English to Urdu Translation
| h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
| 301. | Half-breed | Noun, Adjective دوغلا شَخص ۔ دو نَسلا شَخص ۔ مَخلُوطُ النَسَل شَخص یا جانوَر ۔ |
| 302. | Half-caste | Noun مَخلُوطُ النَسَل وہ شَخص جِس کے ماں باپ میں سے ایک یورپی اور دُوسرا غیر یورپی ہو ۔ |
| 303. | Half-cell | Noun نِصف خُلیہ ۔ بَرق پاشانہ خُلیہ ۔ جِس میں واحد برقیرہ اور بَرق پاشانہ محلول کے درمیان روانیت کا عمَل واقع ہو ۔ |
| 304. | Half-cocked | Adjective اَدھ چڑھا گھوڑا ۔ بَندُوق کا ، جَب کے گھوڑا آدھا چڑھا ہُوا ہو ۔ |
| 305. | Half-hearted | Adjective نیم دلانہ ۔ بے دلانہ ۔ جوش کے بغیر ۔ لاپروا ۔ |
| 306. | Half-heartedly | Adverb نیم دِلی سے ۔ بے دِلی کے ساتھ ۔ |
| 307. | Half-heartedness | Noun نیم دِلی ۔ بے دِلی ۔ |
| 308. | Half-hitch | Noun آدھا پھندا ۔ دھاگے یا رسّی کو کِسی چیز کے گِرد لے جا کر سرا اندر سے نِکال لینا ۔ |
| 309. | Half-hour | Noun نِصف ساعت ۔ ایک گھَنٹے کا نِصف ۔ تیس مِنٹ کا وقفہ ۔ |
| 310. | Half-hourly | Adjective, Adverb ہَر آدھے گھَنٹے کے بعد ۔ آدھے آدھے گھَنٹے کے بعد ۔ نیم ساعتی ۔ |
| 311. | Half-length | Noun نِصف فاصلہ ۔ آدھا فاصلہ ۔ فاصلے کے دو بَرابر حِصّوں میں سے ایک ۔ |
| 312. | Half-life period | Noun نِصف حیاتی مُدَّت ۔ وہ مُدَّت جِس میں کِسی تابکار مادے کے آدھے ایٹم ٹُوٹتے ہیں ۔ |
| 313. | Half-light | Noun نیم ضیا ۔ جُزوی روشنی ۔ دھُندلی روشنی جیسے جھُٹپَٹے یا صُبح کا وقت ۔ دھُندلکا ۔ |
| 314. | Half-mast | Noun سَرنگوں ۔ مَستول یا سَتون کی نِصف بُلَندی پَر ۔ رَنج و غَم کی علامت ۔ |
| 315. | Half-moon | Noun آدھا چاند ۔ نیم ماشی ۔ نِصف قمَر ۔ ہلال نُما چیز ۔ |
| 316. | Half-slip | Noun پیٹی کوٹ ۔ شمیض ۔ کُرتی ۔ عورت کا ڈھیلا ڈھالا لِباس جو قمیض کے نیچے صِرف کَمَر تک پہنا جاتا ہے ۔ |
| 317. | Half-staff | Noun سَرنگوں پَرچَم ۔ نِصف بُلَند عَلَم ۔ نِصف بُلَندی ۔ |
| 318. | Half-tambering | Noun نیم چوبی ۔ ایسی عمارت بنانا جِس میں کُچھ لَکڑی اور کُچھ خَشت و سَنگ اور سیمنٹ وغیرہ بھَرا گیا ہو ۔ |
| 319. | Half-timbered | Adjective نیم چوبی ۔ ایسی عمارت جِس کا ڈھانچہ اور اہم سہارے لَکڑی کے ہوں ۔ |
| 320. | Half-timebered house | Noun لکڑی کے ڈھانچے سے بنا ہوا مکان جِس کے شہتیروں کے درمیان کوئی اور چیز بھاری ہو ۔ |
| 321. | Half-tone picture | Noun تصویر جو بہت باریک لکیروں کے ذریعے چھاپی جاتی ہے ۔ |
| 322. | Half-track | Noun ہاف ٹریک ۔ ایک قِسم کی بَکتَر بَند گاڑی جو عقب میں دندانے دار پہیوں اور اگلی طرف کے عام پہیوں سے چَلتی ہے ۔ |
| 323. | Half-tracked | Adjective اس قِسم کی گاڑی کا ۔ |
| 324. | Half-truth | Noun نیم حقیقت ۔ آدھا سچ ۔ نیم صداقت ۔ |
| 325. | Half-wave rectification | Noun نِصف موجی اِصلاح ۔ راست گِری ۔ |
| h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.