English to Urdu Translation
am found in 443 words & 18 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
51. | Amazement | n. اچرج ۔ اچنبھا ۔ آشچرج ۔ حیرت ۔ تحیر ۔ تعجب Noun اِستَعجاب ۔ حيرَت ۔ اچَنبھا ۔ حيرانی ۔ |
52. | Amazes | v. a. متعجب کرنا ۔ متحیر کرنا ۔ اچنبھا دلانا یا کرنا ۔ تعجب میں ڈالنا Verb متحیر کرنا ۔متحیر ہونا ۔ مُتحَيَر کَرنا ۔ فوری حيرَت يا تَعجُب سے دَم بَخُود کَر دينا ۔ حَواس باختَہ کَر دينا ۔ چَکرا دينا ۔اچَنبھے ميں ڈال دينا ۔ n. اچرج ۔ اچنبھا ۔ آشچرج ۔ حیرت ۔ تحیر ۔ تعجب Noun اِستَعجاب ۔ حيرَت ۔ اچَنبھا ۔ حيرانی ۔ |
53. | Amazing | adj. حیرت انگیز ۔ عجیب و غریب ۔ عجیب ۔ اچنبت ۔ ادبھوت Adjective حیرت انگیز ۔ حیران کُن ۔ نا ممکن ۔ نا ہونے والا کام ۔ حیران کرنے والی بات ۔ حيران کُن ۔ بہَت تَعجُب خيز ۔ دِل انگيز حيرَت ۔ v. a. متعجب کرنا ۔ متحیر کرنا ۔ اچنبھا دلانا یا کرنا ۔ تعجب میں ڈالنا Verb متحیر کرنا ۔متحیر ہونا ۔ مُتحَيَر کَرنا ۔ فوری حيرَت يا تَعجُب سے دَم بَخُود کَر دينا ۔ حَواس باختَہ کَر دينا ۔ چَکرا دينا ۔اچَنبھے ميں ڈال دينا ۔ n. اچرج ۔ اچنبھا ۔ آشچرج ۔ حیرت ۔ تحیر ۔ تعجب Noun اِستَعجاب ۔ حيرَت ۔ اچَنبھا ۔ حيرانی ۔ |
54. | Amazingly | n.adv. تعجب سے ۔ متعجبانہ ۔ حیرت سے ۔ اچنبھے سے ۔ اچرج سے Adverb تَحَيَر کے ساتھ ۔ حيرَت زَدگی کے عالَم ميں ۔ |
55. | Amazon | n. سنگھنی ۔ اردا بیگنی ۔ مسٹنڈی ۔ رنجیت تریا دَريائے اميزَن ۔ جُنُوبی امريکا ميں پانی کی مِقدار کے لِحاظ سے دُنيا کا سَب سے بَڑا دَريا ہے ۔ جَنگجُو عورتوں کی ايک نَسَل ۔ بہَت لَمبی اور مَضبُوط عورَت ۔ شورَش انگيز عورَت ۔زَنِ جَنگ جُو ۔ |
56. | Amazonian | Adjective ديونی کا ۔ يُونانی اساطير کی جَنگجُو عورَت کا يا اُس کے حَسبِ حال ۔ جَدال پَسَند ۔ |
57. | Amazonite | (دَريائے اميزَن کے نام پَر ) ايک خُوبصُورَت ، نيم بَہا ، سَبَز قِسَم کا فَلَسپار جو دَريائے اميزَن کے آس پاس پايا جاتا ہے ۔ سَنگِ اميزَن ۔ |
58. | Amazons | n. سنگھنی ۔ اردا بیگنی ۔ مسٹنڈی ۔ رنجیت تریا دَريائے اميزَن ۔ جُنُوبی امريکا ميں پانی کی مِقدار کے لِحاظ سے دُنيا کا سَب سے بَڑا دَريا ہے ۔ جَنگجُو عورتوں کی ايک نَسَل ۔ بہَت لَمبی اور مَضبُوط عورَت ۔ شورَش انگيز عورَت ۔زَنِ جَنگ جُو ۔ |
59. | Ambassador | n. ایلچی ۔ سفیر ۔ راج دوت ۔ راج بسیٹ ۔ پیغام بر سفیر ۔ ایلچی ۔ سربراہ ۔ بڑا ۔ نگہبان ۔ Noun سَفير ۔ ايلچی ۔ ايک مُلَک کا دُوسرے مُلَک ميں سَرکاری نُمائندَہ ۔ مَجاز سَفير ۔ دَرمِيانی رابطَہ کار ۔ |
60. | Ambassadorial | adj. ایلچی کے طور کا Adjective سَفيرانَہ ۔ سَفارتی ۔ سَفير سے مُتعلِق ۔ |
61. | Ambassadors | n. ایلچی ۔ سفیر ۔ راج دوت ۔ راج بسیٹ ۔ پیغام بر سفیر ۔ ایلچی ۔ سربراہ ۔ بڑا ۔ نگہبان ۔ Noun سَفير ۔ ايلچی ۔ ايک مُلَک کا دُوسرے مُلَک ميں سَرکاری نُمائندَہ ۔ مَجاز سَفير ۔ دَرمِيانی رابطَہ کار ۔ |
62. | Ambassadress | n. دوتنی Adjective سَفير کی بيوی ۔ خاتُون سَفير ۔ سَفيرَہ ۔ |
63. | Ambassadresses | n. دوتنی Adjective سَفير کی بيوی ۔ خاتُون سَفير ۔ سَفيرَہ ۔ |
64. | Amber | n. عنبر ۔ کہربا Noun عنبَر ۔ ايک سَخت پيلی زَرد اور کَبھی کَبھی سُرخی مائل يا بھُوری سی رَکازی رال ۔ |
65. | Amber-gris | Noun عنبَر اسُود ۔ ايک ٹھوس غَير شَفاف مومی اور خاکستَری مادَہ ۔ |
66. | Ambergris | Noun عنبر اسُود ۔ ایک ٹھوس چربیلا مادّہ جِس کا رنگ بالعمُوم سیاہی مائل ہوتا ہے ۔ |
67. | Ambers | n. عنبر ۔ کہربا Noun عنبَر ۔ ايک سَخت پيلی زَرد اور کَبھی کَبھی سُرخی مائل يا بھُوری سی رَکازی رال ۔ |
68. | Amberseed | n. مشک دانہ |
69. | Ambi | Noun دونوں طرف سے ۔ دونوں طریقوں سے ۔ |
70. | Ambidextrous | adj. 1. دوہتا 2. دوہرا لین دین۔دو مار Noun, Adjective, Latin دونوں ہاتھ مَساوی طور پر اِستَمال کرنے کے قابل Adjective دو ہَتھيا ۔ دونوں ہاتھوں کو بے تَکَلفی کے ساتھ کام ميں لانے والا ۔ ہَمَہ گير ۔ ہَر فَن مَولا ۔ دوہری ۔ مُنافِق ۔ |
71. | Ambience | Noun ماحولی مِزاج ۔ فِضا يا گردوپيش ۔ |
72. | Ambient | adj. چو اور ۔ چو گرد ۔ چہار طرف ۔ چو طرف Adjective مُحيط ۔ گھيرا ڈالنے والا ( بہنے يا گھُل مِل جانے والی اشيا کےلِيے اِستَعمال ہوتا ہے۔ |
73. | Ambient air | Noun ایسی ہوا جو دونوں طرف موجُود ہو ۔ یعنی چاروں طرف کی ہوا ۔ |
74. | Ambients | adj. چو اور ۔ چو گرد ۔ چہار طرف ۔ چو طرف Adjective مُحيط ۔ گھيرا ڈالنے والا ( بہنے يا گھُل مِل جانے والی اشيا کےلِيے اِستَعمال ہوتا ہے۔ n. دو ارتھی ۔ دو معنی ۔ ابہام Noun ابہام ۔ |
75. | Ambiguity | n. دو ارتھی ۔ دو معنی ۔ ابہام Noun ابہام ۔ |
am found in 443 words & 18 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.