English to Urdu Translation

imp found in 545 words & 22 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.Impenetrabilityn.
1. امتناع تداخل
2. بیوقوفی
3. سرد مہری۔ بے مہری
Noun
سرایت ناپذیری ۔ دخُول ناپذیری ۔ نفُوذ ناپذیری ۔ کُند ذہنی ۔ ناقابِل فہم چیز ۔
127.Impenetrableadj.
1. مانع تداخل۔ ممتنع الدخل۔ غیر ممکن الدخول۔ ناقابل نفوذ
2. غبی۔ جس پر تاثیر نہ ہو۔ نہایت ٹھوس۔ کڑا۔ فکر سے باہر
Adjective
غیر مُتداخَل ۔ ناقابِل دخُول ۔ ناقابِل نفوذ ۔ جِس میں سوراخ نہ کیا جا سکے ۔
128.ImpenetrablenessNoun
نفُوذ ناپذیری ۔ سرایت ناپذیری ۔ دخول ناپذیریت ۔ کُند ذہنیت ۔
129.ImpenetrablyAdverb
ناقابِل نفُوذ طور پر ۔ دخُول ناپذیر انداز میں ۔ کُند ذہنی سے ۔
130.Impenetratev. a.
گھس جانا۔ بہت گہرا اتر جانا۔ دور تک داخل ہو جانا
131.Impenitencen.
توبہ سے انکار۔ عدم استغفار۔ خیرگی۔ ڈھٹائی۔ سرکشی۔ تمرد
Noun
ناپشیمانی ۔ ڈھیٹ پَن ۔ غیر متاسفبت ۔
132.Impenitencesn.
توبہ سے انکار۔ عدم استغفار۔ خیرگی۔ ڈھٹائی۔ سرکشی۔ تمرد
Noun
ناپشیمانی ۔ ڈھیٹ پَن ۔ غیر متاسفبت ۔
133.Impenitentadj.
جو توبہ نہ کرے۔ کٹر۔ خیرہ۔ سخت۔ سرکش
Noun, Adjective
ناپشیمان ۔ غیر متاسِف ۔ گُناہ پر نادم نہ ہونے والا ۔ ڈھیٹ ۔
134.Impenitentlyadv.
ڈھٹائی سے۔ بلا توبہ و استغفار۔ بلا تاسف
Adverb
ڈھٹائی سے ۔ غیر مُتاسِفانہ ۔
135.Impennousadj.
بے بال و پر۔ نربل
136.ImperativalAdjective
لازمی ۔ لابدی ۔ ناقابِل نظر اندازی ۔ ناگزیر ۔
137.Imperativeadj.
1. حکمیہ۔ حاکمانہ۔ تاکیدی۔ حکمی۔ ناطق۔ قطعی۔ تحکم آمیز
2. واجب۔ ضروری۔ لازمی۔ اوش۔ لابد۔ فرض
Adjective
اہم ۔ لازمی ۔ ناگزیر ۔ ضروری ۔ جبری ۔ حُکم آمیز ۔
138.ImperativelyAdverb
لازمی طور پر ۔ لابدی انداز میں ۔
139.Imperativenessn.
لزوم۔ اہمیت۔ تحکم۔ قطعیت
Noun
ناگُزیری ۔ لزُوم ۔ لابدی پَن ۔ لابدیت ۔
140.Imperativesadj.
1. حکمیہ۔ حاکمانہ۔ تاکیدی۔ حکمی۔ ناطق۔ قطعی۔ تحکم آمیز
2. واجب۔ ضروری۔ لازمی۔ اوش۔ لابد۔ فرض
Adjective
اہم ۔ لازمی ۔ ناگزیر ۔ ضروری ۔ جبری ۔ حُکم آمیز ۔
141.ImperatorNoun
آمِر مُطلِق ۔ رُومی شہنشاہ ۔ سابِق زمانہ میں رُومی سِپاہ سالار ۔
142.ImperatorialAdjective
شاہانہ ۔ آمرانہ ۔ آمر مُطلِق سے مُتعلِّق ۔
143.ImperceptibilityNoun
ادراک ناپذیری ۔ غیر مِحسوس پَن ۔ غیر محسوسیت ۔
n.
غیر محسوسیت۔ باریکی۔ دقت نظر
144.Imperceptibleadj.
1. غیر محسوس۔ نامعلوم۔ بے حس۔ ناقابل ادراک
2. باریک۔ مہین۔ دقیق۔ رقیق
Adjective
ناقابِل ادراک ۔ بہت خفیف ۔ آہِستہ ۔ نازُک ۔ غیر محسوس ۔
145.Imperceptiblenessn.
غیر محسوسیت۔ باریکی۔ دقت نظر
146.ImperceptiblyAdverb
ناقابِل ادراک طور پر ۔ غیر محسوس انداز میں ۔ آہِستہ آہِستہ ۔
147.ImperceptiveAdjective
نافِہم ۔ بے بصیرت ۔ غیر ادراکی ۔
148.ImperceptivenessNoun
بے بصیرتی ۔ غیر ادراکی پَن ۔ نافِہمی ۔ نافہم پَن ۔
149.Impercipientadj.
قوت مدرکہ سے عاری۔ غیر مدرک۔ بے ادراک
150.Imperfectadj.
1. ادھورا۔ ادھ بنا۔ نامکمل۔ ناتمام۔ ناقص۔ کچا۔ خام
2. قاصر۔ بد۔ عیب دار
Adjective
غیر کامل ۔ نامُکمل ۔ ناتمام ۔ ناقص ۔
imp found in 545 words & 22 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.