English to Urdu Translation

ant found in 427 words & 18 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.AnthodiumNoun
گُل ڈوڈی ۔ لَفافِ گُل ۔ قَرقِ گُل ۔ مُرَکَّبِ گُل ۔
102.Anthologiesn.
گلدستہٴ نظم ۔ بیاض ۔ کلام منتخب ۔ مجموعہ الاشعار ۔ ادبی کشکول
n.
سرخ بادہ ۔ بمب
103.Anthologistبياض/انتھالوجی تاليف کَرنے والا ۔
104.Anthologyn.
گلدستہٴ نظم ۔ بیاض ۔ کلام منتخب ۔ مجموعہ الاشعار ۔ ادبی کشکول
105.Anthony's fire, n.
سرخ بادہ ۔ بمب
106.AnthophoreNoun
گُل بَردار ۔ گُل بَر ۔ وہ عمُودی اُٹھان جو پھُول کَٹوری سے تَرکيب پاتی ہے ۔
107.AnthotaxyNoun
(نَباتِيات) تَرتیبِ گُل ۔ مَرکَزی ڈَنڈی پَر پھُولوں کی تَرتيب ۔شَگُفت کاری ۔ گُل آرائی ۔
108.AnthozoanNoun, Adjective
مونگے ۔ آبی کَثيرپا ، بحری مَرجان کی ايک نُوع ۔
109.AnthracNoun
کوئلہ ۔ ایک مادہ جو تارکول سے نِکلتا ہے اور جِس سے محیٹھی رنگ کے کیمیائی رنگ تیار کیے جاتے ہیں ۔
110.AnthraceneNoun
اينتھراسين ۔ تارکول سے ماخُوذ ہائيڈرو کاربَن ۔
111.Anthraciten.
جھوٹا کوئلہ
Adjective
آہِستہ آہِستہ چلنے والا سخت کوئلہ جِس سے بہت کم راکھ بنتی ہے ۔
Noun
چھوٹا کوئلَہ ۔ پَتھری کوئلَہ ۔ کَچا کوئلَہ ۔ مَعدنی کوئلَہ ۔
112.Anthracitesn.
جھوٹا کوئلہ
Adjective
آہِستہ آہِستہ چلنے والا سخت کوئلہ جِس سے بہت کم راکھ بنتی ہے ۔
Noun
چھوٹا کوئلَہ ۔ پَتھری کوئلَہ ۔ کَچا کوئلَہ ۔ مَعدنی کوئلَہ ۔
113.AnthracitioAdjective
جھُوٹے کوئلے کا ۔ مَعدنی کوئلے سے مُتعلِق ۔
114.AnthracosisGreek, Opposite To
شَش فحمیت ۔ خبیث قَرخہ ۔ پھیپھڑوں میں سیاہ پِگمنٹ کی موجُودگی ۔ کیُونکہ کاربَنی ذَرّات سانس کے ذریعے اندر چَلے جاتے ہَیں
115.AnthraxNoun
راج پھوڑا ۔ دُنبَل ۔ باز گَرد پھوڑا ۔ ہزار چَشمہ ۔ مویشیوں کی چھُوت کی بیماری جو اِنسان کو بھی لَگ سَکتی ہے ۔ ایک جَراثیمی بیماری جو ایک جَرثُومے بے سَلس اینتھریس سے ہوتی ہے
Noun, Adjective
مرض سیاہ پھیپھڑہ ۔ بھیڑوں وغیرہ کا ایک مُتعدی مرض جو اینتھریکس بیسی لس نامی جرثُومے سے پھیلتا ہے ۔
Noun
(طِب) راج پھوڑا ۔ دُنبَل ۔ باز گَرد پھوڑا ۔
116.Anthro polatryاِنسان پَرَستی ۔ کِسی اِنسان کی اُسے خُدا جانتے ہُوئے پَرَستِش ۔
117.AnthropNoun
اِنسان ۔ اِنسان نُما بن مانس ۔
118.AnthropcpathyNoun
بَشَر گُدازی ۔ خُدا يا کِسی ديوی ديوتا کو اِنسانی جَذبات و اِحساسات سے مُتصِّف ٹھہرايا جانا ۔
119.Anthropic, anthropicalAdjective
بَشری ۔ اِنسانی ۔ اِنسان سے مُتعلِق ۔
120.Anthropo genesisبَشری تَکوينِيات ۔ نَسَل اِنسانی کا آغاز و اِرتِقا ۔
121.AnthropocentricAdjective
بَشرِ مَرکَزی ۔ اِنسان کو مَرکَزِ کائنات گَرداننے سے مُتعلِق ۔
122.AnthropogenicAdjective
بَشری تَکوين ۔ تَخليقِ بَشری کا احاطَہ کِيے ہُوئے يا اِس حَوالے سے ۔
123.Anthropographyn.
انسان کی قوموں کا بیان ۔منش برنن
بَشَر نِگاری ۔ بَشَرِيات کی وہ شاخ جو انواعِ اِنسانی اور اُن کی جُغرافِيائی تَقسيم ،خَصُوصِيات ، اور رَسم و رِواج کو بَيان کَرے ۔ اِنسانی نَسَلی جُغرافِيَہ ۔
124.AnthropoidAdjective
آدَم نُما ۔ آدَم سے مُشابَہ ۔ آدَم جيسا ۔
125.Anthropoliten.
آدمی کے جسم کا پتھر بن جانا
ant found in 427 words & 18 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.