English to Urdu Translation
| e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 Next | ||
| 926. | Electronographic | Adjective برقیائی طباعت سے متعلق ۔ |
| 927. | Electronography | Noun برقیائی طباعت ۔ چھبائی کا عمل جس میں روشنائی برقیائی طور سے منتقل کی جاتی ہے ۔ |
| 928. | Electrophoresis | Noun برقی تنقل ۔ کسی برقی میدان کے زیر اثر کسی مائع میں معلق ذرات کی حرکت ۔ Noun برقی تنقل ۔ برقی اِنتقال ۔ برقی قُوَّت کے اثر سے کِسی مائع میں ذرات کا حرکت کرنا ۔ |
| 929. | Electrophorus | Noun کہریا حامل آلہ ۔ برق بردار ۔ امالہ کے ذریعے سکونی بجلی پیدا کرنے والا ایک سادہ آلہ ۔ |
| 930. | Electroplate | v. a. بجلی کے ذریعے سے سونا یا چاندی چڑھانا Verb برقی ملمع کاری کرنا ۔ برق پاشانہ انداحت کے ذریعے چاندی کی تہ چڑھانا ۔ |
| 931. | Electroplated | v. a. بجلی کے ذریعے سے سونا یا چاندی چڑھانا Verb برقی ملمع کاری کرنا ۔ برق پاشانہ انداحت کے ذریعے چاندی کی تہ چڑھانا ۔ n. 1. کوملتا۔ زیبائش۔ زیبائی۔ لطف۔ لطافت۔ نزاکت۔ نازکی۔ سلاست۔ فصاحت۔ شستگی۔ پاکیزگی۔ خوش اسلوبی۔ خوبی۔ ادا۔ زیب و زینت۔ خوش وضعی۔ خوش قطعی۔ سگھڑاپا۔ ڈھنگ۔ سلیقہ 2. بہار۔ خوبصورتی۔ رونق۔ کیفیت۔ جوبن Noun خوش وضعی ۔ شائستگی ۔ کوئی عمدہ اور نفیس شے ۔ زیبائش ۔ |
| 932. | Electroplates | v. a. بجلی کے ذریعے سے سونا یا چاندی چڑھانا Verb برقی ملمع کاری کرنا ۔ برق پاشانہ انداحت کے ذریعے چاندی کی تہ چڑھانا ۔ n. 1. کوملتا۔ زیبائش۔ زیبائی۔ لطف۔ لطافت۔ نزاکت۔ نازکی۔ سلاست۔ فصاحت۔ شستگی۔ پاکیزگی۔ خوش اسلوبی۔ خوبی۔ ادا۔ زیب و زینت۔ خوش وضعی۔ خوش قطعی۔ سگھڑاپا۔ ڈھنگ۔ سلیقہ 2. بہار۔ خوبصورتی۔ رونق۔ کیفیت۔ جوبن Noun خوش وضعی ۔ شائستگی ۔ کوئی عمدہ اور نفیس شے ۔ زیبائش ۔ |
| 933. | Electroplating | v. a. بجلی کے ذریعے سے سونا یا چاندی چڑھانا Verb برقی ملمع کاری کرنا ۔ برق پاشانہ انداحت کے ذریعے چاندی کی تہ چڑھانا ۔ n. 1. کوملتا۔ زیبائش۔ زیبائی۔ لطف۔ لطافت۔ نزاکت۔ نازکی۔ سلاست۔ فصاحت۔ شستگی۔ پاکیزگی۔ خوش اسلوبی۔ خوبی۔ ادا۔ زیب و زینت۔ خوش وضعی۔ خوش قطعی۔ سگھڑاپا۔ ڈھنگ۔ سلیقہ 2. بہار۔ خوبصورتی۔ رونق۔ کیفیت۔ جوبن Noun خوش وضعی ۔ شائستگی ۔ کوئی عمدہ اور نفیس شے ۔ زیبائش ۔ |
| 934. | Electropositive | Adjective برقی مثبت ۔ مثبت برق سے متعلق ۔ مثبت بجلی کا حامل ۔ جِس میں مُثبت برقی چارج پایا جاتا ہے ۔ |
| 935. | Electropyrexia | Noun بَرقی سامان کی وجہ سے اِنسانی دَرجہ حَرارَت کا زیادہ ہونا |
| 936. | Electroretinogram | Noun, Latin عامَل ریٹینا میں پَیدا ہونے والی بَرقی لہروں کا گَرافِک رَیکارڈ |
| 937. | Electroscope | Noun برق بین ۔ برق نما ۔ ایک آلہ جس کے ذریعے چھوٹے برقی باروں کی مقداروں کا پتہ چلایا جاتا ہے ۔ برق پیما ۔ |
| 938. | Electrosection | Noun بَرقی تَراشہ ۔ سَرجیکَل ڈایا تھَرمی کی تَکنیک ۔ بِجلی کے ذَریعے جِلد کی قَطَع بَرید یا جَب پلاسٹِک سَرجَری کی جاتی ہے اُس وَقت بِجلی کا اِستَعمَال |
| 939. | Electroshock | Noun برقی صدمہ ۔ بجلی کا جھٹکا جو کسی ذہنی مرض کے علاج کے لیے دماغ کو لگایا جاتا ہے ۔ |
| 940. | Electrostatic | Adjective برق سکونی ۔ جِس کا تَعلُّق ایسی برق سے ہو جو ساکن رہتی ہے ۔ |
| 941. | Electrostatic generator | Noun برق زا آلہ ۔ ایک جنریٹر بلند وولٹائی ساکن برقی بار تیار کرتا ہے ۔ |
| 942. | Electrostatic unit | Noun برق سکونی اکائی ۔ |
| 943. | Electrostatically | Adverb برق سکونی سے ۔ |
| 944. | Electrostatics | Noun برقی سکونیات ۔ برقی مقناطیسیت کی ایک شاخ جس میں ساکن برقی باروں کے اثرات کا مطالعہ اور تجربہ کیا جاتا ہے ۔ |
| 945. | Electrostriction | Noun برقی ضیق ۔ کِسی قلم میں برقی میدان پیدا ہونے کی وجہ سے اِس کی شکل میں تبدیلی ۔ |
| 946. | Electrosurgery | Noun برقی جراحی ۔ جراحی میں بجلی کا استعمال ۔ |
| 947. | Electrosurgical | Adjective متعلق بہ برقی جراحی ۔ |
| 948. | Electrosurgically | Adverb برقی جراحی کے ذریعے ۔ |
| 949. | Electrotherapy | Noun برقی علاج ۔ مختصر غیر تشنجی برقی صدموں کے ذریعے بیماری کا علاج ۔ بَرقی عِلاج ۔ طَبیعی عِلاج کی ایک قِسَم جو کی ماہرِ نَفسیات اِستَعمال کَرتے ہَیں ۔ بِجلی کے ذَریعے امراض کا عِلَاج ۔ |
| 950. | Electrothermal | Adjective برقی حراری ۔ بجلی سے پیدا شُدہ حرارت سے متعلق ۔ |
| e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.