English to Urdu Translation
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 Next | ||
376. | Unconvinced | Adjective جِس کا یَقین نہ آیا ہو ۔ جِسے یَقین نہ دِلایا جا سَکا ہو ۔ قائل نا پَذیر ۔ لاقائل ۔ |
377. | Unconvincing | Adjective مانا نہ جا سَکنے والا ۔ ناقابِلِ یَقین ۔ بے اعتبار ۔ |
378. | Uncork | Verb بوتَل کا کارک کھولنا ۔ شیشی کا کارک کھولنا ۔ ڈاٹ کھولنا ۔ چھوڑ دینا ۔ رِہا کَر دینا ، غَیر مَتوَقع طَور پَر ۔ |
379. | Uncorked | Adjective جِس کی ڈاٹ کھُلی ہو ۔ ڈھَکَّن کھُلا ہُوا ۔ کارک کھُلا ہُوا ۔ چھوڑا ہُوا ۔ رِہا کیا ہُوا ۔ |
380. | Uncorrected | adj. غیر صحیح شدہ۔ بے اصلاح Adjective غَیر تَصحیح شُدہ ۔ غَیر نَظَر ثانی شُدہ ۔ غَیر اِصلاح شُدہ ۔ غَیر اِصلاح یافتَہ ۔ تادیب نا یافتَہ ۔ |
381. | Uncorrupt | adj. اچھا۔ خوب۔ عمدہ۔ ایماندار۔ دیانتدار |
382. | Uncorruptedness | n. راست بازی۔ ایمانداری۔ دیانتداری |
383. | Uncounted | Adjective نہ گِنا ہُوا ۔ اَن گِنَت ۔ بے شُمار ۔ اَن گِنا ۔ |
384. | Uncouple | v. a. الگ کرنا۔ جدا کرنا Verb کھول دینا ۔ چھوڑ دینا ۔ جُفتَہ چیز کو الگ کَر دینا ۔ ڈھیلا ہو جانا ۔ کھُل جانا ۔ |
385. | Uncoupled | v. a. الگ کرنا۔ جدا کرنا Verb کھول دینا ۔ چھوڑ دینا ۔ جُفتَہ چیز کو الگ کَر دینا ۔ ڈھیلا ہو جانا ۔ کھُل جانا ۔ |
386. | Uncouples | v. a. الگ کرنا۔ جدا کرنا Verb کھول دینا ۔ چھوڑ دینا ۔ جُفتَہ چیز کو الگ کَر دینا ۔ ڈھیلا ہو جانا ۔ کھُل جانا ۔ |
387. | Uncoupling | v. a. الگ کرنا۔ جدا کرنا Verb کھول دینا ۔ چھوڑ دینا ۔ جُفتَہ چیز کو الگ کَر دینا ۔ ڈھیلا ہو جانا ۔ کھُل جانا ۔ |
388. | Uncourteous | adj. کج خُلق۔ بد اخلاق۔ بے مروت۔ بے ادب۔ اکھڑ Adjective اکھَڑ ۔ کَج خُلق ۔ بے مَرَوّت ۔ بے ادَب ۔ غَیر مُہَذَّب ۔ غَیر خَلیق ۔ |
389. | Uncourteously | adv. کج خلقی۔ بے مروتی یا اکھڑ پن سے |
390. | Uncourtliness | n. 1. عدالت کے ڈھنگ یا وضع سے ناواقفیت 2. گنوار پن |
391. | Uncourtly | adj. 1. کج خلق۔ بے ادب 2. عدالت کے طریقے سے ناآشنا۔ غیر درباری |
392. | Uncouth | adj. بھدا۔ بد نما۔ بھونڈا۔ بے ڈول۔ بے ہنگم Adjective ادب آداب سے ناآشنا ۔ گَنوار ۔ بونگا ۔ بے سَلیقہ ۔ بھَدّا ۔ |
393. | Uncouther | adj. بھدا۔ بد نما۔ بھونڈا۔ بے ڈول۔ بے ہنگم Adjective ادب آداب سے ناآشنا ۔ گَنوار ۔ بونگا ۔ بے سَلیقہ ۔ بھَدّا ۔ |
394. | Uncouthest | adj. بھدا۔ بد نما۔ بھونڈا۔ بے ڈول۔ بے ہنگم Adjective ادب آداب سے ناآشنا ۔ گَنوار ۔ بونگا ۔ بے سَلیقہ ۔ بھَدّا ۔ |
395. | Uncouthly | adv. عجیب طورسے۔ بے ڈول Adverb بے ڈھَنگے طَریقے سے ۔ بے ہَنگَم پَن سے ۔ ناآشنائی سے ۔ بھَدّے پَن سے ۔ |
396. | Uncouthness | n. بھدا پن۔ انوکھا پن۔ نرالا پن Noun بھَدّا پَن ۔ بے ڈھَنگا پَن ۔ بے ہَنگَم پَن ۔ ادَب ناآشنائی ۔ |
397. | Uncovenanted | adj. بے قول و قرار۔ غیر متعہد |
398. | Uncover | v. a. 1. ننگا کرنا۔ پردہ دور کرنا۔ اگھاڑنا۔ 2. کھولنا۔ ظاہر کرنا۔ پرگھٹ کرنا 3. چھت اتارنا۔ سر ننگا کرنا۔ ٹوپی اتارنا Verb نَنگا کَرنا ۔ پَردَہ اُٹھا دینا ۔ ظاہِر کَر دینا ۔ طَشت اَز بام کَرنا ۔ بھانڈا پھوڑنا ۔ |
399. | Uncovered | adj. اگھڑا۔ برہنہ۔ بے پوشش۔ کھلا۔ زیر فلک Adjective بَرہَنَہ ۔ بے پَردَہ ۔ نَنگا ۔ کھُلے سَر ۔ سَر بَرہَنَہ ۔ v. a. 1. ننگا کرنا۔ پردہ دور کرنا۔ اگھاڑنا۔ 2. کھولنا۔ ظاہر کرنا۔ پرگھٹ کرنا 3. چھت اتارنا۔ سر ننگا کرنا۔ ٹوپی اتارنا Verb نَنگا کَرنا ۔ پَردَہ اُٹھا دینا ۔ ظاہِر کَر دینا ۔ طَشت اَز بام کَرنا ۔ بھانڈا پھوڑنا ۔ |
400. | Uncovering | v. a. 1. ننگا کرنا۔ پردہ دور کرنا۔ اگھاڑنا۔ 2. کھولنا۔ ظاہر کرنا۔ پرگھٹ کرنا 3. چھت اتارنا۔ سر ننگا کرنا۔ ٹوپی اتارنا Verb نَنگا کَرنا ۔ پَردَہ اُٹھا دینا ۔ ظاہِر کَر دینا ۔ طَشت اَز بام کَرنا ۔ بھانڈا پھوڑنا ۔ |
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.