English to Urdu Translation
| au found in 354 words & 15 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next  | ||
| 76. | Aught | n. کچھ ۔ کوئی چیز ۔ کسی قدر  | 
| 77. | Aught , ought | Noun, Adverb صِفَر ۔ زِيرو ۔ کِسی بھی لحاظ سے ۔ ہَر گِز ۔  | 
| 78. | Aughts | n. کچھ ۔ کوئی چیز ۔ کسی قدر  | 
| 79. | Augite . | Adjective اجائيٹ ۔ مَعدنِيات کی ايک قِسَم جِس کا رَنگ سَبَز کاہی يا سَبزی مائل سِياہ ہوتا ہے ۔  | 
| 80. | Augitic | Adjective اجائيٹ نُما ۔  | 
| 81. | Augment | v. a. بڑھانا ۔زیادہ کرنا ۔ مستزاد کرنا Verb بڑھنا ۔ بڑھانا ۔ اضافہ کرنا ۔ بڑا کرنا ۔ Verb, Interjection بَڑھانا ۔ بَڑا کَرنا ۔ زِيادَہ کَرنا ۔ Noun (گَرائمَر) زائد ۔ تَصريفی صُورتوں کے آغاز ميں کِيا گَيا اِضافَہ ۔  | 
| 82. | Augmentable | Adjective اِضافَہ پَزير ۔ تَکثير پَزير ۔  | 
| 83. | Augmentation | n. بڑھوتری ۔ بیشی ۔ اضافہ کثرت ۔ اضافہ ۔ زیادہ ۔ Noun تَکثير ۔ تَکبير ۔ بَڑھانے کا عمَل ۔  | 
| 84. | Augmentations | n. بڑھوتری ۔ بیشی ۔ اضافہ کثرت ۔ اضافہ ۔ زیادہ ۔ Noun تَکثير ۔ تَکبير ۔ بَڑھانے کا عمَل ۔  | 
| 85. | Augmentative | n. افعل و تفضیل Noun, Adjective ايزادی ۔ افزوں کار ۔ بَڑا کِيا گَيا ۔  | 
| 86. | Augmentatives | n. افعل و تفضیل Noun, Adjective ايزادی ۔ افزوں کار ۔ بَڑا کِيا گَيا ۔  | 
| 87. | Augmented | Adjective اِضافَہ شُدَہ ۔ افزودَہ ۔ v. a. بڑھانا ۔زیادہ کرنا ۔ مستزاد کرنا Verb بڑھنا ۔ بڑھانا ۔ اضافہ کرنا ۔ بڑا کرنا ۔ Verb, Interjection بَڑھانا ۔ بَڑا کَرنا ۔ زِيادَہ کَرنا ۔ Noun (گَرائمَر) زائد ۔ تَصريفی صُورتوں کے آغاز ميں کِيا گَيا اِضافَہ ۔  | 
| 88. | Augmenter | Noun اِضافَہ کُنِندَہ ۔ اِضافَہ کَرنے والا ۔  | 
| 89. | Augmenting | v. a. بڑھانا ۔زیادہ کرنا ۔ مستزاد کرنا Verb بڑھنا ۔ بڑھانا ۔ اضافہ کرنا ۔ بڑا کرنا ۔ Verb, Interjection بَڑھانا ۔ بَڑا کَرنا ۔ زِيادَہ کَرنا ۔ Noun (گَرائمَر) زائد ۔ تَصريفی صُورتوں کے آغاز ميں کِيا گَيا اِضافَہ ۔  | 
| 90. | Augments | v. a. بڑھانا ۔زیادہ کرنا ۔ مستزاد کرنا Verb بڑھنا ۔ بڑھانا ۔ اضافہ کرنا ۔ بڑا کرنا ۔ Verb, Interjection بَڑھانا ۔ بَڑا کَرنا ۔ زِيادَہ کَرنا ۔ Noun (گَرائمَر) زائد ۔ تَصريفی صُورتوں کے آغاز ميں کِيا گَيا اِضافَہ ۔  | 
| 91. | Augratin | Adjective پَنير اور روٹی کے چُورے اور مَکھَن کے ساتھ اِس قَدَر بھُونا ہُوا کہ اُس ميں بھُورا پَن آ جائے ۔  | 
| 92. | Augur | n. شگونیا ۔ سونیا ۔ پیشین گو ۔ غیب دان ۔ فال گو ۔ اگر گیانی v.n. شگون یا فال لینا ۔ قیاس کرنا ۔ فال دیکھنا ۔ شگون بچارنا v. a. سون دیکھنا ۔ بچارنا یا بتلانا ۔ شگون بتلانا ۔ غیب کی بات کہنا ۔ اگم کہنا ۔ پیشن گوئی کرنا Noun رُمال ۔ کاہَن ۔ پيش گو ۔ غيب داں ۔  | 
| 93. | Augured | n. شگونیا ۔ سونیا ۔ پیشین گو ۔ غیب دان ۔ فال گو ۔ اگر گیانی v.n. شگون یا فال لینا ۔ قیاس کرنا ۔ فال دیکھنا ۔ شگون بچارنا v. a. سون دیکھنا ۔ بچارنا یا بتلانا ۔ شگون بتلانا ۔ غیب کی بات کہنا ۔ اگم کہنا ۔ پیشن گوئی کرنا Noun رُمال ۔ کاہَن ۔ پيش گو ۔ غيب داں ۔  | 
| 94. | Auguries | n. 1. پیشین گوئی 2. سون ۔ شگون ۔ سگن ۔ فال Noun فال گيری ۔ غيب دانی کا عِلم و عمَل ۔  | 
| 95. | Auguring | n. شگونیا ۔ سونیا ۔ پیشین گو ۔ غیب دان ۔ فال گو ۔ اگر گیانی v.n. شگون یا فال لینا ۔ قیاس کرنا ۔ فال دیکھنا ۔ شگون بچارنا v. a. سون دیکھنا ۔ بچارنا یا بتلانا ۔ شگون بتلانا ۔ غیب کی بات کہنا ۔ اگم کہنا ۔ پیشن گوئی کرنا Noun رُمال ۔ کاہَن ۔ پيش گو ۔ غيب داں ۔  | 
| 96. | Augurs | n. شگونیا ۔ سونیا ۔ پیشین گو ۔ غیب دان ۔ فال گو ۔ اگر گیانی v.n. شگون یا فال لینا ۔ قیاس کرنا ۔ فال دیکھنا ۔ شگون بچارنا v. a. سون دیکھنا ۔ بچارنا یا بتلانا ۔ شگون بتلانا ۔ غیب کی بات کہنا ۔ اگم کہنا ۔ پیشن گوئی کرنا Noun رُمال ۔ کاہَن ۔ پيش گو ۔ غيب داں ۔  | 
| 97. | Augury | n. 1. پیشین گوئی 2. سون ۔ شگون ۔ سگن ۔ فال Noun فال گيری ۔ غيب دانی کا عِلم و عمَل ۔  | 
| 98. | August | n. انگریزی آٹھواں مہینہ ۔ بھادوں ۔ اگست  | 
| 99. | August | adj. بزرگ ۔ عالیشان ۔ عظیم الشان ۔ عالی جاہ۔ جلیل القدر اگست ۔ سال کا آٹھواں مہينہ ۔ Adjective عالی شان ۔ جلیل قدر ۔ Adjective عظيم ۔ شاندار ۔ شاہانَہ ۔ جَلِيلُ القَدَر ۔ احترام انگيز ۔  | 
| 100. | Augustan | Adjective شہَنشاہ آگَسٹَس ۔  | 
| au found in 354 words & 15 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next  | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.