English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next
401.AnictericGreek
یرقان کے بَغَیر
402.Aniln.
تلنگا (3rd year) پیڑی (2nd year) نودھو (1st year) نیل کا پودا
403.Anileadj.
بڑھیا جیسا ۔ بڈھی عورت سا ۔ ضعیف
404.AnilineNoun
تیل کی طرح کا بے رنگ سیال جو بنزین سے تیار کیا جاتا ہے ۔
Noun
اينی لين ۔ ایک مادّہ جو نيل اور بَعض ديگَر نَباتی مادّوں سے حاصِل ہوتا ہے ۔ اسے وارنِش ، رَنگ سازی میں اِستعمال کِیا جاتا ہے۔
405.Aniline day(کيمِيا ۔ نيلا رَنگ ۔ اينی لین سے تَيار کَردَہ مَصنُوعی رَنگوں ميں سے ايک ۔
406.Anilityn.
بڑھاپا ۔ پیری ۔ ضعیفی ۔ کمزوری
407.Animad versionNoun
اعتراض ۔ اِلزام ۔ مَلامَت ۔ ڈانٹ ڈَپٹ ۔ سَرزَنش ۔ نُکتَہ چينی کا عمَل ۔
408.Animadversionn.
ملامت ۔ ڈانٹ ڈپٹ ۔ سرزنش ۔ عبرت دہی۔ تنبیہ ۔ چشم نمائی
409.Animadversionsn.
ملامت ۔ ڈانٹ ڈپٹ ۔ سرزنش ۔ عبرت دہی۔ تنبیہ ۔ چشم نمائی
410.Animadvertv.n.
ملامت کرنا ۔ سرزنش کرنا ۔ تنبیہہ کرنا
Verb, Interjection
(مَتروک)ادراک رَکھنا یا آگہی میں لانا ۔ سَرزَنش، مَلامَت نُقطَہ چینی کَرنا ۔
411.Animadvertedv.n.
ملامت کرنا ۔ سرزنش کرنا ۔ تنبیہہ کرنا
Verb, Interjection
(مَتروک)ادراک رَکھنا یا آگہی میں لانا ۔ سَرزَنش، مَلامَت نُقطَہ چینی کَرنا ۔
412.Animadvertingv.n.
ملامت کرنا ۔ سرزنش کرنا ۔ تنبیہہ کرنا
Verb, Interjection
(مَتروک)ادراک رَکھنا یا آگہی میں لانا ۔ سَرزَنش، مَلامَت نُقطَہ چینی کَرنا ۔
413.Animadvertsv.n.
ملامت کرنا ۔ سرزنش کرنا ۔ تنبیہہ کرنا
Verb, Interjection
(مَتروک)ادراک رَکھنا یا آگہی میں لانا ۔ سَرزَنش، مَلامَت نُقطَہ چینی کَرنا ۔
414.Animaln.
جانور ۔ پشو ۔ حیوان ۔ ڈھور ۔ ڈنگر
adj.
حیوانی
Noun
حیوان ۔ جانور ۔ چار ٹانگوں والا جانور ۔
Noun
حیوان ۔ جانوَر ۔ کوئی جاندار جو حِسّ دار ہو ۔
415.Animal heatNoun
حَرارَتِ غَریزی ۔ حَرارت جو تَحولی عمَلِ غِذا کے جُزو بَدن بَننے کے عمَل سے زِندَہ جانوَروں میں بَنتی ہے ۔
416.Animal husbandryNoun
عِلمِ حیوانِیات پَروَری ۔ افزائش و پَروَرِش حیوانات ۔ افزائشِ مُویشی ۔
417.Animal magnetismحیوانی مَقناطیسِیَت ۔
418.Animal spiritsNoun
حيوانی جوہَر ۔ جوش ۔ شہوانی جاذبِيَت ۔
419.Animalcularحیوانچوں یا حُوّین سے مُتعلِق ۔ یا اُن سے مُشابَہ ۔
420.Animalculev.n.n.
چھوٹا کیڑا جو خردبین ہی سے دکھلائی دے
Noun
حیوانچہ ۔ بہت چھوٹے چھوٹے جاندار جو صِرف خُردبین سے دیکھے جا سکتے ہیں ۔
حیوانچَہ ۔ حُوّین سے مُتعلِق۔ کوئی چھوٹا سا جاندار ۔ خَصُوصا جو خُوردبین سے نَظَر آئے ۔
421.Animalculesv.n.n.
چھوٹا کیڑا جو خردبین ہی سے دکھلائی دے
Noun
حیوانچہ ۔ بہت چھوٹے چھوٹے جاندار جو صِرف خُردبین سے دیکھے جا سکتے ہیں ۔
حیوانچَہ ۔ حُوّین سے مُتعلِق۔ کوئی چھوٹا سا جاندار ۔ خَصُوصا جو خُوردبین سے نَظَر آئے ۔
422.Animalculumحیوانچَہ ۔ حُوّین ۔ حیوانِک ۔
423.Animalismn.
عیاشی ۔ شہوت پرستی ۔ حیوانیت ۔لذائذ حیوانی ۔ اندری بھوگ
حیوانِیَت ۔ شہوَت پَرَستی ۔ دَرندَگی ۔
424.AnimalistNoun
حیوانی نَظَریے کا قائل ۔ شہوَت پَرَست ۔ نَفس پَرَست ۔
425.Animalityn.
فطرت یا نظام حیوانی ۔ دنیائے حیوانیات
Noun
فِطرَتِ حیوانی ۔ حیوان ہونے کی حالَت ۔ دُنیائے حیوانات ۔ اِنسان میں حیوانی خَصلَت ۔
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.