English to Urdu Translation

ant found in 427 words & 18 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.Anti clinalAdjective
(ارضِيات) کوہانی ۔ پُشتی ۔ دو طَرفی ڈھال يا ڈھَلوان لِيے ہُوئے ۔
152.Anti dاینٹی ڈی ۔ اینٹی آر ایچ ۔ ایک گاما گلوبولن
153.Anti enzymeNoun
(حَياتی کيمِيا) مانع تَخمير ۔ ضَدِ خامرَہ ۔ خامروں کو روکنے ، بَند کَرنے يا نَرَم کَر دينے والی کوئی شے ۔
154.Anti febrileAdjective
دافِعِ تَپ ۔ بُخار کَم کَرنے کی صَلاحِيَت لِيے ہُوئے ۔ دافِعِ بُخار ۔ تَپ روک ۔
155.Anti federalAdjective
وَفاق دُشمَن ۔ دُشمَن يا آئينِ وَفاق کا مُخالِف ۔
156.Anti federalistNoun
وَفاق دُشمَن ۔ آئين کے اپنائے جانے کا مُخالِف ۔
157.Anti foulingAdjective
(جَہاز رانی) دافعِ غَلاظَت ۔ ليپ دار ۔
158.Anti freezeNoun
مانِع اِنجَماد ۔ کوئی شے جِس کا نُقطَہ اِنجَماد کَم دَرجے کا ہو ۔
159.Anti genNoun
ضَدِ جِسم زا ۔ ايک مادَہ جِسے خُون يا ريشوں ميں داخِل کَرنے سے ضَدِ جِسم يا تَرياق پيدا ہو جاتا ہے ۔
160.Anti histamineNoun
(طِب) مانِع ہِسٹامين ۔ مانِع الَرجی ۔ اِن کو الَرجی اور زُکام کے عِلاج کے لِيے اِستَعمال کِيا جاتا ہے ۔
161.Anti magneticAdjective
ضَدِ مَقناطيسی ۔ جِس سے مَقناطيس نَہ بَنايا جا سَکے ۔
162.Anti malarialNoun, Adjective
دافعِ مَليرِيا ۔ مَليرِيا روک ۔
163.Anti matterNoun
ضَدِ مادَہ ۔ ضَدِ ذَرّات پَر مُشتَمِل مادَہ ۔
164.Anti meroNoun
(حَياتِيات) جَوابی حِصَّہ جِسم ۔ جانوَروں کے مَتمائل حِصّوں ميں سے ايک ۔
165.Anti microbialNoun, Adjective
دافع خُرد جَراثيمی ۔ خُرد جَرثُوموں کی نَمُو کو روکنے والا ۔ جَراثيم کُش ۔
166.Anti missileAdjective
ميزائل شِکَن ۔ ميزائل روک ۔ ميزائل مار ۔
167.Anti missile, missileNoun
ميزائل شِکَن ميزائل ۔ دَورانِ پَرواز دُشمَن کے ميزائل کو تَباہ کَرنے والا ميزائل ۔
168.Anti neutrinoNoun
(طَبيعيات) ضَدِ نيوٹرينو ۔ ايک فَرضی نيم جوہَری ذَرَّہ ۔
169.Anti neutronNoun
(طَبيعيات) ضَدِ نِيوٹرون ۔ ايک فَرضی ذَرَّہ جو نيوٹرون کے بَرابَر ہوتا ہے ۔
170.Anti nucleonNoun
(طَبيعيات) ضَدِ نيو کليون ۔ ايٹَم کے مَرکَزے کا ايک ذَرَّہ ۔
171.Anti oxidantNoun
مائع تَکسيد ۔ ايک مادَہ جِسے رَبَڑ کو بوسيدگی سے بَچانے کے لِيے اُس ميں مِلايا جاتا ہے ۔
172.Anti particleNoun
(طَبیعیات) ضَدِ ذَرَّہ ۔ ايک نيم جوہَری ذَرَّہ ۔
173.Anti pastoNoun
بھُوک آوَر ۔ايک اطالوی اِشتِہا آوَر کھانا جو مَچھلی گوشت اور زيتُون سے تَيار کِيا جاتا ہے ۔
174.Anti patheticallyAdverb
مَغائرَت سے ۔
175.Anti pathyNoun
تَنافَر ۔ قۃدرَتی کَراہَت ۔ اِحساس ميں جَبلی تَضاد يا تَخالَف ۔مَغائرَت ۔ تَضادِ طَبعی ۔ تَنَفَّر ۔
ant found in 427 words & 18 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.