English to Urdu Translation
| ana found in 155 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
| 76. | Analysts | n. سودھی ۔ سودھنے والا ۔ تجزیٰ دان ۔ تفریق دان تَجزیہ کار ۔ تَجزیہ کرنے والا Noun ماہر تجزیہ ۔ Noun تَحليل کار ۔ تَحليل کَرنے والا ۔ تَجزِيَہ کار ۔ تَجزِيَہ کا ماہِر ۔ |
| 77. | Analytic | adj. تشریحی ۔ تفریقی ۔ بھنجن سہت |
| 78. | Analytic geometry | Noun تَجزِياتی جِيُوميٹری ۔ تَحليلی ہِندسَہ ۔ |
| 79. | Analytic, analytical | Adjective تَجزِياتی ۔ تَحليلی ۔ تَجزِيَہ سے يا تَجزِيَہ کاروں سے مُتعلِق ۔ |
| 80. | Analytical | adj. تشریحی ۔ تفریقی ۔ بھنجن سہت |
| 81. | Analytically | adv. بالتشریح ۔ تشریحاً ۔ بہ تشریح ۔ بہ تفریق Adverb تَحليلی طَور پَر ۔ تَجزِيَہ کارانَہ طَريقے سے ۔ تَجزِيے کے انداز ميں ۔ |
| 82. | Analytics | pl.n. علم تشریح Noun عِلمِ تَحليل ۔ عِلمِ بَيان ۔ مُنطَق کی وہ شاخ جِس لا تَعلُق تَجزِيَہ اور تَحليل سے ہے ۔ |
| 83. | Analyzable | adj. حل یا تشریح کے لائق ۔ بھن جوگ ۔ قابل تفریق ۔ تجزی پذیر Adjective قابِلِ تَجزِيَہ ۔ تَجزِيَہ پَذير ۔ |
| 84. | Analyzation | Noun تَجزِيَہ کاری ۔ تَجزِيَہ کَرنے کا عمَل ۔ |
| 85. | Analyze | v. a. تفریق ۔ تجزیٰ ۔ تشریح ۔ جز ۔ ٹکڑے یا کن کرنا ۔ سودھنا ۔ بھنجن کرنا Verb تَجزِيَہ کَرنا ۔ اجزا ميں الَگ الَگ کَرنا ۔ بُنيادی خَدوخال مُتَعيَن کَرنا ۔ مُطالِعہ کَرنا ۔ |
| 86. | Analyzed | v. a. تفریق ۔ تجزیٰ ۔ تشریح ۔ جز ۔ ٹکڑے یا کن کرنا ۔ سودھنا ۔ بھنجن کرنا Verb تَجزِيَہ کَرنا ۔ اجزا ميں الَگ الَگ کَرنا ۔ بُنيادی خَدوخال مُتَعيَن کَرنا ۔ مُطالِعہ کَرنا ۔ |
| 87. | Analyzer | n. 1. سودھنے والا 2. گلانے والا Noun تَجزِيَہ کار يا تَجزِيَہ نِگار ۔ تَجزِيَہ کَرنے والا ۔ الَگ الَگ کَرنے والی شے ۔ |
| 88. | Analyzers | n. 1. سودھنے والا 2. گلانے والا Noun تَجزِيَہ کار يا تَجزِيَہ نِگار ۔ تَجزِيَہ کَرنے والا ۔ الَگ الَگ کَرنے والی شے ۔ |
| 89. | Analyzes | v. a. تفریق ۔ تجزیٰ ۔ تشریح ۔ جز ۔ ٹکڑے یا کن کرنا ۔ سودھنا ۔ بھنجن کرنا Verb تَجزِيَہ کَرنا ۔ اجزا ميں الَگ الَگ کَرنا ۔ بُنيادی خَدوخال مُتَعيَن کَرنا ۔ مُطالِعہ کَرنا ۔ |
| 90. | Analyzing | v. a. تفریق ۔ تجزیٰ ۔ تشریح ۔ جز ۔ ٹکڑے یا کن کرنا ۔ سودھنا ۔ بھنجن کرنا Verb تَجزِيَہ کَرنا ۔ اجزا ميں الَگ الَگ کَرنا ۔ بُنيادی خَدوخال مُتَعيَن کَرنا ۔ مُطالِعہ کَرنا ۔ |
| 91. | Anamnesis | Noun يادِ ماضی ۔ گُزری ہُوئی باتوں کی ياد ۔ دور گُزَشتَہ کے واقِعات کی ياد ۔ ياد آوری ۔ |
| 92. | Anamnestic | Adjective سابقہ يادوں کے حَوالے سے ۔ |
| 93. | Anamorphic | Adjective (بَصرِيات) ايک دُوسرے سے عمُوداً واقِع ۔ دو سِمتوں ميں کِسی عکس کا ، غَير مَساوی تَکبير کا حامِل ہوتے يا سَبَب بَنتے ہُوئے ۔ |
| 94. | Ananias | Noun جھُوٹا ۔ کاذِب ۔ باطِل ۔ |
| 95. | Anapaest | n. ایک وزن یا چال جس میں دو چھوٹے اور ایک بڑا ماترا ہو ۔ سگن |
| 96. | Anapaests | n. ایک وزن یا چال جس میں دو چھوٹے اور ایک بڑا ماترا ہو ۔ سگن |
| 97. | Anapest, anapaest | Noun ايک شعری بَحَر جِس کے تين رُکَن ہوتے ہيں ۔ |
| 98. | Anapestic, anapaestic | مَحُولَہ بالا بَحَر سے مُتعلِق يا مُشتَمِل ۔ |
| 99. | Anaphase | Noun قُطَب سُوئی ۔ خيطی تَقسيم ۔ |
| 100. | Anaphora | Noun (عِلمِ بَيان) دو يا دو سے زِيادَہ ، يَکے بَعد ديگرے ، آنے والے اشعار ۔ |
| ana found in 155 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.