English to Urdu Translation
am found in 443 words & 18 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
126. | Ambushment | Noun کَمين نَشينی ۔ گھات ميں بيٹھنے کا عمَل يا مُقام ۔ |
127. | Amelia | Greek امیلیا ۔ بے جوارحی ۔ جوارح کی غیر موجُودگی ۔ مُکَمَّل امیلیا سے مُراد دونوں ٹانگوں اور بازُووں کا نہ ہونا یا غیر موجُودگی |
128. | Ameliorable | Adjective قابِلِ افاقَہ ۔ قابِلِ اِصلاح ۔ |
129. | Ameliorate | v. a. سدھارنا ۔ درست کرنا ۔ بہتر کرنا ۔ بنانا ۔ اصلاح کرنا Verb بہتَر بَنانا ۔ افاقَہ کَرنا ۔ سُدھارنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ دُرُست کَرنا ۔ سَنوارنا ۔ افاقَہ پَذير ہونا ۔ |
130. | Ameliorated | v. a. سدھارنا ۔ درست کرنا ۔ بہتر کرنا ۔ بنانا ۔ اصلاح کرنا Verb بہتَر بَنانا ۔ افاقَہ کَرنا ۔ سُدھارنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ دُرُست کَرنا ۔ سَنوارنا ۔ افاقَہ پَذير ہونا ۔ |
131. | Ameliorates | v. a. سدھارنا ۔ درست کرنا ۔ بہتر کرنا ۔ بنانا ۔ اصلاح کرنا Verb بہتَر بَنانا ۔ افاقَہ کَرنا ۔ سُدھارنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ دُرُست کَرنا ۔ سَنوارنا ۔ افاقَہ پَذير ہونا ۔ |
132. | Ameliorating | v. a. سدھارنا ۔ درست کرنا ۔ بہتر کرنا ۔ بنانا ۔ اصلاح کرنا Verb بہتَر بَنانا ۔ افاقَہ کَرنا ۔ سُدھارنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ دُرُست کَرنا ۔ سَنوارنا ۔ افاقَہ پَذير ہونا ۔ |
133. | Amelioration | n. بہتری ۔ اصلاح ۔ سنوار ۔ سدھار ۔ درستی Noun اِصطلاح بہبُودی ۔ علامات شِدَّت میں تَخفیف ۔ عام حالَت کی بہتَری ۔ افاقَہ ہونا افاقَہ پَذيری کا عمَل /حالَت ۔ سُدھار ۔ بَہبُود ۔ |
134. | Ameliorations | n. بہتری ۔ اصلاح ۔ سنوار ۔ سدھار ۔ درستی Noun اِصطلاح بہبُودی ۔ علامات شِدَّت میں تَخفیف ۔ عام حالَت کی بہتَری ۔ افاقَہ ہونا افاقَہ پَذيری کا عمَل /حالَت ۔ سُدھار ۔ بَہبُود ۔ |
135. | Ameliorative | Adjective اِصلاحی ۔ رَفاہی ۔ افاقَہ بَخش يا افاقَہ بَخشی ۔ افاقَہ پَذير ۔ |
136. | Ameliorator | Noun افاقَہ بَخش ۔ اِصلاح کار ۔ رَفاہی کام کَرنے والا ۔ |
137. | Amen | adv. ایسا ہی ہو ۔ آمین ۔ یتھا استو ۔ ایوم استو ۔ آمین الله ۔ تیرے منہ گھی کھانڈ ۔ تری آواز مکے اور مدینے ۔ روح الامین (حضرت عیسیٰ کا خطاب) Adverb, Interjection آمين ۔ خُلُوص کے ساتھ ۔ فی الحَقيقَت ۔ قُبُول فَرما ۔ خُدا کَرے ايسا ہی ہو ۔ اِتفاق رائے کا اِظہار ۔ کوئی اِختَتامی لَفظ يا عمَل ۔ |
138. | Amenability | جَواب دہ ہونے کی حالَت ۔ اطاعت شُعاری ۔ |
139. | Amenable | adj. 1. مطیع ۔ فرماں بردار ۔ اطاعت پذیر ۔ آگیا مان ۔ بس جوگ 2. جواب دہ ۔ تابع اطاعت پذیر ۔ پیروی پذیر ۔ اطاعت کرنا۔ پیروی کرنا۔ ماننا ۔ جَواب دہی کا مُستَوَجَب ۔ ذِمَّہ دار ۔ مان جانے يا تَسليم کَر لينے پَر آمادَہ ۔ سَرِ خَم کَرنے والا ۔ |
140. | Amenable to law | قانون کے سامنے جواب دہ ۔ |
141. | Amenableness | Noun اطاعت شُعاری ۔ رَضا جوئی ۔ |
142. | Amenably | رَضا جويانَہ ۔ اطاعت شُعاری سے ۔ |
143. | Amend | v.n. درست ہونا ۔ ٹھیک ہونا ۔ سنورنا ۔ اصلاح ہونا v. a. درست کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ سنوارنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ سدھارنا ۔ بنانا ۔ ترمیم کرنا Verb ترمیم کرنا۔ اصلاح کرنا۔ صلاح کرنا۔ اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔ Verb بہتَر بَنانا يا بہتَر صُورَت ميں تَبديل کَرنا ۔ بَدَل دينا ۔ تَرميم کَرنا ۔ سُدھارنا ۔ |
144. | Amendable | Adjective قابِلِ اِصلاح يا دُرُستی ۔ |
145. | Amendatory | Adjective اِصلاح کَر سَکنے کے قابِل ۔ اِصلاحی ۔ تَرميمی ۔ |
146. | Amende | n. عذر معذرت |
147. | Amende honourable | n. عذر معذرت |
148. | Amended | ترمیم شدہ ۔ مرمعہ ۔ اصلاح شدہ ۔ v.n. درست ہونا ۔ ٹھیک ہونا ۔ سنورنا ۔ اصلاح ہونا v. a. درست کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ سنوارنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ سدھارنا ۔ بنانا ۔ ترمیم کرنا Verb ترمیم کرنا۔ اصلاح کرنا۔ صلاح کرنا۔ اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔ Verb بہتَر بَنانا يا بہتَر صُورَت ميں تَبديل کَرنا ۔ بَدَل دينا ۔ تَرميم کَرنا ۔ سُدھارنا ۔ n. عذر معذرت |
149. | Amended certificate | ترمیم شدہ ۔ صداقت نامہ ۔ احسان شدہ ۔ |
150. | Amender | اِصلاح کَرنے والا ۔ تَرميم کَرنے والا ۔ تَرميم کار ۔ |
am found in 443 words & 18 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.