English to Urdu Translation

ag found in 263 words & 11 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.Agitated depressionارتجاقی پریشانی ۔ نُمایاں بے آرامی ۔ لگاتار سرگَرمی کا مُظاہِرہ ااور سُوجھ بُوجھ
152.Agitatesv. a.
1. ہلانا ۔ ڈلانا ۔ چلانا ۔ ہلکورنا ۔ جھکولنا ۔ حرکت دینا
2. ہلچل یا کھلبلی ڈالنا ۔ دھڑکانا ۔ بیاکل کرنا ۔ گھبرانا ۔ پریشان کرنا ۔ مضطرب کرنا ۔ مضطر کرنا
3. باد بباد کرنا ۔ بحثنا ۔ بحث کرنا ۔ تقریر کرنا
4. جی میں الٹ پلٹ کرنا ۔ بچار کرنا ۔ سوچنا ۔ سوچ کرنا ۔ غور کرنا
Verb
ہلچل ڈالنا ۔ بے چین کرنا ۔ اضطراب پیدا کرنا۔ اعتراض ۔ تہلکہ ۔
Verb
اِشتَعال دِلانا ۔ ہَلچَل ڈالنا ۔ مُضطَرِب کَرنا ۔
153.Agitatingv. a.

154.Agitationn.
1. ہلاؤ ۔ ڈلاؤ ۔ ہال ۔ ہلور ۔ جھکور ۔ جنبش ۔ حرکت
2. دھڑک ۔ دھڑکن ۔ دھڑدھڑاہٹ ۔ گھبراہٹ ۔ بے چینی ۔ بیاکلتا ۔ بے کلی ۔ بے قراری ۔ اضطراب
3. تکرار ۔ ردوبدل ۔ بحث ۔ مناظرہ ۔ مناقشہ
اعتراض کرنا ۔ جوش ۔ تہلکہ ۔ تحریک ۔
Noun
اِشتَعال ۔ مُظاہِرَہ ۔ جِسمانی ہَل چَل ۔ ہيجان ۔
155.Agitationsn.

156.AgitatoAdjective, Adverb
ہيجانَہ ۔ تيز تيز ۔ بے تابانَہ انداز ميں ۔
157.Agitatorn.
ہلچل ڈالنے والا ۔ شورشی
Noun
جوش پیدا کرنا والا ۔ جذبات ابھارنے والا ۔ تحریک چلانے والا ۔
Noun
شورَشی ۔ مُشتَعِل کَرنے والا ۔ ہَل چَل پيدا کَرنے والا شَخص يا آلَہ ۔ مَدھانی ۔
158.Agitatorsn.
ہلچل ڈالنے والا ۔ شورشی
Noun
جوش پیدا کرنا والا ۔ جذبات ابھارنے والا ۔ تحریک چلانے والا ۔
Noun
شورَشی ۔ مُشتَعِل کَرنے والا ۔ ہَل چَل پيدا کَرنے والا شَخص يا آلَہ ۔ مَدھانی ۔
159.AgleamAdjective
دَمَکتا ہُوا ۔ تاباں ۔ چَمَکتا ہُوا ۔ روشَن ۔
160.Aglet, aigletNoun
گُھنڈی ۔ ٹِکلی ۔ بھُندنا ۔ بُوٹ کے تَسمے پَر لَگی دھاتی پَتری ۔ گوٹا کِناری ۔
161.AgleyAdverb
سيدھی راہ سے بھَٹکا ہُوا ۔ گُمراہ ۔
162.AglimmerAdjective
چَمَکتی ہُوئی حالَت ميں ۔ فِروزاں ۔ تاباں ۔
163.AglitterAdjective
تاباں ۔
164.AglossiaNoun
بَغَیر زُبان کے جاندار
165.Aglown.adj.
چمکیلا ۔ دمکتا ہوا ۔ درخشاں ۔ تابندہ
Adjective
دَرَخشاں ۔ روشَن ۔ دہَکتا ہُوا ۔
166.Aglutitionنِگَل نہ سَکنا ۔ نِگَلنے کی نا اہلیت ۔ مُشکل سے نِگَلنا
167.AgnailNoun
دَردِ ناخُن ۔ ہاتھ يا اُنگلی کی سوزَش ۔
168.Agnateadj.
پشتینی ۔ جدی ۔ آبائی
Noun, Adjective
دَدھيالی عزيز ۔ جَدّی رِشتَہ دار ۔ باپ دادا کی طَرَف سے سَگا ۔
169.AgnaticAdjective
جَدّی يا ذَکری نَسَل کے مُتَعلِق ۔
170.Agnationn.
ددھیال ۔ خاندان ذکور
Noun, Adjective
صِرَف پَدری جانِب کی رِشتَہ داری ۔ ذَکری پيڑھی سے ۔ آبائی ۔
171.AgnomenNoun
عُرفِيَت ۔ اِضافی نام ۔ لَقَب ۔
172.Agnosiaلا ادراکیت ۔ مسَنسَری تاثرات کو سمَجھنے کی نا اہلیت
173.AgnosticNoun
لا ادری ۔ جو خُدا يا کائنات کی اِبتِدا کے بارے ميں عِلم رَکھنے سے اِنکار کَرتا ہے ۔
174.AgnosticismNoun
مادَہ پَرَستی ۔ لا ادرِيَت ۔ لا ادرِيوں کے عقائد و نَظَرِيات ۔
175.Agnus delNoun
(کَليسا) ميمنے کی تَصوير ۔ بُزغالہِ رُبانی ۔ لاطينی ميں حَضرَت عِيسی کا نام ۔
ag found in 263 words & 11 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.