English to Urdu Translation

ant found in 427 words & 18 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.Anti personnelAdjective
(عسکَری) خِلافِ افرادی ۔ جان ليوا ۔
177.Anti phlogisticNoun, Adjective
دافِع التِہاب ۔ دافِع سوزَش ، دافِع وَرم ۔
178.Anti phonNoun
جَوابی نَغمَہ ۔ جَواباً نَغمَہ سَرائی ۔ باری باری گائے جانے والے حَمدِيَہ نَغمے يا گيت ۔
179.Anti phrasisNoun
(عِلمِ بَيان) لَفظوں کا اصَل مَعنی کی بَجائے مَتضاد مَعنی ميں اِستِعمال ۔
180.Anti podeNoun
بَرعکس ۔ ضِد ۔ قُطبِ مُقابِل ۔
181.Anti podesNoun
نَقيض ۔ مُتقابِل ۔ کُرَہ ارض کی دُوسری جانِب بَسنے والے ۔
182.Anti popeNoun
پوپ دُشمَن ۔ پوپ کی مُخالِفَت ميں پاپائی اِختِيارات غَضَب کَر لينے والا ۔
183.Anti povertyAdjective
افلاس دُشمَنی ۔ افلاس سے نِجات دِلانے يا اُسکے خِلاف مُہِم چَلانے کا مَنصُوبَہ ۔
184.Anti quarianAdjective
عتيقی ۔ پاستانی ۔ دُور عتيق سے مُتعلِق ۔ نادِر کِتابوں سے مُتعلِق ۔
185.Anti scorbuticAdjective
(طِب) دافِع اسکربُوط ۔ مَصَّفی خُون دَوا ۔ خارشی رُجحان کا توڑ ۔
186.Anti septicallyAdverb
دافِع عفُونَت کَرتے ہُوئے ۔
187.Anti septicizeVerb
عفُونَت رُبائی کَرنا ۔ کِسی دافِع عفُونَت دَوائی سے عِلاج کَرنا ۔
188.Anti serumNoun
ضَدِ مُصِل ۔ وہ سيرَم جِس ميں وہ ضَد اجسام شامِل ہوتے ہيں جِن کو کِسی حيوان کے خُون سے حاصِل کِيا جاتا ہے ۔
189.Anti slaveryNoun, Adjective
اِنسَدادِ غُلامی ۔ غُلامی دُشمَن ۔ غُلامی کے خِلاف يا مُخالِف ۔
190.Anti thesisNoun, Adjective
جَوابِ دَعویٰ ۔ ضَدِ دعویٰ ۔ ضَدِ تَضاد ۔ مُخالِفَت ۔ باہمی فَرق ۔
191.Anti theticallyAdverb
صَنَعتِ تَضاد سے کام ليتے ہُوئے ۔
192.Anti thyroidAdjective
ضَدِ دَرقِيَہ ۔ غُدَہ دَرقِيَہ کی تيز کاری کو روکنے کی صَلاحِيَت کا حامِل۔
193.Anti tradesNoun
مُنقَلب تِجارَتی ہَوائيں ۔ مُنطَقَہ حارَہ کی ہَوائيں ۔ بادِ مُخالِف ۔
194.Anti trustAdjective
مانِع اِرتَکازِ مَعيشَت ۔ خِلافِ اِرتَکاز ۔
195.Anti typeNoun
اصلی نَمُونَہ ۔ مَثٰیل ۔ کِسی شَکَل و صُورَت سے مِلتا جُلتا ۔ اصل اساسی ۔
196.Anti venin, anti veneneNoun
تَریاق ۔ دافِع زہَر ۔ فادِ زہَر ۔بادِ زہَر ۔ سانپوں کے زہَر کےبار بار ٹیکے لَگانے سے جِسم میں پیدا ہو جاتا ہے ۔
197.Anti vitaminNoun
ضَدِ حَیاتین ۔ وہ مادَہ جو حَیاتین / وٹامِن کو مُختَلِف التَرکیب آمیزے میں تَبدیل کَر کے بے اثَر بَنا دیتا ہے ۔
198.Anti-artNoun
ضَدِ فَن ۔ ضَدِ آرٹ ۔ آرٹ کی ايسی قِسم جِس ميں فَنی يا جَمالياتی مَعيار کی پيرَوی نَہ کی گَئی ہو ۔
199.Anti-christianAdjective
عِيسائی دُشمَن ۔ نَصرانِيَت کے مُخالِف يا اُس کے خِلاف ۔
200.Anti-emeticAdjective
مَتلی اور قے کو روکنے والا
ant found in 427 words & 18 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.