English to Urdu Translation

au found in 354 words & 15 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Audaciousnessn.
1. جراٴت ۔ دلیری
2. گستاخی ۔ شوخی
27.AudacityNoun
جسارت ۔ گستاخی ۔
Noun
بے باکی ۔ گُستاخی ۔ شوخ چَشمی ۔
n.
1. جراٴت ۔ دلیری
2. گستاخی ۔ شوخی
28.AudiAdjective
سُننے سے مُتعلِّق ۔ قابِل سماعت ۔ جو سُنا جا سکے ۔
29.Audi alteram partemکسی شخص کو مئوقف پیش کئے بغیر قصور وار ٹھہرایا جا سکتا ۔ حق سماعت ۔ حق دفاع ۔
30.Audibility , audiblenessNoun
سَماعت پَذيری ۔ قُوَت سَما عت ۔
31.Audibleadj.
جو سننے میں آئے ۔ سننے جوگ ۔ممکن السماع
Adjective
قابِل سَماعت ۔ اِتنا بُلَند کے سُنائی دے سَکے ۔
32.Audiblesadj.
جو سننے میں آئے ۔ سننے جوگ ۔ممکن السماع
Adjective
قابِل سَماعت ۔ اِتنا بُلَند کے سُنائی دے سَکے ۔
33.Audiblyadv.
بلند آواز سے
Adverb
سُننے کے انداز سے ۔ اُونچی آواز سے ۔
34.Audiencen.
1. باریابی ۔ ملازمت
2. سننے والے ۔ سامعین ۔ حاضرین
Noun
سامعین ۔ حاضرین ۔ سماعت ۔
Noun
سامعِين ۔ غور سے سُننے کا عمَل ۔ حاضرين ۔
35.Audience, privateخاص باز یابی ۔
36.Audiencechambern.
دیوان خانہ
37.Audiencesn.
1. باریابی ۔ ملازمت
2. سننے والے ۔ سامعین ۔ حاضرین
Noun
سامعین ۔ حاضرین ۔ سماعت ۔
Noun
سامعِين ۔ غور سے سُننے کا عمَل ۔ حاضرين ۔
38.AudileNoun
(نَفسِيات) سَمِعيَہ ۔ وہ شَخَص جِس کے ذہن ميں بَصری سے زِيادَہ سَمعی نَقُوش واضع ہوں ۔
39.AudioAdjective
سَمعی ۔ سُنی جا سَکنے والی صَوتی لہروں کی باز آفرينی ۔ نَشَرکاری اور وَصُولی سے مُتَعلِق ۔
40.Audio frequencyAdjective
(بَرق) سَمعی تعدّد اِرتَعاش ۔
41.Audio meterNoun
سَمَع پيما ۔ سَمَاعت پيما ۔ قُوَت سَماعت کا اندازَہ لَگانے کا آلَہ ۔
42.Audio metryNoun
سَماعت پيمائی ۔
43.Audio-frequencyNoun
سمعی تعدد ۔ اِن برقی لہروں ی فی سیکنڈ تعداد جِن سے قابِل سماعت آوازیں پیدا ہوتی ہیں ۔
44.Audio-visualAdjective
سَمعی بَصری ۔ سُننے اور ديکھنے کا يا اُن سے مُتَعلِق ۔
45.AudiogramNoun, Latin
سَمعی تَرسیم ۔ سماعت کا چارٹ جِس میں سَمع پیما اِستَعمال ہوتا ہے
46.AudiologyGreek, Latin
عَلمَ سَماعت ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں سَماعت کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے
47.AudiometerNoun, Adjective, Greek, Latin
سَماعت پیما ۔ سَمع پیما ۔ سَماعت جانچَنے کا سامان
48.Audiophile .Noun
سَمعی شوقين ۔ سَماعت پَسَند ۔
49.Audiovisualadj.
سمعی و بصری
50.Audiovisualsadj.
سمعی و بصری
au found in 354 words & 15 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.