English to Urdu Translation

ag found in 263 words & 11 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
176.Agoadv.
پہلے ۔ ہوا ۔ بھیا ۔ بیتا ہوا ۔ گزرا ہوا ۔ گزشتہ ۔ پیشین
Adverb
پہلے ہوئے ۔
Adjective, Adverb
گُزَشتَہ ۔ گُزراہُوا ۔ وَقتِ حاضَر سے پہلے ۔ بيتا ہُوا ۔ ماضی ۔
177.Agogadj.
تتا ۔ تاؤلا ۔ سرگرم ۔ گرم ۔ سر ہوا ۔ آتر
Noun, Adjective
جو کِسی چیز کے بننے ، کِسی چیز کو اخذ کرنے میں معاون ہو ۔
Adjective, Adverb
مُشتاقانَہ بے تابی سے ۔ اِشتِياق ۔ اِنتِہائی مُضطَرِب ۔
178.Agoingadv.
چلتا ۔ جاری ۔ رواں
179.AgonNoun
مُقابلَہ ۔ مُصَوَّری ۔ کَسرَت کاری ۔ ڈراما وَغيرَہ کا مُقابلَہ ۔
180.AgonalAdjective
اذِيَت ناک ۔ اذِيَت سے مُتَعلِق ۔
181.AgonicAdjective
بے زاوِيَہ ۔ بے کونا ۔ بے ميل ۔
182.Agonic lineNoun
بے میل مقناطیسی خط ۔ کِسی نقشے پر کھینچا جانے والا ایسا خط جِس پر رکھا ہوا قُطب نُما ٹھیک شُمال کو ظاہِر کرتا ہو ۔
183.Agonic linesNoun
سَطَح زَمين پَر ايک فَرضی خَط ۔
184.Agoniesn.
1. اُوردھ سانس ۔ گھّرا ۔ گھنگرو ۔ اکہرا سانس ۔ جان کندنی ۔ نزع
2. اتی دکھ ۔ اتی پیڑ ۔ ہڑ پھوٹن ۔ اعضا شکنی ۔ سخت درد
Noun
ذہَن و بَدَن کا اِنتِہائی دَرد ۔ شَديد تَکليف ۔
185.Agonistمَتنازع ۔ عُضلہ جو حَرکَت کَرنے کے لیے سُکَڑتا جاتا ہے
Noun
مُقابلَہ آزمائی کَرنے والا ۔ مُقابلَہ جُو ۔
186.Agonizev.
تکلیف دینا ۔ ایذا پہنچانا ۔ ستانا ۔ دکھ دینا ۔ کرب سے لوٹنا ۔ تڑپنا ۔ تلملانا ۔ کشتی لڑنا ۔ زور آزمائی کرنا
Verb, Interjection
اذِيَّت يا شَديد دَرد کی حالَت ميں ہونا ۔
187.AgonizedAdjective
دُکھ بھَرا ۔ اذِيَت کا اِظہار کَرتا ہُوا ۔
v.
تکلیف دینا ۔ ایذا پہنچانا ۔ ستانا ۔ دکھ دینا ۔ کرب سے لوٹنا ۔ تڑپنا ۔ تلملانا ۔ کشتی لڑنا ۔ زور آزمائی کرنا
Verb, Interjection
اذِيَّت يا شَديد دَرد کی حالَت ميں ہونا ۔
188.Agonizesv.
تکلیف دینا ۔ ایذا پہنچانا ۔ ستانا ۔ دکھ دینا ۔ کرب سے لوٹنا ۔ تڑپنا ۔ تلملانا ۔ کشتی لڑنا ۔ زور آزمائی کرنا
Verb, Interjection
اذِيَّت يا شَديد دَرد کی حالَت ميں ہونا ۔
189.AgonizingAdjective
اذِيَت خيز ۔ شَديد دَرد ناک ۔
v.
تکلیف دینا ۔ ایذا پہنچانا ۔ ستانا ۔ دکھ دینا ۔ کرب سے لوٹنا ۔ تڑپنا ۔ تلملانا ۔ کشتی لڑنا ۔ زور آزمائی کرنا
Verb, Interjection
اذِيَّت يا شَديد دَرد کی حالَت ميں ہونا ۔
190.Agonyn.
1. اُوردھ سانس ۔ گھّرا ۔ گھنگرو ۔ اکہرا سانس ۔ جان کندنی ۔ نزع
2. اتی دکھ ۔ اتی پیڑ ۔ ہڑ پھوٹن ۔ اعضا شکنی ۔ سخت درد
Noun
ذہَن و بَدَن کا اِنتِہائی دَرد ۔ شَديد تَکليف ۔
191.Agony columnNoun
(بول چال) ايسا اخباری کالم جِس ميں تَلاشِ گُمشُدگی کے اِشتَہار ہوتے ہيں ۔
192.Agoraphobiaفضا تَرسی ۔ بَڑی وسیع و عریض جگہ پر اکیلا ہونے کا خوف
Noun
فِضا تُرسی ۔ بہت کشادہ اور پھیلی ہوئی جگہوں پر جانے سے خوف کی بیماری ۔
Noun
خَوفِ کُشادگی ۔ کھُلی جَگہوں سے مَريضانَہ خَوف ۔
193.Agraffe, agrafeNoun
ايک سَجاوَٹی بَکسُوا يا کھُنڈی ۔ آنکڑا ۔
194.AgranulocyteNoun
بے ذَرَئی خُلِيَہ ۔ بے ريزَہ خُلِيَہ ۔ سُفيد جَسيمَہ جِس کے ساتھ خُليابی ذَرات نَہيں ہوتے ۔
195.Agranulocytosisقِلَّتِ خُلیاتِ خُون ۔ گرینولوسائیٹس یا مارفونکَلیائی لیوکو سائیٹس کی مُکَمَّل غیر موجُودگی
Noun
قِلَّت خُلّياتِ خُون ۔
196.AgraphaNoun
حَضرَت عِيسی سے مَنسُوب ۔ اقوالِ ضَعيف ۔
197.Agraphiaناکابتی ۔ لا تحریریت ۔ اپنے خیالات کو ضابطہ تحریر میں لانے کی نا اہلیت
Noun
ناکاتبی ۔ زُبانِ ہَستَگی کی ايک صُورَت ۔
198.Agrarianadj.
زمینداری ۔ زرعی ۔ بیابانی ۔ صحرائی ۔ ملکی
Adjective
زرعی ۔
Adjective
زَرعی ۔ زَراعتی ۔ اراضی يا تَقسيمِ اراضی سے مُتَعلِق ۔
199.Agrarian lawقانون متعلقہ ۔ قانون زراعت زمین ۔
200.AgrarianismNoun
زَرعی اِصلاحات ۔ کِسان پَسَندی ۔
ag found in 263 words & 11 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.