English to Urdu Translation

trans found in 296 words & 12 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
226.TransperitonealNoun
پَیری ٹونیَل سے کہفَہ میں سے یا پَار
227.Transpiercev. a.
بیندھنا۔ چھیدنا۔ پھوڑنا۔ آر پار کرنا
Verb
آر پار چھیدنا ۔
228.TranspirableAdjective
بُخارات کی صُورَت میں خارِج ہونے والا ۔ ظاہِر ہو جانے والا ۔ دَم بَرآر ۔
229.Transpirationn.
تبخیر۔ بھاپ بن کے نکلنا۔ اخراج بخارات
Adjective
دَم بَرآری ۔ اِخراجِ بُخارات ۔ جِلد سے رطُوبَت کا اِخراج ۔
230.Transpirationsn.
تبخیر۔ بھاپ بن کے نکلنا۔ اخراج بخارات
Adjective
دَم بَرآری ۔ اِخراجِ بُخارات ۔ جِلد سے رطُوبَت کا اِخراج ۔
231.TranspiratoryAdjective
دَم بَرآر ۔ اِخراجِ بُخارات کَرنے والا ۔ مُخرجِ بُخارات ۔
232.Transpirev. n.
1. مسامات سے بخارات بن کے نکلنا
2. پھوٹنا۔ کھلنا۔ افشا ہونا۔ آشکارا ہونا۔ معلوم ہونا۔ برآمد ہونا
3. وقوع میں آنا۔ صادر ہونا۔ گزرنا۔ پڑنا
v. a.
مسامات سے بخارات نکلنا
Verb
جِلد کے مسامات سے فاسَد مادّے کی طرح پسینے کا خارِج ہونا ۔ نباتات کا آبی بُخارات خارِج کَرنا ۔
233.Transpiredv. n.

234.Transpiresv. n.

235.Transpiringv. n.

236.TransplacentalNoun
پلَیسینٹا میں سے
237.Transplantv. a.
ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ لگانا۔ گاڑنا، رکھنا یا بسانا۔ پود لگانا۔ عمل نقل کرنا
Verb
ایک جگہ سے اُکھاڑ کَر دُوسری جگہ لگانا ۔ جیسے پودے کو ۔ لوگوں کو ایک جگہ سے اُٹھا کر دُوسری جگہ بسانا ۔
238.TransplantableAdjective
اِنتقال پذیر ۔ مُنتقِل پذیر ۔
239.Transplantationn.
پود کا لگانا یا جمانا۔ انتقال مکان کرنا۔ منتقلی
Noun
نَقَل ۔ عمَلِ نَقَل ۔ مُنتَقِلی ۔ پود ۔
Noun
اِنتِقالِ عُضو ۔ کِسی دُوسرے حِصّے یا جِسَم میں سے عُضو یا نَسیج لے کَر کِسی اور حِصّے میں پَیوَند کَرنا
240.Transplantationsn.
پود کا لگانا یا جمانا۔ انتقال مکان کرنا۔ منتقلی
Noun
نَقَل ۔ عمَلِ نَقَل ۔ مُنتَقِلی ۔ پود ۔
Noun
اِنتِقالِ عُضو ۔ کِسی دُوسرے حِصّے یا جِسَم میں سے عُضو یا نَسیج لے کَر کِسی اور حِصّے میں پَیوَند کَرنا
241.Transplantedv. a.
ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ لگانا۔ گاڑنا، رکھنا یا بسانا۔ پود لگانا۔ عمل نقل کرنا
Verb
ایک جگہ سے اُکھاڑ کَر دُوسری جگہ لگانا ۔ جیسے پودے کو ۔ لوگوں کو ایک جگہ سے اُٹھا کر دُوسری جگہ بسانا ۔
242.Transplantern.
پود لگانے یا جمانے والا۔ آلہٴ نقل
Noun
مُنتقِل کَرنے والا ۔ آلہٴ نَقَل ۔ پودے کو جَڑ سمیت اُکھاڑنے کا اوزار ۔ پود گیر ۔
243.Transplantingv. a.
ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ لگانا۔ گاڑنا، رکھنا یا بسانا۔ پود لگانا۔ عمل نقل کرنا
Verb
ایک جگہ سے اُکھاڑ کَر دُوسری جگہ لگانا ۔ جیسے پودے کو ۔ لوگوں کو ایک جگہ سے اُٹھا کر دُوسری جگہ بسانا ۔
244.Transplantsv. a.
ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ لگانا۔ گاڑنا، رکھنا یا بسانا۔ پود لگانا۔ عمل نقل کرنا
Verb
ایک جگہ سے اُکھاڑ کَر دُوسری جگہ لگانا ۔ جیسے پودے کو ۔ لوگوں کو ایک جگہ سے اُٹھا کر دُوسری جگہ بسانا ۔
245.Transplendencyn.
نور۔ تجلی
246.Transplendentadj.
نہایت نورانی۔ از بس درخشاں
247.Transplendentlyadv.
چمک دمک سے
248.TransponderNoun
طیرانیات ۔ موسمیات اور جہاز رانی میں اِستعمال ہونے والا ریڈیو یا راڈار جو سوال کُنِندہ سے اِرتعاش وصُول ہونے پَر خُود بخُود مَطلوبہ معلُومات مُہیّا کَرتا ہے ۔
249.TranspontineAdjective
پُل پار ۔ دَریا پار ۔ پُل سے پَرے کا ۔ پُل کے پار واقع ہو ۔
250.Transporationn.
1. انتقال مکان
2. جلا وطنی۔ دیس نکالا۔ کالا پانی
trans found in 296 words & 12 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.