English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next
276.Aneurysmشَریانی پھیلاو ۔ خُونی رَگ کا عمُوماً پھیلنا ۔ جو کِسی بیماری نُقص یا زَخَم کی وَجَہ سے پھیلتی ہے
277.Anewadv.
نئے سرے سے ۔ پھر سے ۔ پھر کے ۔ پھر کے سے ۔ سرے سے ۔ اُلٹ کے ۔ از سر نو ۔ دہرا کر
Adverb
پھر ۔ ازسر ۔ نئے سرے سے ۔
Adverb
دوبارَہ ۔ پھِر سے ۔ ايک بار اور ۔ از سَرِ نو ۔ نَئے طَرز سے ۔
278.AnfractuosityNoun
پيچيدگی ۔ پيچيدَہ صُورَتِ حال ۔ پُر پيچ ہونا ۔ بل کھاتا راستَہ ۔
279.AnfractuousNoun
پُر پيچ ۔ خَم دار ۔ بَل دار ۔ حَلقَہ بَند ۔ بَل کھاتا ہُوا ۔
280.AngaryNoun
(بينُ الاقوامی قانون) انگاری ۔
281.Angeln.
1. فرشتہ ۔ ملک ۔ ہاتف
2. پری ۔ پری زاد ۔ حور ۔ اپچھرا ۔ پریا ۔ مہ لقا ۔ اپسرا
اينجل ۔ فرشتہ ۔
Noun
فَرِشتَہ ۔ مَلَک ۔ ہائف ۔ پَر دار اِنسانی پيکَر ۔ قُدسی ۔
282.Angel dustNoun
سُلفَہ ۔ فين سائيکليڈين ۔ ہائيڈرو کَلورائيڈ کا عوامی نام ۔
283.Angel fiskNoun
فَرِشتَہ مَچھلی ۔ اِس کا بَدَن سانپ کی طَرَح بہَت پَتلا ہوتا ہے ۔
284.Angel sharkNoun
پَر دار شارک ۔ بحرِ اوقِيانُوس کی شارک مِچھلی ۔
285.Angeledn.
1. فرشتہ ۔ ملک ۔ ہاتف
2. پری ۔ پری زاد ۔ حور ۔ اپچھرا ۔ پریا ۔ مہ لقا ۔ اپسرا
اينجل ۔ فرشتہ ۔
Noun
فَرِشتَہ ۔ مَلَک ۔ ہائف ۔ پَر دار اِنسانی پيکَر ۔ قُدسی ۔
adj.
فرشتہ خصلت ۔ فرشتہ خو ۔ ملک سیرت
286.Angelicadj.
فرشتہ خصلت ۔ فرشتہ خو ۔ ملک سیرت
287.Angelic, angelicalAdjective
مَلکُوتی ۔ فَرِشتوں جيسا ۔ فَرِشتَہ صِفت ۔ فَرِشتَہ خَصلَت ۔
288.Angelican.
انجلیق
289.Angelicaladj.
فرشتہ خصلت ۔ فرشتہ خو ۔ ملک سیرت
290.AngelicallyAdverb
فَرِشتوں کے سے انداز ميں ۔ مَلکُوتی انداز ميں ۔
291.Angelicasn.
انجلیق
292.Angelingn.
1. فرشتہ ۔ ملک ۔ ہاتف
2. پری ۔ پری زاد ۔ حور ۔ اپچھرا ۔ پریا ۔ مہ لقا ۔ اپسرا
اينجل ۔ فرشتہ ۔
Noun
فَرِشتَہ ۔ مَلَک ۔ ہائف ۔ پَر دار اِنسانی پيکَر ۔ قُدسی ۔
adj.
فرشتہ خصلت ۔ فرشتہ خو ۔ ملک سیرت
293.Angelsn.
1. فرشتہ ۔ ملک ۔ ہاتف
2. پری ۔ پری زاد ۔ حور ۔ اپچھرا ۔ پریا ۔ مہ لقا ۔ اپسرا
اينجل ۔ فرشتہ ۔
Noun
فَرِشتَہ ۔ مَلَک ۔ ہائف ۔ پَر دار اِنسانی پيکَر ۔ قُدسی ۔
adj.
فرشتہ خصلت ۔ فرشتہ خو ۔ ملک سیرت
294.AngelusNoun
دُعائے تَبشير ۔ انجلُوس ۔ صِدق دِلانا عِبادَت ۔ دُعائے بَعِثت ۔
295.Angern.
کرودھ ۔ غصہ ۔ خفگی ۔ طیش ۔ عتاب ۔ تیہا ۔ تامس ۔ چھو ۔ جھونجل
v. a.
رسانا ۔ چھویا جھونجل دلانا ۔ غصہ دلانا ۔ خفا کرنا
Noun
غصہ ۔ گرم ہونا ۔ غصہ آنا ۔
Noun
غيظ ۔ طيش ۔ غُصَّہ ۔ غَضَب ۔ عتاب ۔ ناراضی ۔ خَفگی ۔
296.Angeredn.

297.Angeringn.

298.Angersn.

299.AngevinAdjective
فرانس کے ايک سابِقَہ صُوبے انجو سے مُتعلِق ۔ انجو کا باشِندَہ يا شاہی خاندان کا رُکَن ۔
300.Angiectasisرَگوں کا تَناو ۔ خُونی رَگوں کا غَیر مَعمُولی تَناو یا پھیلاو
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.