English to Urdu Translation

anti found in 262 words & 11 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
101.Anticipatingv. a.
1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا
2. پہلے سے روک یا داب رکھنا
3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا
Verb
متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔
Verb
پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔
102.Anticipationn.
1. پیش دستی ۔ پیش بینی ۔ سبقت ۔ خیالی مزہ
2. خیالی مزہ
Noun
توقع ۔ پیش بندی ۔
Noun
پيش بيشی ۔ پہَل ۔ سَبقَت ۔ قَبل از وَقت اندازَہ ۔ سابِقَہ خَيال ۔ تَوَقع ۔
103.Anticipationsn.
1. پیش دستی ۔ پیش بینی ۔ سبقت ۔ خیالی مزہ
2. خیالی مزہ
Noun
توقع ۔ پیش بندی ۔
Noun
پيش بيشی ۔ پہَل ۔ سَبقَت ۔ قَبل از وَقت اندازَہ ۔ سابِقَہ خَيال ۔ تَوَقع ۔
104.AnticipativeAdjective
مَنتَظِر ۔ چَشمِ بَراہ ۔ آرزُو مَند ۔
105.AnticipativelyAdverb
پيش بَندی کے طَور سے ۔ تَوقع لِيے ہوئے ۔
106.AnticipatorNoun
پہلے سے خَيال کَرنے والا ۔ اُميد وار ۔ پيش بَند ۔
107.AnticipatoryAdjective
آرزُو مَندانَہ ۔ جِس سے خَواہِش کا اِظہار ہو ۔
108.Anticipatory pensionقبل از وقت پینشن ۔
109.AnticlasticAdjective
ضَدِّ اِنصَراقی ۔ ايسی سَطَح جو لَمبائی ميں مَقعر اور چوڑائی ميں مَحَدَّب يا اِن کے بَرعکس ہوتی ہے ۔
110.AnticlericalAdjective
کَليسائيَت دُشمَنانَہ ۔ پادرِيَت اور کَليسائيَت کے اثَر و رُسُوخ کا مُخالِف ۔
111.AnticlimacticAdjective
تَنَزُل يا پَستی سے مُتعلِق ۔
112.Anticlimaxn.
عروج یا سمت الراس کا ضد ۔ تنزل
113.Anticlimaxesn.
عروج یا سمت الراس کا ضد ۔ تنزل
114.AnticlineNoun
کوہانی لف ۔ چٹانوں کی تہ میں محراب نُما شکن جِس کے پہلو مُخالِف سمتوں میں مائل ہوں ۔
Noun
کوہان ۔ تہ دار چَٹان کی دو طَرفی ڈھال ۔ کوہانی لَف ۔
115.AnticlyAdverb
پُر مَذاق انداز سے ۔ مُضَحکَہ خيزی کے ساتھ ۔
116.Anticoagulant, anticoagulativeNoun
(طِب) مائع تَرويب ۔ مائع اِنجَماد ۔ اِنجَماد روک ۔ (خَصُوصاً خُون کا )
117.Anticonvulsantایسا ایجِنٹ جو بے ہوشی کے دوروں کو روکتا ہے
Noun
مائع تَشَنُج ۔ تَشَنُج کو کَم کَرنے والی دَوا ۔
118.Anticorruptionانسداد رشوت ستانی ۔ وہ آفیسر جو رشوت کو روکتا ہے ۔
119.Antics تماشا ۔ کھیل ۔ ٹھٹھا ۔ چلبلیاں
n.
عجیب و غریب ۔ مضحکہ خیز ۔ متروک
Adjective
عجيب و غَريب ۔ انوکھا ۔ پُرکار ۔ مُضَحکَہ خيز ۔ (اِسم) مَسخرا ۔ خُوش گَپ ۔
120.AnticycloneNoun
پاگر دباد ۔ دائرے کی شکل میں چلتی ہوئی ہوا کا عِلاقہ جہاں ہوا کا دباوٴ مرکز میں زیادہ ہو ۔
Noun
مَعکُوسِ گَرد باد ۔ مُنقَلبِ گَردباد ۔ ضَدِّ گَرد باد ۔
121.Antidepressantضِد مَسکَن ۔ اضَمحلال کَم کَرنے والی ادویہ
Noun
مانِع افسُردَگی ۔ اِضمَحلال و وحشَت سے نِجات دينے والی دَوا ۔
122.AntidiabeticAdverb
دافع ذیابیطَس ۔ ذیابیطَس کے خَلاف ۔ ہارمُون اِنسولین
123.Antidiluvianadj.
قبل طوفان ۔ نوح کے زمانے کا
124.Antidiphtheriticدافع خَنّاق ۔ خَنّاق کے خَلاف مُدافِعَت پَیدا کَرتی ہے
125.AntidiureticAdjective
ضِد پیشاب آوَر ۔ پیشاب کی مِقدار کَم کَرنے والے
anti found in 262 words & 11 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.