English to Urdu Translation
| v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
| 201. | Valvate | Adjective صمامی ۔ درہ دار ۔ کھل مندن لگا ہوا ۔ صمام نُما ۔ |
| 202. | Valve | n. 1. دروازہ۔ دریچہ 2. سوراخ کا ڈھکنا جو صرف ایک طرف سے کھلے۔ کھل مندن۔ والو 3. پردہ۔ صمام 4. چھلکا Noun صمام ۔ کُھلمندن ۔ والو ۔ پانی ۔ Noun کِسی راستے میں جھِلّی کی تہ جو اِس میں موجُود اشیا کا بَہاو ایک ہی سِمت میں رَکھتی ہے |
| 203. | Valved | adj. پردے دار n. 1. دروازہ۔ دریچہ 2. سوراخ کا ڈھکنا جو صرف ایک طرف سے کھلے۔ کھل مندن۔ والو 3. پردہ۔ صمام 4. چھلکا Noun صمام ۔ کُھلمندن ۔ والو ۔ پانی ۔ Noun کِسی راستے میں جھِلّی کی تہ جو اِس میں موجُود اشیا کا بَہاو ایک ہی سِمت میں رَکھتی ہے |
| 204. | Valveless | Noun بے صمام ۔ کھل مندن کے بغیر ۔ |
| 205. | Valves | n. 1. دروازہ۔ دریچہ 2. سوراخ کا ڈھکنا جو صرف ایک طرف سے کھلے۔ کھل مندن۔ والو 3. پردہ۔ صمام 4. چھلکا Noun صمام ۔ کُھلمندن ۔ والو ۔ پانی ۔ Noun کِسی راستے میں جھِلّی کی تہ جو اِس میں موجُود اشیا کا بَہاو ایک ہی سِمت میں رَکھتی ہے |
| 206. | Valving | n. 1. دروازہ۔ دریچہ 2. سوراخ کا ڈھکنا جو صرف ایک طرف سے کھلے۔ کھل مندن۔ والو 3. پردہ۔ صمام 4. چھلکا Noun صمام ۔ کُھلمندن ۔ والو ۔ پانی ۔ Noun کِسی راستے میں جھِلّی کی تہ جو اِس میں موجُود اشیا کا بَہاو ایک ہی سِمت میں رَکھتی ہے |
| 207. | Valvoplasty | Noun عمُوماً دِل کے والو کا پلاسٹِک آپرَیشَن |
| 208. | Valvotomy | Noun قَطَع والو ۔ والو میں شَگَاف |
| 209. | Valvule | Noun صمیم ۔ چھوٹا کھل مندن ۔ ایک جھوٹا سا صمام ۔ |
| 210. | Valvulitis | Noun ورم صمام ۔ الہتاب صمام ۔ دل کے صماموں کی سوجن ۔ |
| 211. | Vambrace | n. ساعد پوش۔ زرہ کا وہ حصہ جس سے کلائی کی حفاظت ہوتی ہے |
| 212. | Vamoose | Verb جلدی سے چلا جانا ۔ چھوڑ جانا ۔ فرار ہو جانا ۔ بھاگ جانا ۔ |
| 213. | Vamp | v. a. گانٹھنا۔ جوڑ لگانا۔ پیوند لگانا n. جوتی کے اوپر کا چمڑا Noun پیوند ۔ جوڑ ۔ بوٹ کے اُوپر کے چمڑے کا اگلا حِصّہ جو پنجے کو ڈھانپے رکھتا ہے ۔ |
| 214. | Vamped | v. a. گانٹھنا۔ جوڑ لگانا۔ پیوند لگانا n. جوتی کے اوپر کا چمڑا Noun پیوند ۔ جوڑ ۔ بوٹ کے اُوپر کے چمڑے کا اگلا حِصّہ جو پنجے کو ڈھانپے رکھتا ہے ۔ |
| 215. | Vamper | Noun جوڑ لگانے والا ۔ گانٹھنے والا ۔ |
| 216. | Vamping | v. a. گانٹھنا۔ جوڑ لگانا۔ پیوند لگانا n. جوتی کے اوپر کا چمڑا Noun پیوند ۔ جوڑ ۔ بوٹ کے اُوپر کے چمڑے کا اگلا حِصّہ جو پنجے کو ڈھانپے رکھتا ہے ۔ |
| 217. | Vampire | n. 1. ایک جن جو رات کو انسان کا خون پی لیا کرتا تھا 2. مال مردم خور۔ خون آشام 3. ایک چمگادڑ Noun چمگادڑ ۔ خون آشام ۔ خونخوار ۔ مصاص ۔ |
| 218. | Vampires | n. 1. ایک جن جو رات کو انسان کا خون پی لیا کرتا تھا 2. مال مردم خور۔ خون آشام 3. ایک چمگادڑ Noun چمگادڑ ۔ خون آشام ۔ خونخوار ۔ مصاص ۔ |
| 219. | Vampiric | Adjective خونخواروں کی طرح ۔ مصاصی ۔ |
| 220. | Vampirism | Noun امتصاص ۔ مصاصیت ۔ مافوق الفطرت بھوت پریتوں کے وجود کا عقیدہ ۔ |
| 221. | Vamplate | n. ہتھیار کا وہ لوہا جو ہاتھ بچاوے۔ دست بند |
| 222. | Vamps | v. a. گانٹھنا۔ جوڑ لگانا۔ پیوند لگانا n. جوتی کے اوپر کا چمڑا Noun پیوند ۔ جوڑ ۔ بوٹ کے اُوپر کے چمڑے کا اگلا حِصّہ جو پنجے کو ڈھانپے رکھتا ہے ۔ |
| 223. | Van | n. 1. ہراول۔ فوج کا مہرا۔ اگاڑی 2. پنکھا ۔چھاج 3. بازو۔ بھجا 4. بند چھکڑا۔ مال گاڑی کا ڈبہ۔ وین Noun چھاج ۔ بھوسا اُڑانے والی مشین ۔ بازو ۔ |
| 224. | Van allen belt | Noun وان ایلن تابکاری کی زمین کے کردا کرد شدید تابکاری کے دو مُنطقوں میں سے کوئی ایک ایک ۔ |
| 225. | Van de graaf generator | Noun برق سکونی جنک جو برقی سِروں کے درمیان ایک تیز رفتار مستالہ پٹی کے ذریعے محجوز ہو ۔ |
| v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.