English to Urdu Translation

am found in 443 words & 18 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.Amercingv. a.
جرمانہ کرنا ۔ ڈنڈ لینا
مالی جُرمانے کی صُورَت ميں سَزا دينا ۔ ڈنڈ ڈالنا ۔ جُرمانَہ کَرنا ۔
177.AmericanAdjective
امريکی ۔ امريکا کا باشِندَہ يا اُس کی زُبان سے مُتعلِق ۔
178.American eagleامريکی عقاب ۔ گَنجا عقاب ۔
179.American englishNoun
رِياسَتہائے مُتحَدَہ امريکا ميں بولی اور لِکھی جانے والی انگريزی جو بَرطانِيَہ آسٹريلوی اور کينيڈا کی انگريزی سے قَدرے مُختَلِف ہے ۔
180.American indianNoun
امريکی اِنڈِيَن ۔ شُمالی اور جُنُوبی امريکا ميں بَسنے والی قَديم اقوام ميں سےکوئی ايک ۔
181.American ivyامريکی لَبلاب ۔ ايک وَرجينی بيل ۔
182.American legion سابِق امريکی سِپاہِيوں کی انجُمَن ۔
183.American planNoun
امريکی طَريقَہ ۔ ايک ہوٹَل چَلانے کا طَريقَہ ۔
184.American sableامريکی سَمُور ۔ صُنوبَری مِرگ يا اُس کی سَمُور ۔
185.Americanismامريکِيَت ۔ امريکا پَرَستی ۔ امريکی بَہی خَواہی ۔ حِکمَت عملِيوں اور سِياسَت سے وفاداری۔
186.Americanistماہِر امريکِيات ۔ امريکی اِنڈِيَن کی رَسُومات اور زُبانوں کے مُطالِعہ ميں اِمتِياز حاصِل کَرنے والا ۔
187.Americanizationامريکی بَنانے کا عمَل ۔ امريکانا ۔
188.AmericanizeVerb, Interjection
امريکی بَن جانا يا بَنانا ۔ امريکی چال چَلَن کا پابَند بَنانا يا ہونا ۔
189.AmericiumNoun
ایک تابکار عنصر جِس کا ایٹمی عدد 95 ہے ۔
190.Amessn.
جبہ ۔ جامہ ۔ چوغا ۔ چولا
191.Ametabolicکايا نہ بَدَل ۔ (حيوانِيات) جِس کی قَلبِ ماہِيَت بہَت کَم يا بِلکُل نہ ہُوئی ہو ۔ عدمِ مُقلِب ۔
192.Amethopterinاینٹی فولَک ایسَڈ دَوا ۔ اِس خامرے کی عاملیت کو روکتا ہے جو فولَک ایسَڈ کو عامل میں تَبدیل کَرتا ہے ۔ اِس طَرَح تَقسیم میں مُلَوَّث خُلیوں کی خلاف سرگرم رہتا ہے
193.Amethystn.
نیلم
ايمے تھيسٹ ۔ ياقوت ۔ ايک قيمتی پتھر ۔
Noun
ياقُوت ارغوانی ۔ بَنَفشی نيلا يا ارغوانی قِسَم کا پَتھَر ۔
194.AmethystineAdjective
مَرطيسی ياقُوتِ ارغوانی سے مُتعلِق ۔
195.Amethystsn.
نیلم
ايمے تھيسٹ ۔ ياقوت ۔ ايک قيمتی پتھر ۔
Noun
ياقُوت ارغوانی ۔ بَنَفشی نيلا يا ارغوانی قِسَم کا پَتھَر ۔
n.
ہر دلعزیزی ۔ من بھائتا
196.AmetriaGreek
بے رحمی ۔ بَچّہ دانی یا یُوٹرَس کی غَیر موجُودگی
197.AmetrophiaNoun, Adjective, Greek
تیرہ نِگاہی ۔ ناقَص بصارَت جو آنکھ کی اِنعطافی طاقت کے نامُکَمَّل ہونے کی وجہ سے ہے
198.Ametropiaنَقصُ البَصَر ۔ (امراضِيات) آنکھوں کی ايک بيماری جِس کا تَعلُق اِنعطافِ ضَيا سے ہے ۔
199.AmharicAdjective
امھاری ۔ ايتھوپِيا کی سامیُ النَسَل سَرکاری و دَرباری زُبان ۔
200.Amiدوست (امريکی بَراعظَم ميں) امريکی کو کہتے ہيں ۔
am found in 443 words & 18 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.