English to Urdu Translation

anti found in 262 words & 11 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    Next
226.AntispasmodicsNoun
دافِع تشنج دوائیں جو پٹھوں کو نرم کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہیں ۔
adj.
اینٹھن مار ۔ دافع تشنج
دافع تَشَنُّج ۔ ایسا اقدام جو عُضلے میں سَپازَم کو آرام پُہَنچائے
227.Antistaticایسے اقدام جو برق سَکُونی کے جَمع کَرنے کے مُتعَلِق ہوں یا روکتے ہوں
228.Antisterilityدافع بانجھ پَن ، وِٹامَن ای سے مُتعَلِق
229.AntisterillityNoun
وِٹَامَن ای کے مُتَعلِق
230.AntistinNoun
مَعمُولی مُحَرَّک بَرائے حِس
231.AntistropheNoun
جَواب سَرائی ۔ قَديم يُونانی مَنڈَل بھَجَن کا ايک ٹُکڑا ۔
232.AntistrophicAdjective
جَوابی ۔ جَواب سُرا ۔ باز گَردانی ۔
233.AntisyphiliticAdjective
آتشَک کو خَتَم کَرنے والے عوامَل کے بارے میں
234.Antisyphliticآتشَک کا مُقابلہ کَرنے کے اقدامات
235.AntitankAdjective
ٹينک شِکَن ۔ ٹينک توڑ ۔ ٹينکوں کے خِلاف اِقدامات سے مُتعلِق ۔
236.Antitetanus serum (ats)دافع تَشَنُّج سیرَم ۔ تَشَنُّج کی اینٹی باڈیز پَر مُشتِمَل
237.Antitetanus toxoid (att)دافع تَشَنُّج ۔ تَشَنُّج کی موثَڑر دَوائی
238.AntithaemorhagicAdverb
جَریانِ خُون کو روکنے والا عامَل
239.Antitheistn.
خدا کا منکر ۔ دہریہ ۔ کافر
240.Antitheses صنعت تضاد ۔ بردھ التکار ۔ اجتماع ضدین
متضاد ۔ متناقص ۔
adj.
ضد ۔ نقیض ۔ بپریت
241.Antithesis صنعت تضاد ۔ بردھ التکار ۔ اجتماع ضدین
متضاد ۔ متناقص ۔
242.Antitheticadj.
ضد ۔ نقیض ۔ بپریت
243.AntitheticalAdjective
متضاد ۔
adj.
ضد ۔ نقیض ۔ بپریت
244.Antithetical, antitheticAdjective
صَنَعتِ تَضاد سے مُتعلِق يا اُس کا رَنگ لِيے ہُوئے ۔ مَتضاد ۔
245.Antithraombinمانع دَلمہ مادّہ ۔ یہ خُون میں قُدرَتی طَور پر پائی جاتی ہے
246.AntithrombinNoun
خُون میں پائے جانے والے قُدرَتی خَوَاص
247.Antithromboticاینٹی تھَرومبوٹَک ۔ تھَرَمبوس کو روکنے والے اقدامات
248.Antithyriodاینٹی تھائیرائیڈ ۔ تھائیرائیڈ گلینڈ کی عاملیت کَم کَرنے والا ایجِنٹ
249.AntithyroidNoun
تھائیرائیڈ غَدُود کی مُحَرّکات کَم کَرنے والے عوامَل کے مُتَعلِق
250.AntitoxicAdjective
مانِع سَمِّيَت ۔ دافِع سَمِّيَت ۔ زہَر يا زَہريلے اثرات کا توڑ کَرنے والا ۔
anti found in 262 words & 11 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.