English to Urdu Translation
| al found in 805 words & 33 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next | ||
| 351. | Alkali | n. جواکھار ۔ سجی ۔ کھار سجی ۔ ریہ ۔ کھار Noun ایک ایسا مادّہ جِسے تیزاب میں مِلایا جاۓ تو دونوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں ۔ Noun القَلی ۔ الکَلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
| 352. | Alkali flat | Noun کَلری سَطَح ۔ شور زَمين ۔ کَلَر والی زَمين ۔ |
| 353. | Alkali metal | Noun القُلوی دھات ۔ کوئی دھات جيسے پوٹاشِيَم ،سوڈِيَم |
| 354. | Alkali metals | Noun قلوی دھاتیں ۔ پوٹاشیم ۔ سوڈیم ۔ لیتھیم ۔ |
| 355. | Alkali soll | Noun شور زَمين ۔ ناقَص آبی نَقاس والی زَمين ۔ بَنجَر زَمين ۔ |
| 356. | Alkali-meter | Noun القَلی پيما ۔ القَلی کی مِقدار مَعلوم کَرنے کا آلَہ ۔ |
| 357. | Alkali. | الکَلی ۔ الکَلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصِل ہوتا ہے ۔ اساس ۔ وہ شے ہے جو محلُول کی حالَت میں OH آئن دیتی ہَیں اور یہ آئن تیزابوں کے ہائیڈروجن سے مِل کَر پانی بناتے ہَیں |
| 358. | Alkalies | n. جواکھار ۔ سجی ۔ کھار سجی ۔ ریہ ۔ کھار Noun ایک ایسا مادّہ جِسے تیزاب میں مِلایا جاۓ تو دونوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں ۔ Noun القَلی ۔ الکَلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
| 359. | Alkalify | Verb, Interjection القَلی بَن جانا يا بَنا دينا ۔ |
| 360. | Alkaligenous | Adjective القَلی پيدا کَرنے والا ۔ شور زا ۔ |
| 361. | Alkalimetry | Noun القَلی پيمائی ۔ القَل کی مِقدار ناپنے کا طَريقَہ کار ۔ |
| 362. | Alkaline | adj. کھاری ۔ سجی سا ۔ شور Adjective قُلوی ۔ القَلی ۔ کھارا ۔ شور ۔ |
| 363. | Alkaline earths | Noun القُلوی مَٹّی ۔ شورہ ۔ اِسٹرونشِيَم ، کيلشِيَم ۔ |
| 364. | Alkalinity | Noun القُلوِيَت ۔ کھارا ہونے کی حالَت ۔ کھارا پَن ۔ شورِيَت ۔ |
| 365. | Alkalinize | Verb کھارا بَنانا ۔ قُلوی بَنانا ۔ |
| 366. | Alkalinuria | قَلوی بولیت ۔ پیشاب میں الکَلی ہونا |
| 367. | Alkaliosis | Adjective جِسَم میں الکَلی مَادَّہ کی اکثَریَت |
| 368. | Alkalis | n. جواکھار ۔ سجی ۔ کھار سجی ۔ ریہ ۔ کھار Noun ایک ایسا مادّہ جِسے تیزاب میں مِلایا جاۓ تو دونوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں ۔ Noun القَلی ۔ الکَلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
| 369. | Alkaloid, | Noun القَلی نُما ۔ قَليا ۔ قَلياسا ۔ نائيٹروجَن رَکھنے والی اساسی اشيا ۔ |
| 370. | Alkaloidal | Adjective قَليا دار ۔ |
| 371. | Alkaloids | Noun ایسے مادوں کا ایک گروپ جو نامیاتی اساس کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ |
| 372. | Alkalosis | Noun (امراضِيات) بيش قُلوِيَت ۔ قُلوی افراط کا عارضَہ ۔ |
| 373. | Alkalosis. | بيش قَلويت ۔ قَلوی افراط کا عارضَہ ۔ الکَلی کی زیادہ خوراک لینے سے زیادہ قے آنے سے یا زیادہ اسہال آنے سے یہ بیماری ہوتی ہے |
| 374. | Alkanes | Noun پیرا فین ۔ |
| 375. | Alkanet | Noun مہندی ۔ حِنا ۔ ايک پودا جِس کی جَڑ سے سُرخ رَنگ حاصِل ہوتا ہے ۔ |
| al found in 805 words & 33 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.