English to Urdu Translation

res found in 399 words & 16 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.RespectablenessNoun
قابلِ عزت ہونے کی کیفیت ۔ احترام ۔ عزت ۔ شرافت ۔
227.Respectablyadv.
اچھے طور پر۔ شریفانہ۔ عزت آبرو کے ساتھ۔
Adverb
قابلِ عزت طور پر ۔ باعزت انداز سے ۔ قابلِ احترام طور پر ۔
228.Respectedv. a.
1. عزت کرنا۔ ادب کرنا۔ تعظیم کرنا۔ لحاظ کرنا۔ ماننا۔ عزیز‌جاننا۔ پاس کرنا۔ احترام کرنا۔
2. نسبت یا علاقہ رکھنا۔لگاؤ رکھنا۔
n.
1. توجہ۔ خیال۔ دھیان۔
2. لحاظ۔ پاس۔ التفات۔ تعظیم۔ عزت۔ قدر۔ حرمت۔ توقیر۔ آدر۔ مان۔
3. آداب۔ تسلیمات۔
4. لگاؤ۔ نسبت علاقہ۔
Noun
ادب ۔ عزت ۔ لحاظ ۔ پاس ۔ با عزت ۔ باوقار ۔ کسی کے لیے عزت ۔
229.Respectern.
عزت، آدر یا پاس کرنے والا۔
Noun
ادب لحاظ کرنے والا شخص ۔ احترام کرنے والا ۔
230.Respectersn.
عزت، آدر یا پاس کرنے والا۔
Noun
ادب لحاظ کرنے والا شخص ۔ احترام کرنے والا ۔
231.Respectfuladj.
صاحب امتیاز۔ باادب۔ تکلف مزاج۔ مؤدب۔ سنکوچی۔ اچھا۔ معقول۔ تمیزدار۔
Adjective
با ادب ۔ با ملاحظہ ۔ مودب ۔
232.Respectfullyadv.
ادب سے مؤدبانہ۔ نیاز مندانہ۔
Adverb
مودبانہ انداز سے ۔ با ادب طور پر ۔ احتراماً ۔
233.RespectfulnesNoun
ادب ۔ احترام ۔ لحاظ ۔ با ادب ہونے کی کیفیت ۔ عزت ۔
234.RespectingPreposition
بحوالہ ۔ کے متعلق ۔ کے بارے میں ۔
v. a.
1. عزت کرنا۔ ادب کرنا۔ تعظیم کرنا۔ لحاظ کرنا۔ ماننا۔ عزیز‌جاننا۔ پاس کرنا۔ احترام کرنا۔
2. نسبت یا علاقہ رکھنا۔لگاؤ رکھنا۔
n.
1. توجہ۔ خیال۔ دھیان۔
2. لحاظ۔ پاس۔ التفات۔ تعظیم۔ عزت۔ قدر۔ حرمت۔ توقیر۔ آدر۔ مان۔
3. آداب۔ تسلیمات۔
4. لگاؤ۔ نسبت علاقہ۔
Noun
ادب ۔ عزت ۔ لحاظ ۔ پاس ۔ با عزت ۔ باوقار ۔ کسی کے لیے عزت ۔
235.Respectiveadj.
1. ہوشیار۔ چتر۔
2. متعلق۔ سمبندھی۔
3. خاص۔ مخصوص۔ نج کا۔ اپنا۔ جداگانہ۔
Adjective
چند اشخاص یا اشیا میں سے ہر ایک یا چند مختلف سے متعلق ۔ اپنی اپنی باری پر ۔
236.Respectivelyadv.
اپنے اپنے طور پر۔ فرداً فرداً۔ ایک ایک ۔ آپ آپ کو۔ حسب ترتیب۔ جداگانہ۔ علی الترتیب۔
Adverb
علی الترتیب ۔ حسب ترتیب ۔ باترتیبِ تعلق ۔ فرداً فرداً ۔
237.RespectivenessNoun
تعلق ۔ ترتیبی تعلق ۔ انفرادیت ۔
238.Respectsv. a.
1. عزت کرنا۔ ادب کرنا۔ تعظیم کرنا۔ لحاظ کرنا۔ ماننا۔ عزیز‌جاننا۔ پاس کرنا۔ احترام کرنا۔
2. نسبت یا علاقہ رکھنا۔لگاؤ رکھنا۔
n.
1. توجہ۔ خیال۔ دھیان۔
2. لحاظ۔ پاس۔ التفات۔ تعظیم۔ عزت۔ قدر۔ حرمت۔ توقیر۔ آدر۔ مان۔
3. آداب۔ تسلیمات۔
4. لگاؤ۔ نسبت علاقہ۔
Noun
ادب ۔ عزت ۔ لحاظ ۔ پاس ۔ با عزت ۔ باوقار ۔ کسی کے لیے عزت ۔
239.RespellVerb
دوبارہ ہجے کرنا ۔ نئے انداز سے ہجے کرنا ۔ جیسے تلفظ کے حساب سے لفظ کو بولا جاتا ہے ۔
240.RespirableAdjective
سانس لینے کی صلاحیت رکھنے والا ۔ سانس لیے جانے کے قابل ۔ قابلِ تنفس ۔
241.Respirationn.
1. جی اٹھنا۔
2. دم کشی۔ سانس لینا۔ تنفس۔ سانس۔
3. وقفہ و استراحت۔ آرام۔
Noun
سانس لینے کا عمل ۔ عملِ تنفس ۔ ہوا کا پھیپھڑوں کے اندر جانے اور پھر باہر آنے کا عمل ۔
242.RespirationalAdjective
متعلق بہ تنفس ۔ تنفس کے قابل ۔ عملِ تنفس سے متعلق ۔
243.Respirationsn.
1. جی اٹھنا۔
2. دم کشی۔ سانس لینا۔ تنفس۔ سانس۔
3. وقفہ و استراحت۔ آرام۔
Noun
سانس لینے کا عمل ۔ عملِ تنفس ۔ ہوا کا پھیپھڑوں کے اندر جانے اور پھر باہر آنے کا عمل ۔
244.RespiratoinNoun
عملِ تَنَفُّس ۔ عملِ تَنَفُّس سے مُراد جاندار خُلیوں کی تَکسید ہے جِس سے تَوانائی پَیدا ہوتی ہے ۔ سانس کا اندَر لیجانا اور باہَر نِکالنا
245.RespiratorNoun
آلہ تنفس ۔ ایک نقاب نما آلہ جس سے مُنھ اور ناک کو ڈھانپ لیتے ہیں ۔ تاکہ ٹھنڈی ہوا یا نقصان دہ مادے مُنھ اور ناک کے ذریعے جسم کے اندر نہ جائیں ۔
Noun
آلَہ تَنَفُّس ۔ ایسا سامان جِسے ناک اور مُنہ پَر پہَن لیتے ہَیں اور اِس میں سے ہَوا صاف ہو کَر سانس میں جاتی ہے ۔ ایسا آلَہ جو پھَیپھڑوں کو مَصنُوعی طَور پَر پھَیلاتا ہے جَیسا کہ نارمَل تَنَفُّس ہوتے ہَیں
246.Respiratoryadj.
تنفس کے کام کا۔ سانس لینے یا کھیچنے کےمتعلق۔ تنفسی۔
Adjective
سانس لینے کا ۔ تنفس کا ۔
247.Respiratory distress syndromeNoun
تَنَفُّسی تَکلیف سَنڈروم ۔ نوزائیدَہ بَچّوں کا سَنڈروم ۔
248.Respiratory distress syndrome(rds)Noun
سَنڈروم تَنَفُّسی تَکلیف
249.Respiratory failureNoun
عملِ تَنَفُّس کا دَرُست طَور پَر کام نَہ کَرنا ۔ خُون کو دَرُست طَریقے سے آکسیجَن کا نَہ پُہَنچنا
250.Respiratory function testNoun
تَنَفُّسی کارکَردَگی کے ٹیسٹ اور اِس کے کَئی ٹیسٹ ہَیں
res found in 399 words & 16 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.