English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
376.Anguishn.
درد ۔ پیڑا ۔ کشٹ ۔ دارُن دکھ
adj.
تھرتھری سے ۔ جاڑا سا ۔ کپکپی سی ۔ جوڑی سی
Noun
کوفت ۔ سخت ۔ اذیت ۔ اچھا نہ لگنا ۔ بُرا لگنا ۔
شَديد دَرد يا بے چينی ۔ عذاب ۔ بُری طَرَح اذيَت ميں ہونا ۔
377.Anguishedn.
درد ۔ پیڑا ۔ کشٹ ۔ دارُن دکھ
adj.
تھرتھری سے ۔ جاڑا سا ۔ کپکپی سی ۔ جوڑی سی
Noun
کوفت ۔ سخت ۔ اذیت ۔ اچھا نہ لگنا ۔ بُرا لگنا ۔
شَديد دَرد يا بے چينی ۔ عذاب ۔ بُری طَرَح اذيَت ميں ہونا ۔
378.Anguishesn.
درد ۔ پیڑا ۔ کشٹ ۔ دارُن دکھ
adj.
تھرتھری سے ۔ جاڑا سا ۔ کپکپی سی ۔ جوڑی سی
Noun
کوفت ۔ سخت ۔ اذیت ۔ اچھا نہ لگنا ۔ بُرا لگنا ۔
شَديد دَرد يا بے چينی ۔ عذاب ۔ بُری طَرَح اذيَت ميں ہونا ۔
379.Anguishingn.
درد ۔ پیڑا ۔ کشٹ ۔ دارُن دکھ
adj.
تھرتھری سے ۔ جاڑا سا ۔ کپکپی سی ۔ جوڑی سی
Noun
کوفت ۔ سخت ۔ اذیت ۔ اچھا نہ لگنا ۔ بُرا لگنا ۔
شَديد دَرد يا بے چينی ۔ عذاب ۔ بُری طَرَح اذيَت ميں ہونا ۔
380.Angularadj.
1. گوشے دار ۔ کونے دار ۔ کونیا
2. کڑا ۔ چبھتا ۔ لگتا ۔ کھٹکتا ۔ کھبتا
Adjective
زاوِيائی ۔ زاوِيَہ دار ۔ کونوں والا ۔ گوشَہ دار ۔ نوکيلا ۔
381.Angular diameterNoun
زاویائی قطر ۔ کوئی گول جِسم کِتنا بڑا نظر آتا ہے ۔
382.Angular momentumNoun
زاویائی معیار حرکت ۔ کِسی گھومتے ہوۓ جِسم کا معیار حرکت اگر دو گھومتے ہوۓ اجسام پر مساوی جفتے مُخالِف سمت میں لگاۓ جائیں ۔
383.Angular motion, angular velocityNoun
زاوِیائی حَرکَت یا رَفتار ۔ دائرَہ بَناکَر گھُومتے ہُوئے ۔ نِصف قُطَر کا دَور ۔
384.Angular velocityNoun
زاویائی رفتار ۔ اِس شکل میں ایک پہیہ دِکھایا گیا ہے جو اپنے مرکز پر گردِش کر رہا ہے ۔
385.Angularitiesn.
1. کون پن
2. نوکیلا پن
Noun
زاوِيَہ داری ۔ زاوِيَہ دار ہونے کی حالَت ۔ پہلُو داری ۔
386.Angularityn.
1. کون پن
2. نوکیلا پن
Noun
زاوِيَہ داری ۔ زاوِيَہ دار ہونے کی حالَت ۔ پہلُو داری ۔
387.AngularlyAdverb
زاوِيائی انداز میں ۔ زاوِيَہ بَناتے ہُوئے ۔
388.AngularnessNoun
زاوِيَہ داری ۔
389.Angulateadj.
کون دار ۔ گوشے دار
Adjective
زاوِيَہ دار ۔ زَاوِيَہ کَش ۔ کونَہ رَکھتا ہُوا ۔ گوشے دار ۔
390.AngulationNoun
زاوِيَہ کَشی ۔ زاوِيَہ دار ہونے کی حالَت ۔
391.Angulodentateadj.
دتیلا
392.Angulometern.
باہری کون ناپ
393.Anhelationn.
ہانپنا ۔ ہنکنا ۔ دم چڑھنا ۔ سانس پھولنا یا بھرنا
394.AnhidrososGreek
قِلَّتِ پَسینہ ۔ کم عرقیت ۔ پَسینے کے اخراج میں کَمی
395.AnhidroticsAdjective
مائع عرق ۔ وہ ایجینٹس جو پَسینے میں تَخفیف کرتے ہَیں
396.AnhydraemiaGreek
نابید گی ۔ خُون کے سیال حِصّے کی کَمی
397.AnhydrideNoun
ناپید ۔ کوئی ایسا مادہ جِسے پانی میں مِلایا جاۓ تو وہ تیزاب بن جاۓ ۔
Noun
ناپيد ؛ آکسيجَن مُرکّبات کی ايک قِسم ۔ بے آب مُرَکَّب ۔ اين ہائيڈ رائيڈ ۔
398.AnhydriteAdjective
بے آب یا ناپیدہ کیلشیم سلفیٹ ۔ جو مٹّی اور پانی کے ساتھ مِل کر پلاسٹر بن جاتا ہے ۔
Noun
بے آب کيلسِيَم ۔ ايک مَعدَن جو سَنگ خارا سے مُشابَہ ہوتا ہے ۔ ناپيد جِپسَم ۔
399.AnhydrousGreek
نابیدہ ۔ بے آب ۔ پانی کے بَغَیر ۔ بِلاکُل خُشک
Adjective
بے آب ۔ جِس میں پانی نہیں ہوتا ۔
(کيمِيا) نا پیدَہ ۔ بے آب ۔ عملِ قلماو میں پانی سے خالی ۔
400.AniNoun
آنی ۔ کَکو قَبيلے کے پَرندوں ميں سے کوئی ايک جو گَرم علاقوں ميں رہتا ہو ۔
n.
گانڑ ۔ گدا ۔ مقعد
اے نس ۔ مقعد ۔
Latin
سَندانی ہَڈّی ۔ دَرمیانی کان کی تین چھوٹی ہَڈّیوں میں سے دَرمیان والی
Noun
مقعد ۔ بڑی آنت کا نِچلا حِصّہ جِس سے فُضلہ خارِج ہوتا ہے ۔
Noun
(تَشرِيحُ الاعضا) مَقعد ۔ غِذائی نالی کا آخری دہانَہ ۔
Noun
مَقَعد ۔ فُضلے کے خَارَج ہونے کا راستَہ
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.