English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
301.Angiitisورم عرق ۔ خُونی یا لَمفی رَگ کا توَرم
302.AnginaNoun
دَردِ سینہ ۔ دَرد گلو ۔ گَلا گھُٹنے یا بَند ہونے کا احساس ۔ دِل کا دَرد جو زیادہ چِکنائیوں کے اِستَعمال سے ہوتا ہے
Noun, Adjective
سانس لینے میں اِس طرح کی تکلیف جیسے کِسی نے گلا دبوچ لیا ہو ۔
Noun
(امراضِيات) ذُبحَہ ۔ دَردِ سينَہ ۔ گَلے يا حَلقوم کی کوئی سوزَشی تَکليف ۔
303.Angina pectorisNoun
(امراضِيات) ذُبحَہ صَدَر ۔ دَردِ سينَہ ۔ ايک مَرض جِس کی نُمایاں عِلامَت چھاتی ميں شَديد دَرد ہے ۔
304.AnginalAdjective
ذُبحی ۔ انجائنا کے مُتعلِق ۔
305.Anginous, anginoseAdjective
انجائنا کا ۔ دَردِ سينَہ کا ۔ ذُبحی ۔
306.AngioNoun
ظرف ۔ رگ ۔
307.Angiocardiogramدِل اور بَڑی شَریانوں کو دِکھانے والی فِلم
308.AngiocardiographyNoun
کارڈیائی گردِش میں غَیر شَفاف واسطہ کے ٹیکہ کے ذریعے بَڑی رَگوں اور دِل کا مُظاہرہ ۔
309.AngiocarpousAdjective
(نَباتِيات) مَلفُوف ثَمرَہ ۔ بَلُوط کا پھَل ۔
310.Angiogramدعا نگارَش ۔ غَیر شَفاف واسطہ کے ٹیکے کے ذریعے شَریانی نَظام کا مُظاہرہ کرنے کے لیے فِلم
311.AngiographyGreek
دعا نِگاری ۔ غَیر شفاف واسطہ کے ٹیکے کے ذریعے شَریانی نَظَام کا مُظاہرہ
312.Angiologyدُعائیات ۔ عرُوقیات ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں خُونی اور لَمفی رَگوں کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے
Noun
عرُوقِيات ۔ تَشريحُ الاعضا وہ شاخ جو ظَروفِ دَموی اور لَمفائی نِظام کو زِيرِ بحَث و عمَل لاتی ہے ۔
313.AngiomaNoun
دعائی سَلعہ ۔ خُونی رَگوں میں بَننے والی رَسولی
Noun
(امراضِيات) عرُوقی گِلٹی ۔
314.Angioneurotic oedemaAdjective
دعائی عصبی اُبھار ۔ پَتّی کی بیماری ۔ اِس میں چہرہ ہاتھوں اور تولیدی اعضا کی جِلد مُتاثَر ہوتی ہے ۔ اور خارِش ہوتی ہے ۔ پینسلین کے رَدِعمَل سے
315.AngiosarcomaGreek
دعائی لحمی سَلعہ ۔ خُونی رَگوں سے اُبھَرنے والی دانہ دار رَسولی
316.AngiospasmGreek
دعائی تَشَنُّج ۔ خُونی رَگوں کی اینٹھَن یا تَشَنُّج
317.AngiospermNoun
(نَباتِيات) بَند تُخَم ۔ پودا ۔ ايسا پودا جِس کا بيج تُخَم دانی ميں بَند ہوتا ہے ۔ مَلفُوفِ تُخَم ۔
318.AngiospermousAdjective
مَلفُوفِ تُخمَہ ۔ اِس قِسم کا پودا يا ايسی صُورَتِ حال ۔
319.Anglen.
کونا ۔ کون ۔ زاویہ
v.n.
1. بنسی لگانا یا کھیلنا ۔ شست پھینکنا ۔ کانٹا ڈالنا
2. چارہ ڈالنا ۔ جال بچھانا ۔ گوندا دکھانا ۔ دل پھنسانا ۔ دانہ جمانا
Noun
زاویہ ۔ لائن ۔
Noun
کونَہ ۔ گوشَہ ۔ زاوِيَہ ۔
320.Angle dozerNoun
بُل ڈوزَر ۔ جِس سے مَٹّی اور بَرف ہَٹاتے ہيں ۔
321.Angle food cakeNoun
اينجل فوڈ کيک ۔انڈوں کی سُفيدی سے بَنا ہُوا سُفيد اور لَذيز کيک ۔
322.Angle ironNoun
لوہے کی زاویہ دار پٹی جِس کی شکل انگریزی کے حرف ایل سے مُشابہ ہو ۔
Noun
کہنی ۔ اينگَل آئرَن ۔ لوہے کی زاوِيَہ دار سَلاخ ۔
323.Angle of attackNoun
(طيرانِيات) زاوِيَہ عمَل ۔
324.Angle of incidenceNoun
زاویہ وقوع ۔
Noun
زاوِيَہ وَقُوع ۔ پَڑتا زاوِيَہ ۔ (جِیو ميٹری طَبیعیات)
325.Angle of reflectionNoun
زاوِيَہ اِنعکاس ۔ زاوِيَہ مَراجِعَت ۔
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.