English to Urdu Translation
ant found in 427 words & 18 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
351. | Antiqued | adj. 1. پرانا ۔ قدیم 2. انوکھا ۔ نرالا Adjective عتيق ۔ پارينَہ جو ايامِ قَديم ميں گُزرا ہو ۔ پُرانے فيشَن کا ۔ |
352. | Antiqueness | Noun قَدامَت ۔ عتيقِيَت ۔ پارينِيَت ۔ دَقيانُوسِيَت ، |
353. | Antiques | adj. 1. پرانا ۔ قدیم 2. انوکھا ۔ نرالا Adjective عتيق ۔ پارينَہ جو ايامِ قَديم ميں گُزرا ہو ۔ پُرانے فيشَن کا ۔ |
354. | Antiquing | adj. 1. پرانا ۔ قدیم 2. انوکھا ۔ نرالا Adjective عتيق ۔ پارينَہ جو ايامِ قَديم ميں گُزرا ہو ۔ پُرانے فيشَن کا ۔ |
355. | Antiquities | n. 1. پہلا یا پرانا وقت ۔ اگلا زمانہ ۔ زمانہٴ سابق ۔ زمانہٴ سلف 2. سدامت ۔ قدامت ۔ بہت دن کا 3. پرانے لوگ ۔ اگلے لوگ ۔ متقدمین 4. تبرکات ۔ آثار ۔ چنھ Noun عہَدِ عتيق ۔ قَديم ہونے کی خَصُوصِيَت ۔ عرصَہ دَراز ۔ ايامِ قَديم ۔ adj. لہو چھانٹ ۔ مصفی خون |
356. | Antiquity | n. 1. پہلا یا پرانا وقت ۔ اگلا زمانہ ۔ زمانہٴ سابق ۔ زمانہٴ سلف 2. سدامت ۔ قدامت ۔ بہت دن کا 3. پرانے لوگ ۔ اگلے لوگ ۔ متقدمین 4. تبرکات ۔ آثار ۔ چنھ Noun عہَدِ عتيق ۔ قَديم ہونے کی خَصُوصِيَت ۔ عرصَہ دَراز ۔ ايامِ قَديم ۔ |
357. | Antirachitic | Noun نافع کَساحَت ۔ ملاستِ عَظّام یا کَساح کو آرام کَرنے والا ایجِنٹ حیاتین د سے مُتعَلِق |
358. | Antireflux | خَلافِ ری فلیکس ۔ واپِس بہنے کے خَلاف |
359. | Antirheumatic | Noun دافع گَنٹھیا ۔ ایسا ایجِنٹ جو جوڑوں کے دَرد کو کَم کَر دےتا ہے |
360. | Antirrhinum | Noun تھوتھنی نُما ۔ اِس نوع کے پھُول جانوَروں کی تھوتھنی سے مُشابَہ ہوتے ہيں ۔ |
361. | Antis | ہرن ۔ بپرت ۔ بردھ ۔ ضد ۔ دافع ۔ نقیض ۔ خلاف Prefix مخالف ۔ ضد ۔ کسی چیز کے پیچھے پڑھ جانا ۔ Noun مُخالِف ۔ حَريف ۔ دُشمَن ۔ وہ جو کِسی روش اقدام يا پارٹی کے خِلاف ہو ۔ |
362. | Antiscorbutic | دافع اسکَربُوط ۔ وِٹامَن سی کے مُتعَلِق ۔ ایسا ایجِنٹ جو اسکَربُوط کو آرام کَرتا ہے Noun مائع سکروی ۔ ایسا مادّہ جو سکروی کو روکنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
363. | Antiscorbutical | adj. لہو چھانٹ ۔ مصفی خون |
364. | Antisecretory | مانع اخراج ۔ وہ ایجِنٹ جو اخراج نہ ہونے دے ۔ یَعنی افراز نہ ہونے دے |
365. | Antiseorbutic | adj. لہو چھانٹ ۔ مصفی خون |
366. | Antisepsis | دافع عفُونَت ۔ سیپسَس کی رُکاوَٹ ۔ لارڈ لِسٹَر نے اِسے ۱۸۸۰ میں سَرجَری میں مُتعارَف کَروایا جِس نے کاربالَک ایسَڈ اِستَعمال کیا |
367. | Antiseptic | n. سڑن روک ۔ مصفی Noun مائع عفونت ۔ جراثیم کش اور دافِع عفُونت دوا جو زخموں میں جراثیم پیدا ہونے سے روکتی ہے ۔ Adjective دافِع عفُونَت ۔ عفُونَت رُبا ۔ جَراثيم سے پاک ۔ خَصُوصی طَور پَر صاف ۔ |
368. | Antiseptics | Noun دافع تعَفُّن ۔ عفُونَت رُبا ۔ مانع عفُونَت ۔ وہ اشیا جو خُورد جِسمیوں کو روکتی ہَیں ۔ اِس کا اطلاق جاندار بافتوں پر کیا جا سَکتا ہے n. سڑن روک ۔ مصفی Noun مائع عفونت ۔ جراثیم کش اور دافِع عفُونت دوا جو زخموں میں جراثیم پیدا ہونے سے روکتی ہے ۔ Adjective دافِع عفُونَت ۔ عفُونَت رُبا ۔ جَراثيم سے پاک ۔ خَصُوصی طَور پَر صاف ۔ |
369. | Antiserotonin | دافع سیروٹونَن ۔ سیروٹونَن کے اثَر کو کَم کَرتا ہے یا زائل کَرتا ہے |
370. | Antisialagogue | تھُوک کَم کَرنے والی دوا ۔ یہ ایجِنٹ تھُوک بَننے سے روکتا ہے |
371. | Antisocial | Adjective سماج دشمن ۔ ماحول کا دشمن ۔ ایسا انسان جو نقصان پینچائے ۔ Noun سَماج دُشمَن ۔ سوسائٹی یا مُعاشرہ کے خَلاف ۔ ایک اِصطلاح جو ایسے فَرد کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہے جو سوسائٹی کے قوانین یا رَسم و رواج کو قبُول نہ کَرے |
372. | Antispasmodic | adj. اینٹھن مار ۔ دافع تشنج دافع تَشَنُّج ۔ ایسا اقدام جو عُضلے میں سَپازَم کو آرام پُہَنچائے |
373. | Antispasmodics | Noun دافِع تشنج دوائیں جو پٹھوں کو نرم کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہیں ۔ adj. اینٹھن مار ۔ دافع تشنج دافع تَشَنُّج ۔ ایسا اقدام جو عُضلے میں سَپازَم کو آرام پُہَنچائے |
374. | Antistatic | ایسے اقدام جو برق سَکُونی کے جَمع کَرنے کے مُتعَلِق ہوں یا روکتے ہوں |
375. | Antisterility | دافع بانجھ پَن ، وِٹامَن ای سے مُتعَلِق |
ant found in 427 words & 18 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.