English to Urdu Translation
| g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 Next | ||
| 926. | Gentries | n. شرفا۔ خواص۔ تعلیم یافتہ اور شریف خاندان کے لوگ Noun اشرافیہ ۔ خواص ۔ اشراف ۔ اعلیٰ نَسَب لوگ ۔ اعلیٰ مقام لوگ ۔ |
| 927. | Gentrification | Noun اشراف داری ۔ کم آمدنی والے علاقے کی ترقی ۔ جِس کے تحت زیادہ آمدنی والے اَفراد کو اِس علاقے میں نقل مکانی کی تَرغیب دی جاتی ہے ۔ |
| 928. | Gentrify | Verb اشراف داری کَرنا ۔ |
| 929. | Gentry | n. شرفا۔ خواص۔ تعلیم یافتہ اور شریف خاندان کے لوگ Noun اشرافیہ ۔ خواص ۔ اشراف ۔ اعلیٰ نَسَب لوگ ۔ اعلیٰ مقام لوگ ۔ |
| 930. | Genu | Noun زانو ۔ گھٹنا ۔ رُوح القدم ۔ Noun زانُو ۔ گھُٹنا |
| 931. | Genuflect | Verb گھٹنوں کے بل کھڑے ہونا ۔ گھٹنوں کو زمین پَر لگا کَر ۔ حَد درجہ اِطاعت کَرنا ۔ |
| 932. | Genuflection | n. زانو کا جھکانا خاص کر عبادت کے وقت |
| 933. | Genuflections | n. زانو کا جھکانا خاص کر عبادت کے وقت |
| 934. | Genuine | adj. صحیح۔ اصلی۔ خالص۔ اصل۔ چوکھا۔ کھرا۔ بے میل۔ طبع زاد۔ بے بناوٹ۔ حقیقی۔ نرمل۔ راست۔ سچا۔ سار۔ نس کپٹ Adjective غیر نقلی ۔ کھرّا ۔ مُستَنَد ۔ اصل نَسَل کا ۔ |
| 935. | Genuineness | n. کھرا پن۔ صحت۔ اصلیت |
| 936. | Genuinenesses | n. کھرا پن۔ صحت۔ اصلیت |
| 937. | Genus | pl.n. 1. جنس 2. قسم Noun قِسم ۔ طبقہ ۔ نوع ۔ جِنس ۔ انواع سے وسیع تَر درجہ ۔ Noun حیوانات یا نباتات کی جِنس جِن سے اِن کا قریبی تعلق ہو ۔ Noun جِنس ۔ خاندان اور نُوع کے دَرمیان جَماعت بَندی میں ایک دَرجہ ۔ قَریب انواع ایک ہی جِنس میں رَکھی جاتی ہَیں ۔ مَثلاً شَیر ، بَبَّر شَیر اور بِلّی کو ایک ہی جِنس میں رَکھا جاتا ہے |
| 938. | Genuses | pl.n. 1. جنس 2. قسم Noun قِسم ۔ طبقہ ۔ نوع ۔ جِنس ۔ انواع سے وسیع تَر درجہ ۔ Noun حیوانات یا نباتات کی جِنس جِن سے اِن کا قریبی تعلق ہو ۔ Noun جِنس ۔ خاندان اور نُوع کے دَرمیان جَماعت بَندی میں ایک دَرجہ ۔ قَریب انواع ایک ہی جِنس میں رَکھی جاتی ہَیں ۔ مَثلاً شَیر ، بَبَّر شَیر اور بِلّی کو ایک ہی جِنس میں رَکھا جاتا ہے |
| 939. | Geo | Noun سابقہ بمعنی ارض ۔ زمین ۔ |
| 940. | Geocentric | Adjective ارضِ مَرکزی ۔ زمین کے مَرکَز سے ناپا گیا ۔ زمین سے دیکھا گیا ۔ ارضی زندگی کے حوالے سے جانچا گیا ۔ |
| 941. | Geochemist | Noun ارضی کیمیا دان ۔ |
| 942. | Geochemistry | Noun ارضی کیمیا ۔ زمین اور قَشرِ زمین کی ساخت میں کیمیاوی تَبدیلیوں کا علم ۔ Noun ارضی کیمیا ۔ زمین کی کیمیائی ترکیب ۔ |
| 943. | Geockerman regime | Noun سورائیسَس کا ایک طَریقہ عِلاج |
| 944. | Geocronology | Noun ارضی تاریخ ۔ ارضیاتی معلومات کے مُطالعہ سے مُتعیّن کَردہ زمین کی تاریخ ۔ |
| 945. | Geode | Noun گھگر ۔ ایسا کھوکھلا پَتھر جِس میں معدنی شے کی تہ جمی ہو ۔ ایسے پَتھر کا جوف ۔ |
| 946. | Geodesic | Adjective مساحتِ ارض کا ۔ ارض پیمائی سے مُتعلِّق ۔ تقسیم الارضی ۔ |
| 947. | Geodesic dome | Noun مساحتِ ارضی گُنبَد ۔ بست سطحی رُخوں والا نِصف کُروی ڈھانچہ جو امریکا میں بِکمِنسٹَر فُلر نے تَشکیل دیا تھا ۔ |
| 948. | Geodesic line | Noun خطِ اقصر ۔ خطِ اصغر ۔ سطح ارضی پَر دو نُقاط کے درمیان سب سے کم فاصلہ یا خَط ۔ |
| 949. | Geodesies | n. پیمائش نظری Noun ارض پیمائی ۔ عِلمِ تَقسیمُ الاَرض ۔ اِطلاقی ریاضی کی وہ شاخ جِس کے ذریعے زمین کے وسیع قطعات کے شکل و رقبہ معلوم کیے جاتے ہیں ۔ Noun عِلم پیمائش ارض ۔ ارض پیمائی ۔ عِلم تقسیم والا ۔ adj. پیمائش نظری کے متعلق |
| 950. | Geodesy | n. پیمائش نظری Noun ارض پیمائی ۔ عِلمِ تَقسیمُ الاَرض ۔ اِطلاقی ریاضی کی وہ شاخ جِس کے ذریعے زمین کے وسیع قطعات کے شکل و رقبہ معلوم کیے جاتے ہیں ۔ Noun عِلم پیمائش ارض ۔ ارض پیمائی ۔ عِلم تقسیم والا ۔ |
| g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.