English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.UnchastelyAdverb
بَدچَلنی سے ۔ بَدکاری سے ۔ غَیر پاکیزگی سے ۔ غَیر شائستگی سے ۔
252.UnchastenessNoun
بَدچَلنی ۔ بَدکاری ۔ بے عَصمَتی ۔ گُناہ آلُودگی ۔ غَیر شائستگی ۔
253.Unchasteradj.
چھنال۔ فاحشہ۔ بے عصمت۔ ناپاک۔ نفس پرست
Adjective
بَدچَلَن ۔ بَدکار ۔ جو پاک دامَن نَہ ہو ۔ غَیر پاکیزہ ۔ ناخالَص ۔
254.Unchastestadj.
چھنال۔ فاحشہ۔ بے عصمت۔ ناپاک۔ نفس پرست
Adjective
بَدچَلَن ۔ بَدکار ۔ جو پاک دامَن نَہ ہو ۔ غَیر پاکیزہ ۔ ناخالَص ۔
255.Unchastityn.
شہوت یا نفس پرست۔ بے عصمتی۔ بے عفتی
256.Uncheckedadj.
بے روک۔ بے ضبط
257.UnchristianAdjective
غَیر عیسائی ۔ عیسائیت کے قَوانین کے خَلاف ۔ عیسائیوں کے طَور طَریقوں کے خَلاف ۔ غَیر فیاضانَہ ۔
258.UnchurchVerb
کِسی شَخص کو کَلیسا کی رُکنیت سے خارَج کَر دینا ۔ کَلیسا کے مَنشُور و حَقُوق سے محرُوم کَر دینا ۔ ذات باہِر کَر دینا ۔ حُقَّہ پانی بَند کَر دینا ۔
259.UnchurchedAdjective
باہِر کیا ہُوا ۔ کَلیسا سے غَیر وابَستَہ ۔ کَلیسا سے باہِر کیا ہُوا ۔
260.UncialAdjective
قَدیم کَتبوں میں بَڑے حَرُوف میں لِکھا ہُوا ۔ جَدید بَڑے حَرُوف سے مُختَلِف ۔ قَدیم بَڑے بَڑے حَرُوف سے مُتعَلّق جو زیادہ گولائی میں لِکھے جاتے تھے ۔
261.UnciallyAdverb
بَڑے بَڑے قَدیم گولائی والے حَرُوف میں لِکھے ہُوۓ مَسودات سے مُتَعلّق ۔
262.UnciformAdjective
ہَلَب شَکَل ۔ ہُک نُما ۔ ہُک کی طَرح خَم دار ۔ آنکڑے کی شَکَل کا ۔
263.UncinariasisNoun
پیٹ میں خَم دار کیڑوں کی بیماری ۔ خَم دار کیڑوں کی جِنس ۔ مَلقوات ۔
264.UncinateAdjective
آنکڑے دار ۔ ہُک دار ۔ خَم دار ۔ قُلّابی ۔ ہُک نُما ۔ ہَلبی ۔
265.UncinusNoun
خَمدار ابریّہ ۔ وہ جو ہُک کی طَرح خَمدار ہو ۔ ہَلَب ۔ آنکڑا ۔ ہُک ۔
266.Uncircumcisedadj.
بے سنت۔ بے ختنہ
Adjective
نامَختُون ۔ غَیر مَختُون ۔ جِس کی خَتنَہ نہ کی گئی ہو ۔ غَیر مُسلِم ۔ غَیر یَہودی ۔
267.UncircumcisionNoun
خَتنَہ نہ ہونے کی حالَت ۔ خَتنَہ نہ ہونے کی کیفیت ۔
268.Uncircumscribedadj.
غیر محدود
269.Uncircumspectadj.
بے احتیاط۔ غیر محتاط
270.Unciviladj.
بد اخلاق۔ کج خلق۔ بے مروت۔ اجڈ۔ اکھڑ۔ گنوار
Adjective
غَیر مُہَذَّب ۔ اکھَڑ ۔ بَدتمیز ۔ گُستاخ ۔ کَج خُلق ۔ گَنوار ۔
271.Uncivilizedadj.
وحشی۔ اکھڑ۔ بے سلیقہ۔ ناتراشیدہ۔ نا تربیت یافتہ۔ غیر مہذب۔ غیر متمدن۔ وحشی
Adjective
غَیر مُتمَدَّن ۔ غَیر مُہَذَّب ۔ جَنگلی ۔ وحشی ۔ نا مُہَذَّب ۔
272.Uncivillyadv.
بد خلقی سے۔ اکھڑ پن سے
Adverb
بَدتمیزی سے ۔ گُستاخی سے ۔ کَج خُلقی سے ۔ گَنواری سے ۔
273.Uncladadj.
بن کپڑے۔ ننگا۔ برہنہ
Adjective
بے لِباس ۔ نَنگا ۔ بَغَیر لِباس کے ۔
274.Unclaimedadj.
لا وارثی۔ لا دعوی
275.UnclaspVerb
کِسی چیز کا بَکسُوا ڈھیلا کَرنا ، کھول دینا ۔ بَند کو ڈھیلا کَرنا ۔ گرفت کو ڈھیلا کَرنا ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.