English to Urdu Translation

ag found in 263 words & 11 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    Next
226.Agreement, void ableاقرار قابلِ ابطال ۔
227.Agreement, writtenاقرار تحریری ۔
228.Agreementsn.
1. میل ۔ ملاپ ۔ میل جول ۔ ایکا ۔ رضامندی ۔ ربط ضبط ۔ اتفاق ۔ موافقت
2. لگاؤ ۔ رشتہ ۔ مشابہت ۔ مناسبت
3. ہوڑ ۔ قرار ۔ قول و قرار ۔ اقرار ۔ عہد و پیمان
4. سر ۔ تال ۔ میل ۔ سماع ۔ دم سازی
5. اقرار نامہ ۔ رضا نامہ ۔ قبولیت ۔ قبالہ ۔ لکھتم ۔ لکھت پڑھت
ايگری منٹ ۔ اقرار نامہ ۔
Noun
اِتفاق رائے ۔ رَضامَندی ۔ سَمجھوتا ۔
229.Agreesv.n.
1. جوڑ ہونا ۔ ایک رنگ ہونا ۔ یکساں ہونا ۔ ایک ہونا ۔ سازگار ہونا ۔ موافق ہونا ۔ متفق ہونا ۔ جواب ہونا
2. ملنا ۔ ایک روپ ہونا ۔ ہم شکل ہونا ۔ مشابہ ہونا ۔ بعینہ ہونا
3. راضی ہونا ۔ منظور ،‌قبول یا اجابت کرنا
4. ایک من ہونا ۔ مل جل کر یا میل ملاپ سے رہنا ۔ ایک قالب ہونا ۔ ایک دل یا ایک چت ہونا ۔ مطابق ہونا ۔ اتفاق ہونا
5. راس آنا ۔ فائدہ مند ہونا ۔ مفید ہونا ۔ گن کرنا
6. دام ٹھہرانا ۔ مول یا قیمت چکانا
7. ایک صیغہ یا حالت ہونا
8. انومت ہونا ۔ ماننا ۔ ہاں میں ہاں ملانا ۔ ہنکاری بھرنا ۔ ایک رائے یا مت ہونا ۔ متفق الرائے ہونا ۔ تسلیم کرنا
Verb
حامی بھرنا ۔ اقرار کرنا ۔ مان جانا ۔ ہاں کرنا ۔ بولنا ۔
Verb, Interjection
راضی ہونا ۔ مُتفِق ہونا ۔ اِتفاق کَرنا ۔ خُوش اسلُوبی پيدا کَرنا ۔
230.AgrementNoun
ايک حَکُومَت کی دُوسری حَکُومَت سے سَفير کی نامزَدگی پَر رَضا مَندی ۔
231.Agressv.
چھیڑ کرنا ۔ پہل کرنا ۔ ابتدا کرنا جھگڑے کی ۔ حملہ کرنا ۔ چڑھائی کرنا
232.Agresticadj.
دہقانی ۔ گنوار ۔ دیہاتی ۔ عجیب و غریب ۔ بدنما ۔ بھدا
Adjective
ديہاتی ۔ گَنوار ۔ اکھَڑ ۔ بَد اطوار ۔
233.AgriNoun
زمین ۔ اراضی ۔
234.Agriculrural bankبنک زرعی ۔ زرعی بنک ۔
235.AgriculturalAdjective
زرعی ۔ زراعتی ۔ مزروعہ ۔
Adjective
زَراعتی ۔ زَرعی ۔
236.Agricultural yearزرعی سال ۔
237.Agricultural incomeزرعی آمدنی ۔ زراعت سے آنے والی مال و دولت ۔
238.Agricultural landزرعی اراضی ۔
239.Agricultural produceزرعی پیداوار ۔
240.Agricultural propertyزرعی جائیداد ۔
241.Agricultural revenueمحاصل زرعی ۔
242.Agriculturalist, agriculturistNoun
کِسان ۔ زَميندار ۔ کاشت کار ۔
243.Agriculturen.
زراعت ۔ کشاورزی
adj.
کھیت کیار کا ۔ کسانی ۔ کاشت کا ۔ زمینداری ۔ زرعی ۔ زراعت کا
Noun
کاشتکاری ۔ کھیتی باڑی ۔
Noun
زَراعت ۔ زَمين کی کاشت ۔ فَصليں کاٹنا ۔ کھيتی باڑی کَرنا ۔
244.Agriculturesn.
زراعت ۔ کشاورزی
adj.
کھیت کیار کا ۔ کسانی ۔ کاشت کا ۔ زمینداری ۔ زرعی ۔ زراعت کا
Noun
کاشتکاری ۔ کھیتی باڑی ۔
Noun
زَراعت ۔ زَمين کی کاشت ۔ فَصليں کاٹنا ۔ کھيتی باڑی کَرنا ۔
245.Agriculturistn.adj.
کسان ۔ بوآجوتا ۔ زمیندار ۔ کشت کار ۔ مزارع ۔ اہل زراعت
زرعی ماہر ۔ کاشت کار ۔ زراعت پیشہ ۔ کھیتی باڑی کرنے والا ۔ کسان ۔
246.Agriculturistsn.adj.
کسان ۔ بوآجوتا ۔ زمیندار ۔ کشت کار ۔ مزارع ۔ اہل زراعت
زرعی ماہر ۔ کاشت کار ۔ زراعت پیشہ ۔ کھیتی باڑی کرنے والا ۔ کسان ۔
247.AgriologistNoun
بَدوِيَت شَناس ۔ دانائے رُسُومِ بَشری ۔
248.AgriologyNoun
وحشی رَسُومات ۔ اِنسانی رَسُومات کا تَقابلی مُطالِعہ ۔
249.Agro-technyNoun
زَرعی صَنَعت ۔ شِير کاری ۔ پھَلوں وَغيرَہ کو ڈِبوں ميں بَند کَرنے کا کام وَغيرَہ ۔
250.AgrobiologicAdjective
زَرعی حَياتِيات سے مُتَعلِق ۔
ag found in 263 words & 11 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.