English to Urdu Translation
| at found in 325 words & 13 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 26. | At liberty | آزاد ۔ غير مَصرُوف يا بيکار ۔ مُختار ۔ مَجاز ۔ بے قيد و بَند ۔ |
| 27. | At logger heads | اختلاف رائے پر جھگڑنے والا ۔ |
| 28. | At loose ends | بیکار ۔ بیروزگار ۔ جِسے کوئی تفریح میّسر نہ ہو ۔ |
| 29. | At most, at the most | زیادہ سے زیادہ ۔ |
| 30. | At one | معاہدے یا سمجھوتے کی حالت میں مُتحد ۔ |
| 31. | At one, s finger tips | قَرِيب ۔ زُود ياب ۔ حافِظے ميں موجُود ۔ فَوری يادداشت ۔ |
| 32. | At one, s heels | Verb بِالکُل قریب سے تعاقُب میں ۔ بِالکُل پیچھے پیچھے ۔ سَر پَر ۔ |
| 33. | At one, s service | گوش بر آواز ۔ حُکم کا مَنظَر ۔ خِدمَت کو حاضِر ۔ |
| 34. | At one's leisure | جَب فُرصَت ہو ۔ اپنی سَہُولَت کے مُطابِق ۔ |
| 35. | At one's mercy | کِسی کے رحم و کرم پر |
| 36. | At one's wits' and | قَوائے ادراک و فہَم کے اِختِتام پَر ۔ گُم ۔ گَنگ ۔ مُتحَيَّر ۔ حَواس باختَہ ۔ |
| 37. | At random | بے ترتیبی سے ۔ قِسمت سے ۔ اِتفاقاً ۔ اٹکل پچو |
| 38. | At rest | حالتِ سکون میں ۔ جیسے نیند میں ۔ موت ۔ ساکن ۔ بے حرکت ۔ |
| 39. | At sea | سَمَندَر ميں جَہاز پَر سَوار ۔ سَراسيمَہ ۔ |
| 40. | At second hand | Adverb کِسی دَرمِيانی ذَريعے سے ۔ دُوسرے طَريقے سے ۔ |
| 41. | At sight | فی الفور ۔ فی البدیہہ ۔ |
| 42. | At sixes and sevens | پریشانی کے عالم میں ۔ ابتری میں ۔ اختلاف میں ۔ کشیدہ حالت میں ۔ |
| 43. | At space . | Verb پرسکون حالت میں ۔ہم آہنگی کی حالت میں ۔ |
| 44. | At stud | نسل کشی کے لیے رکھا گیا جانور |
| 45. | At sword, s point | بزور شمشیر ۔ بنوک شمشیر ۔ مرنے مارنے پر آمادہ ۔ |
| 46. | At the expense of | کِسی چِيز کی قُربانی کے عِوَض ۔ نُقصان کے بَدلے ۔ بَدَل ۔ |
| 47. | At the hands of | کِسی شَخص یا چیز کی وساطَت سے ۔ اِس کے ذَریعہ سے ۔ |
| 48. | At the outside | انتہائی حد پر یا زیادہ سے زیادہ ۔ |
| 49. | At the wheel | گاڑی چَلانا ۔ کشتی چلانا ۔ |
| 50. | At variance | غیر مُتفِق ۔ عدم مُطابِق ۔ |
| at found in 325 words & 13 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.