English to Urdu Translation
as found in 515 words & 21 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
1. | As | conj.adv. 1. جیسا کہ ۔ سا ۔ جس طرح ۔ ویسا ۔ جیسا ۔ تیسا ۔ مانند ۔ مثل ۔ گویا ۔ موافق 2. جب کہ ۔ جونہی ۔ جس وقت 3. مثلاً ۔ جیسے ۔ چنانچہ 4. چونکہ ۔ جو کہ ۔ اس سبب سے کہ جيسا ۔ ايسا ۔ Adverb, Conjunction چونکہ ۔ جہاں تک اس کا تعلق ہے ۔ مثلاً ۔ Adverb جيسا ۔ ويسا ۔ تيسا ۔ اِس حَد يا دَرجے تَک ۔ |
2. | As a right | بر بنائے حق ۔ بطور حق ۔ ماننا ۔ |
3. | As a whole | تَمام ۔ تَمام چيزوں کے پيشِ نَظَر ۔ مِن حيثُ المَجمُوع ۔ |
4. | As for | Preposition جَہاں تک اِس کا تَعلُق ہے ۔ جَہاں تَک ۔ |
5. | As if | Conjunction گويا کہ يا يوں سَمجھِيے کہ ۔جيسا کہ ۔ |
6. | As if, as though as it were | Phrase جيسے ۔ گويا کہ ۔ يُوں سَمجھيے ۔ يُوں کَہيئےکے ۔ مانِند ۔کی حيثيَت سے ۔ |
7. | As is | Adjective, Adverb جیسا ہو ۔ جس طرح ہے ۔ |
8. | As many | تَعداد میں بَرابَر ۔ جِتنے ۔ جِس قَدَر ۔ |
9. | As noted above | جَیسا کہ اُوپَر کَہا گیا ۔ |
10. | As of | Preposition دَوران ميں ۔ کِسی مَخصُوص تاريخ يا وَقَت وَغيرَہ پَر ۔ سے ۔ کو ۔ |
11. | As per | بمطابق ۔ کے مطابق ۔ |
12. | As regards | Preposition جَہاں تَک کہ تَعلُق ہے ۔ کے متعّلِق |
13. | As soon as | Conjunction جيسے ہی ۔ جُوں ہی ۔ وَقَت کے فوراً بَعد ۔ جِتنی جَلدی مُمکِن ہو ۔ اُسی وَقَت ۔ |
14. | As soon as the bills are in | صِفت ۔ جو اندر ہو ۔ اندرونی ۔ اندر کی طرف ۔ اندر آنے والا ۔ |
15. | As such | ایسا شخص یا شے ۔ جیسے خُود |
16. | As suwayda | Noun, Name, Arabic, Geology سویدا (عربی میں السويداء) جنوب مغربی شام کا ایک شہر ہے جو اردن کی سرحد کے ساتھ واقع ہے اور یہاں زیادہ تر دروز لوگ آباد ہیں۔ |
17. | As though | گویا کہ ۔ جیسے ۔ Conjunction جیسا کے ۔ جیسے ۔ گویا کہ ۔ |
18. | As to | Preposition کے متعلق ۔ بحوالہ ۔ کے مطابق ۔ |
19. | As well | بھی ۔ علاوہ ازیں ۔ اِنھی نتائج اور اثرات کے ساتھ ۔ |
20. | As well as | علاوہ ازیں ۔ مزید براں ۔ ایسے ہی تسلی بخش طور پر جیسے ، نیز ۔ Phrase اسی قَدَر ۔ يا اِسی کا سا ۔ مَزيد بَراں ۔ |
21. | As yet | Adverb ابھی تَک ۔ موجُودَہ وَقَت تَک ۔ تاحال ۔ہُنُوز ۔ اب تَک ۔ |
22. | As-saboor | Noun, Adjective الصَّبُور ۔ بڑے صبر و تحمل والا ۔ صابر ۔ برداشت کرنے والا ۔ بلند حوصلے والا ۔ |
23. | As-salam | Noun, Adjective بے عيب ذات ۔ پاک ذات ۔ برائيوں سے پاک ذات ۔ |
24. | As-sammad | Noun, Adjective الصَّمَد ۔ بے نياز ۔ اُسے کِسی چيز کی کمی نہيں ۔ وہ ہر چيز پر قادر ہے ۔ وہ کسی کا محتاج نہيں ۔ ساری کائنات اُسکی محتاج ہے ۔ وہ ہر تَعريف کے قابِل واحِد ذات ہے ۔ |
25. | Asad ullah khan ghhalib | Noun, Masculine, Name اَسد اُللہ خان غالِب۔ اٹھارھویں صدی کے برِ صغیر پاک و ہِند کے مشہُور غزل گو شاعر اور ادیب جو الطاف حُسین حالی کے اُستاد بھی تھے۔ |
as found in 515 words & 21 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.