English to Urdu Translation
under found in 230 words & 10 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
26. | Underbid | v. a. کم دام لگانا۔ کم بولی بولنا Verb کَم بولی دینا جَیسے کِسی ٹھیکے میں ۔ بازی کے لحاظ سے کَم ہاتھ بولنا ۔ |
27. | Underbidder | Noun کَم قیمَت لَگانے والا ۔ کَم بولی دینے والا ۔ |
28. | Underbidding | v. a. کم دام لگانا۔ کم بولی بولنا Verb کَم بولی دینا جَیسے کِسی ٹھیکے میں ۔ بازی کے لحاظ سے کَم ہاتھ بولنا ۔ |
29. | Underbids | v. a. کم دام لگانا۔ کم بولی بولنا Verb کَم بولی دینا جَیسے کِسی ٹھیکے میں ۔ بازی کے لحاظ سے کَم ہاتھ بولنا ۔ |
30. | Underbody | Noun زیر جِسم حِصَّہ ۔ کِسی حیوان ، مَشین یا گاڑی کا نِچلا حِصَّہ ۔ |
31. | Underbred | Adjective ناشائستَہ ۔ کَمینَہ ۔ جو خالَص نَسَل کا نہ ہو ۔ جِس کی تَربیت ٹھیک نہ ہو ۔ |
32. | Underbrush | n. زیر درختی۔ جھاڑی Noun زیر گیاہ ۔ جھاڑیاں اور پودے جو جَنگل میں بَڑے دَرَختوں کے نیچے اُگتے ہیں ۔ |
33. | Underbrushes | n. زیر درختی۔ جھاڑی Noun زیر گیاہ ۔ جھاڑیاں اور پودے جو جَنگل میں بَڑے دَرَختوں کے نیچے اُگتے ہیں ۔ |
34. | Underbuy | v. a. سستا خریدنا |
35. | Undercharge | v. a. قیمت کم لینا۔ کم بھرنا Verb مَعمُول سے کَم کَرایہ لینا ۔ کَم قیمَت لینا ۔ کَم قیمَت وَصُول کَرنا ۔ پُورا بارُود نہ بھَرنا ۔ |
36. | Undercharged | v. a. قیمت کم لینا۔ کم بھرنا Verb مَعمُول سے کَم کَرایہ لینا ۔ کَم قیمَت لینا ۔ کَم قیمَت وَصُول کَرنا ۔ پُورا بارُود نہ بھَرنا ۔ |
37. | Undercharges | v. a. قیمت کم لینا۔ کم بھرنا Verb مَعمُول سے کَم کَرایہ لینا ۔ کَم قیمَت لینا ۔ کَم قیمَت وَصُول کَرنا ۔ پُورا بارُود نہ بھَرنا ۔ |
38. | Undercharging | v. a. قیمت کم لینا۔ کم بھرنا Verb مَعمُول سے کَم کَرایہ لینا ۔ کَم قیمَت لینا ۔ کَم قیمَت وَصُول کَرنا ۔ پُورا بارُود نہ بھَرنا ۔ |
39. | Underclassman | Noun وہ طالَب عِلم جو کِسی ثانوی اسکُول یا کالِج میں نیا داخَل ہُوا ہو ۔ |
40. | Underclerk | n. نائب محرر |
41. | Underclothes | n. تلے کے کپڑے۔ زیر جامہ Noun زیر جامَہ ۔ پَتلُون ، قَمیض کے نیچے پہننے کے کَپڑے جَیسے بَنیان اور زیر جامَہ ۔ چھوٹا کَپڑا یا کَپڑے ۔ |
42. | Undercoat | Noun وہ کوٹ جو کِسی دُوسرے کوٹ کے نیچے پہنا جاۓ ۔ فَر کے کوٹ کے نیچے پہننے والا کوٹ ۔ لَکڑی اور لوہے کی سَطح پَر سَب سے پہلے لگائی جانے والی وارنَش کی تہ ۔ زیر تہ ۔ |
43. | Undercolored | Adjective ضَرُورَت سے کَم رَنگ کا ۔ ناکافی رَنگ کا جِس پَر ضَرُورَت سے کَم رَنگ روغَن لگایا گیا ہو جَب کہ اُس پَر زیادہ کی ضَرُورَت ہو ۔ |
44. | Undercool | Verb ٹھَنڈا یَخ کَرنا ۔ بُہَت ہی زیادہ ٹھَنڈا کَرنا ۔ ٹھَنڈا کَرنا ۔ |
45. | Undercover | Adjective بھیدی ۔ جاسُوس ۔ تَفتیش کُنِندَہ ۔ خُفیہ کام کَرنے والا ۔ خُفیہ ۔ |
46. | Undercroft | Noun زیر زَمین کَمرَہ ۔ تہ خانَہ ۔ کِسی گِرجے کا پوشیدَہ تہ خانَہ ۔ کِسی عمارَت کا زیر زَمین کَمرہ ۔ |
47. | Undercurrent | n. 1. زیر سطحی رو 2. غیر محسوس مخالف جذبہ یا رو Noun زیر رَو ۔ زیرِ آب رَو ۔ دھارا ۔ وہ رَو جو سَطَح آب کی رَو کے نیچے ہو ۔ زیریں دھارا ۔ خُفیہ چال ۔ |
48. | Undercurrents | n. 1. زیر سطحی رو 2. غیر محسوس مخالف جذبہ یا رو Noun زیر رَو ۔ زیرِ آب رَو ۔ دھارا ۔ وہ رَو جو سَطَح آب کی رَو کے نیچے ہو ۔ زیریں دھارا ۔ خُفیہ چال ۔ |
49. | Undercut | Verb نیچے سے کاٹنا ۔ اِس طَرح کاٹنا کے اُس کا اُوپَر کا حِصّہ لَٹَکتا رہے جَیسے سَنگِ تَراشی میں یا بُت تَراشی میں ۔ کَم قیمَت پَر کِسی چیز کا فَروخت کَرنا ۔ |
50. | Underdealing | n. دغابازی |
under found in 230 words & 10 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.