُماسُ التَمام ۔ قاطع ۔ مُماس ۔ Adjective مُثَلّثیاتی ۔ عِلم مُثَلّثات کے بارے میں ۔ اِس عِلم سے مُتعَلّق ۔ |
| 212. | Trigonometrical | adj. منسوب بہ علم مثلث۔ علم مثلث کا |
| 213. | Trigonometrically | Adverb عِلمِ مُثَلّثات کے بارے میں ۔ اِس عِلم سے مُتعَلّق ۔ |
| 214. | Trigonometries | n. تر کون متی۔ علم مثلث Noun مُثَلّثیات ۔ عِلمُ مُثَلّثات ؛ مُثَلّث پیمائی ۔ |
| 215. | Trigonometry | n. تر کون متی۔ علم مثلث Noun مُثَلّثیات ۔ عِلمُ مُثَلّثات ؛ مُثَلّث پیمائی ۔ |
| 216. | Trigonous | Adjective سَہ گوشَہ ۔ تَدھارا ۔ تکونیا ۔ سَہ پہلُو ۔ سَہ کِنار ۔ adj. تکونیا۔ سہ گوشہ۔ سہ پہلو Adjective سَہ پہلُو ۔ مُثَلّثی ۔ سَہ بُرجا ۔ مُثَلّث شَکَل کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ |
| 217. | Trigraph | Noun تین حَرُوف کا جوڑ جو ایک آواز ظَاہِر کَرے ۔ |
| 218. | Trigraphic | Adjective تین حرُوف کے جوڑ والا ۔ |
| 219. | Trigs | n. آڑ۔ اڑواڑ v. a. آڑ یا اڑواڑ لگانا۔ روڑا اٹکانا Adjective صاف سُتھرا ۔ سَلیقے کا ۔ چُست ۔ بَنا ٹھَنا ۔ سَنجیدہ ۔ Verb پَہیے کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کی پِچَر سے روکنا ۔ بَیرَل کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کے بھانے سے سَہارا دینا ۔ |
| 220. | Trihedral | Adjective سَہ سَطی ۔ تین سَطحوں والا ۔ جِس کی تین سَطحیں ہوں ۔ |
| 221. | Trihedron | Noun سَہ سَطی مُجَسم : تین مَتقاطع خَطُوط سے بَنی ہُوئی شَکَل جِس کا ہَر خَط مُختَلِف سَطح کا ہو ۔ |
| 222. | Trihydrate | Noun سَہ آبی ۔ پانی سے تَرکیب یافتہ مُرکّب جِس میں پانی کے تین سالمے ہوں ۔ |
| 223. | Trihydroxy | Adjective تین ہائیڈرو کسَل گروپ والے سالمے سے مُتعَلّق ۔ |
| 224. | Trijugate | Adjective {نباتیات} سَہ جُفتَہ ۔ تین جوڑوں والا ۔ سَہ جوگاہ ۔ |
| 225. | Trilateral | adj. تین ضلعوں کا۔ سہ پہل۔ سہ طرفہ Adjective سَہ طَرفَہ ۔ سَہ ضِلَعی شَکَل ۔ مُثَلّث ۔ |
| tri found in 434 words & 18 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.