English to Urdu Translation
ag found in 263 words & 11 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 | ||
251. | Agrobiology | Noun زَرعی حَياتِيات ۔ فَصليں اُگانے اور پَروَرِش کی سائنس ۔ |
252. | Agrologic | Adjective زَرعی حَياتِيات ۔ اگرالوجی يا اُس سے مُتَعلِق ۔ |
253. | Agrologist | Noun ماہِر زَرعی حَياتِيات ۔ |
254. | Agrology | Noun زَمين کا مُطالِعہ (خَصُوصاً فَصليں اُگانے سے مُتَعلِق ۔ |
255. | Agronomic agronomical | Adjective ديہی مُعاشِيات سے مُتَعلِق ۔ |
256. | Agronomies | n. کشاورزی ۔ فلاحت ۔ دیہاتی اقتصادیات ۔ دیہی معاشیات Noun ديہی مُعاشِيات ۔ کاشتکاری ۔ کھيتوں کی ديکھ بھال ۔ |
257. | Agronomist | Noun ديہی مُعاشِيات ۔ ماہِرِ کاشتکاری ۔ |
258. | Agronomy | n. کشاورزی ۔ فلاحت ۔ دیہاتی اقتصادیات ۔ دیہی معاشیات Noun ديہی مُعاشِيات ۔ کاشتکاری ۔ کھيتوں کی ديکھ بھال ۔ |
259. | Aground | n.adv.a. Adjective, Adverb زَمين پَر ۔ ساحِل يا زَمين پَر چَڑھا ہُوا ۔ مُصيبَت ميں پھَنسا ہُوا ۔ |
260. | Ague | n. 1. جوڑی ۔ جوڑے کا بخار ۔ تپ لرزہ ۔ جھنجوری ۔ کپکپی ۔ تھرتھری 2. باری کا بخار ۔ تپ نوبت 3. تیا ۔ تجاڑی ۔ تیسرے دن کا بخار Noun مَرطُوب آب و ہَوا کے جَراثیم جو مَلَیریا پھَیلاتے ہَیں ۔ مَلَیریَل پَیرا سائیٹ Noun تَپ لَرزَہ ۔ باری کا مَليرِيائی بُخار ۔ |
261. | Ague , malaria | نوبیہ ۔ تپِ لَرزہ ۔ ملیریا ۔ باری کا بُخار ۔ اِس مَرض کے پھیلنے کے ذِمہ دار مَچھَر ہَیں |
262. | Agued, aguish | Adjective بُخار زَدَہ ۔ کَپکَپاتا ہُوا ۔ لَرَزتا ہُوا ۔ |
263. | Agues | n. 1. جوڑی ۔ جوڑے کا بخار ۔ تپ لرزہ ۔ جھنجوری ۔ کپکپی ۔ تھرتھری 2. باری کا بخار ۔ تپ نوبت 3. تیا ۔ تجاڑی ۔ تیسرے دن کا بخار Noun مَرطُوب آب و ہَوا کے جَراثیم جو مَلَیریا پھَیلاتے ہَیں ۔ مَلَیریَل پَیرا سائیٹ Noun تَپ لَرزَہ ۔ باری کا مَليرِيائی بُخار ۔ 1. ہئے ۔ ہئے ۔ ہائے ہائے ۔ آئے ہائے ۔ اوئے ہوئے ۔ آہ ۔ افسوس ۔ افسوس صد افسوس ۔ حیف صد حیف ۔ اُف ۔ ہیہات ہیہات ۔ دریغا 2. آہا ۔ اوہو ۔ آہاہاہا ۔ اوہو ہو ۔ اوہوجی ۔ آہا جی Interjection آہ ۔ ہائے ۔ اُف ۔ افسوس ۔ لَفظ اِظہار بَرائے دَرد ۔ |
ag found in 263 words & 11 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.