English to Urdu Translation
| v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 51. | Vactionist | Noun تعطیل گُزار ۔ تعطیل منانے والا ۔ چھٹی گُزارنے والا ۔ |
| 52. | Vacuist | n. خلا کا معتقد |
| 53. | Vacuity | n. خلو۔ خلا۔ سون۔ خالی جگہ۔ جوف Noun خالی پن ۔ جوف ۔ خلا ۔ خالی۔ |
| 54. | Vacuolar | Adjective خالیوی ۔ جوف دار ۔ خلال کا ۔ |
| 55. | Vacuolate | Adjective خالیہ دار ۔ جوف دار ۔ کھوکھلا ۔ خلال دار ۔ |
| 56. | Vacuolation | Noun خالیہ داری ۔ جوف داری ۔ جوفوں کا سِلسلہ ۔ |
| 57. | Vacuole | Noun خالیہ ۔ بہت سے پودوں کے خُلیے کے ابتدائی مادے میں کوئی ایسا خلا جِس میں آبی محلول بھرا ہو ۔ |
| 58. | Vacuous | Adjective خالی ۔ مشمولات کے بغیر ۔ خیالات سے خالی ۔ احمق ۔ |
| 59. | Vacuously | Adverb خالی ذہنی سے ۔ |
| 60. | Vacuousness | Noun بے مغزی ۔ خالی ذہنی ۔ |
| 61. | Vacuum | n. خلو۔ خلا۔ سون۔ خالی جگہ۔ جوف Noun خالی پن ۔ جوف ۔ خلا ۔ خالی۔ |
| 62. | Vacuum bottle | Noun خلا دار بوتل ۔ تھرموس ۔ پانی کی گرمی کو خارِج ہونے سے روکنے والی خلا دار بوتل ۔ |
| 63. | Vacuum cleaner | Noun خلانی گرد کش ۔ قالین ۔ فرش اور فرنیچر وغیرہ سے گِرد کھینچ لینے والا آلہ ۔ |
| 64. | Vacuum guage | Noun خلا ناپ ۔ پیدا شُدہ خلا کا درجہ بنانے ولا آلہ ۔ |
| 65. | Vacuum pump | Noun خلا پمپ ۔ ہوا پمپ ۔ جُزوی خلا پیدا کر دینے والا آلہ ۔ |
| 66. | Vacuum tube | Noun خلائی نلی ۔ ایک مہر بند ہوا سے جُزوی طور پر خالی شیشے کا خول جو لہریں پیدا کرے ۔ |
| 67. | Vacuum-packed | Adjective خلا بند ۔ ایسے مہر بند ظرف سے مُتعلِّق جِس میں سے پوری ہوا نِکال دی گئی ہو ۔ |
| 68. | Vade mecum | Noun کِتاب با اور کوئی چیز جو کوئی شخص اکثر استعمال کے لیے مُستقل طور پر اپنے ساتھ لیے پھرتا ہے۔ |
| 69. | Vadose | Adjective بعض زیر زمین پانی جو زمین کے بالائی سطح کے نیچے تھوڑی سی گہرائی پر لیکن پانی کی سطح سیرابی سے اُوپر واقع ہوں ۔ |
| 70. | Vagabond | adj. 1. آگے پیچھے پھرتا ہوا 2. آوارہ۔ آوارہ گرد۔ خانہ بدوش۔ اوباش n. آوارہ گرد۔ ہرجائی۔ ڈانواڈول پھرنے والا۔ خانہ بدوش Adjective آوارہ ۔ سیلانی ۔ کِسی مُستقِل سکونت کے بغیر جگہ جگہ مارا مارا پھرنے والا ۔ n.adj. |
| 71. | Vagabondage | Noun آوارگی ۔ آوارہ گرد لوگ ۔ |
| 72. | Vagabondish | Adjective آوارہ گردوں کا ۔ خانہ بدوشانہ ۔ آوارہ مزاج ۔ |
| 73. | Vagabondism | Noun آوارگی ۔ آوارہ گردی ۔ |
| 74. | Vagabonds | adj. 1. آگے پیچھے پھرتا ہوا 2. آوارہ۔ آوارہ گرد۔ خانہ بدوش۔ اوباش n. آوارہ گرد۔ ہرجائی۔ ڈانواڈول پھرنے والا۔ خانہ بدوش Adjective آوارہ ۔ سیلانی ۔ کِسی مُستقِل سکونت کے بغیر جگہ جگہ مارا مارا پھرنے والا ۔ |
| 75. | Vagal | Noun ویگَس نَرو کے مُتَعلِق |
| v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.