English to Urdu Translation

ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next
276.VeraciousnessNoun
صداقت ۔ راست گوئی ۔ سچا پَن ۔
277.Veracitiesn.
سچائی۔ صداقت۔ راست گوئی۔ راست گفتاری۔ حق
Noun
راست گوئی ۔ سچ کی فِطری پاسداری ۔ صداقت ۔
278.Veracityn.
سچائی۔ صداقت۔ راست گوئی۔ راست گفتاری۔ حق
Noun
راست گوئی ۔ سچ کی فِطری پاسداری ۔ صداقت ۔
279.VeraclousAdjective
صادَق ۔ راست گو ۔ سچ سے مخصُوص ۔ سچا ۔ ٹھیک ۔
280.VerandaNoun
برآمدہ ۔ ایک قِسم کا کُشادہ دالان عموماً چھت دار اور عمارت کے باہِر کی طرف مِلا ہوا ۔
281.Verandahn.
برآمدہ۔ غلام گردش۔ برانڈا۔ بارجا
282.Verandahsn.
برآمدہ۔ غلام گردش۔ برانڈا۔ بارجا
283.Verandanويرانڈہ ۔ برآمدہ
284.VeratridineNoun
ایک بے شکل الکائیڈ جو شعیرک کے بیجوں میں ویراٹرین کے ساتھ مِلتا ہے ۔
285.VeratrineNoun
ایک زہریلا نَباتی مُرکب جو شعیرک کے بیجوں میں مِلتا ہے اور گٹھیا اور درد اعصاب میں جِس کی مالِش کی جاتی ہے ۔
286.Verbn.
فعل۔ کریا
Noun
فعل ۔ جُملے کا وہ رُکن جِس کا مخصوص کام وجود ، عمل ، صورت کا ظاہِر کرنا پڑتا ہے ۔
287.Verbaladj.
1. زبانی۔ غیر تحریری۔ منہ اکھری
2. لغری۔ لفظی۔ حرفی
3. تحت لفظی
4. فعل سے نکلا ہوا۔ مشتق
Adjective
لفظی ۔ زُبانی ۔ فعلی ۔ الفاظ سے مُتعلِّق ۔ الفاظ پر مُشتمِل ۔
288.Verbal nounNoun
اِسم مصدر ۔ کِسی فعل سے مُشتق شُدہ اِسم جو معنویت میں اس کا شریک ہوتا ہے ۔
289.Verbalismn.
الفاظ کی چھان بین۔ تنقید لفظی
Noun
لفظیت ۔ کِسی خیال کا الفاظ میں اِظہار ۔ ایسے جُملے کی الفاظ بندی ۔
290.VerbalistNoun
ایک لفاظ آدمی ۔ لفاظی میں ماہِر ۔ خیالات و حقائق پر الفاظ کو ترجیح دینے والا ۔
291.VerbalisticAdjective
لفاظی پر مائل ۔ لفاظی سے مُتعلِّق ۔
292.VerbalizationNoun
فعل سازی ۔ لفاظی ۔
293.Verbalizev. a.
فعل بنانا
Verb
تقریر میں اِظہار خیال کرنا ۔ تلفظ کرنا ۔ فعل بنانا ۔
294.Verbalizedv. a.
فعل بنانا
Verb
تقریر میں اِظہار خیال کرنا ۔ تلفظ کرنا ۔ فعل بنانا ۔
295.VerbalizerNoun
الفاظ میں بیان کرنے والا ۔ طوالت بیانی سے کام لینے والا ۔ فعل بنانے والا ۔
296.Verbalizesv. a.
فعل بنانا
Verb
تقریر میں اِظہار خیال کرنا ۔ تلفظ کرنا ۔ فعل بنانا ۔
297.Verbalizingv. a.
فعل بنانا
Verb
تقریر میں اِظہار خیال کرنا ۔ تلفظ کرنا ۔ فعل بنانا ۔
298.Verballyadv.
لفظ بلفظ۔ زبانی طور پر
Adverb
لفظوں میں ۔ الفاظ کے ذریعے ۔ زُبانی ۔
299.Verbalsadj.
1. زبانی۔ غیر تحریری۔ منہ اکھری
2. لغری۔ لفظی۔ حرفی
3. تحت لفظی
4. فعل سے نکلا ہوا۔ مشتق
Adjective
لفظی ۔ زُبانی ۔ فعلی ۔ الفاظ سے مُتعلِّق ۔ الفاظ پر مُشتمِل ۔
300.Verbatimadv.
لفظ بہ لفظ۔ شبدا شبد۔ حرف بہ حرف
Adjective, Adverb
لفظ بہ لفظ ۔ اِن ہی الفاظ میں ۔ بِلا کم و کاست ۔
ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.