English to Urdu Translation

chi found in 283 words & 12 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.ChiNoun
کائی۔ حروف تہجی کا بائیسواں حرف۔
2.ChiantiNoun
کیانٹی۔ خشک۔ اطالوی شراب۔
3.Chiarooscuron.
دھوپ چھاں ۔ دھوپ سایہ
4.ChiaroscuristNoun
روشنی اور ساۓ کا استعمال کرنے والا مصور۔
5.ChiaroscuroNoun
روشنی اور ساۓ کا ادغام۔ دھوپ چھاوٴں۔ کیاروسکورو۔
6.ChiasmGreek
صَلیبیہ ۔ بَصری کا زَما بَصری اعصاب کے مِلاپ کے مِلاپ کی جَگَہ ہے
7.ChiasmaNoun
تصالُب ۔ خطُوط یا دھاگوں کو ایک دُوسرے پر سے اِس طرح گُزارنا کہ ایکس کی شکل بن جاۓ ۔
8.ChibchanAdjective
چب چان۔ چبچن۔
9.Chiblainn.
بوائی ۔ بمائی
10.ChicNoun
فیشن دائی۔ طرحدار۔ وضع دار۔
11.ChicaloteNoun
پوست کا خاردار۔ سفید پُھولوں والا پودا۔
12.Chicanen.
ٹال مٹول ۔ دھاندل ۔ ہیر پھیر ۔ ایرا پھیری
Verb
چال بازی سے کام لینا۔ جعل سازی کرنا۔ نکتہ چینی کرنا۔
13.ChicaneryNoun
لفظی بحث۔ فریب کاری۔ چال بازی۔
n.
ٹال مٹول ۔ دھاندل ۔ ہیر پھیر ۔ ایرا پھیری
Verb
چال بازی سے کام لینا۔ جعل سازی کرنا۔ نکتہ چینی کرنا۔
14.ChicannerNoun
چال باز۔ دھوکے باز۔ سخن ساز۔
15.ChichiAdjective
نمایشی و مصنوعی طور پر شایستہ و طرحدار۔
16.Chickn.
1. چوزہ ۔ بچہ ۔ چینگا ۔ پِیل ۔ چھوٹی مرغی ۔ پٹھا
2. بچہ ۔ ننھا ۔ چینگی پوٹے ۔ پٹھا
3. مینا ۔ چڑیا ۔ مٹھو ۔ طوطا ۔ لال
Noun
چوزہ۔ پٹھا۔ چینگا۔
17.Chick peaNoun
مصری چنا۔ نخود مصری۔ چھوٹا مٹر۔
18.Chick weedNoun
چوزہ بُوٹی۔ سرخ رنگ کے خاشاکی پودے۔
19.ChickadeeNoun
شمالی امریکہ کا ایک چھوٹا کالے، سفید اور خاکی پروں والا پرندہ۔
20.ChickareeNoun
چکاری۔ شمالی امریکہ میں پائی جانے والی سُرخ گلہری۔
21.ChickasawNoun
چکاسا۔ شمالی امریکہ کے مسکوجین انڈین جنگجو قبیلے کا ایک فرد۔
22.Chickenچکن ۔ چوزہ ۔
Noun
پالتو مُرغ۔ باڑے کے احاطہ کا عام پالتو مرغ۔
n.
1. چوزہ ۔ بچہ ۔ چینگا ۔ پِیل ۔ چھوٹی مرغی ۔ پٹھا
2. بچہ ۔ ننھا ۔ چینگی پوٹے ۔ پٹھا
3. مینا ۔ چڑیا ۔ مٹھو ۔ طوطا ۔ لال
Noun
چوزہ۔ پٹھا۔ چینگا۔
23.Chicken colonelNoun
پُورا کرنل بمقابلہ لیفٹینینٹ کرنل۔
24.Chicken feedNoun
حقیر سی رقم۔ چھوٹی ریزگاری۔
25.Chicken hawkNoun
دڑبا شکار۔ ایسے شکرے کو کہتے ہیں جو گھریلو پالتو مرغیوں کو شکار کرتا ہے۔
chi found in 283 words & 12 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.